.Åɑ𝔪і𝒓 ɪ𝒒ḅɑľ (@amir9868) 's Twitter Profile
.Åɑ𝔪і𝒓 ɪ𝒒ḅɑľ

@amir9868

Inspiring you to shine bright☀️. Embracing challenges with courage. Letting go of fear and embracing growth.💪 Your potential has no limits.☄️☄️🪐

ID: 1834821421291155456

calendar_today14-09-2024 05:09:32

3,3K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Javeria. (@javeriaa78) 's Twitter Profile Photo

Nature's Fact ✨ The biggest waterfall in the world is submerged. It is about three times as tall as angels fall and is situated in Denmark Strait..

Nature's Fact ✨ 

The biggest waterfall in the world is submerged. It is about three times as tall as angels fall and is situated in Denmark Strait..
Ayesha Niazi (@ayesha34492) 's Twitter Profile Photo

زادِ سفر کے طور پر اس کائنات میں اک اعتمادِ ذات ہو، کچھ اور ہو نہ ہو ...★

زادِ سفر کے طور پر اس کائنات میں 
اک اعتمادِ ذات ہو، کچھ اور ہو نہ ہو ...★
.Åɑ𝔪і𝒓 ɪ𝒒ḅɑľ (@amir9868) 's Twitter Profile Photo

کتنا اچھا آئیڈیا ہے... نیدرلینڈ کے یوٹریچٹ لائبریری میں آپ سائیکل چلا کر اپنے برقی آلات کو ری چارج کر سکتے ہیں 🚲۔

کتنا اچھا آئیڈیا ہے... نیدرلینڈ کے یوٹریچٹ لائبریری میں آپ سائیکل چلا کر اپنے برقی آلات کو ری چارج کر سکتے ہیں 🚲۔
.Åɑ𝔪і𝒓 ɪ𝒒ḅɑľ (@amir9868) 's Twitter Profile Photo

مجھے لگتا تھا کہ انسان کو زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر اپنی غلطی کا احساس ہوتا ہوگا، مگر یوں نہ تھا، لوگوں کو پرکھا، سمجھا، پھر جانا کہ اس دنیا میں اتنی بے حسی ہے کہ اگر ہم اپنا سب کچھ بھی قربان کر دیں تو لوگ یہی ظاہر کریں گے کہ قربانی انکا حق ہے اور ہمارے خلوص کا کوئی مول نہیں

مجھے لگتا تھا کہ انسان کو زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر اپنی غلطی کا احساس ہوتا ہوگا،
مگر یوں نہ تھا، لوگوں کو پرکھا، سمجھا،  پھر جانا کہ اس دنیا میں اتنی بے حسی ہے کہ اگر ہم اپنا سب کچھ بھی قربان کر دیں تو لوگ یہی ظاہر کریں گے کہ قربانی انکا حق ہے اور ہمارے  خلوص کا کوئی مول نہیں