Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profileg
Ameer Abbas

@ameerabbas84

Anchor @GTVNewsPK X MD @suchnewspakurdu BOL News, Dawn, Dunya News Express News Mphil QAU MSc NDU Anti-Imperialism/Status Quo RT FYI Managed by @Albatrosscreatv

ID:508754276

linkhttps://youtube.com/@ameerabbasofficial1696 calendar_today29-02-2012 11:37:40

16,6K Tweets

259,3K Followers

2 Following

Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

2027 میں بھارت بڑے بڑے ملکوں کو مات دیتا ہوا دنیا کی تیسری بڑی معیشت بننے جا رہا ہے لیکن ہم جوکرز اور تماش بینوں کے نظام سے ہی باہر نہیں نکل پا رہے۔ سنگاپور، چین، ساری عرب دنیا، ملائشیا، برازیل، انڈونیشیا سمیت کئی ملک جو ہم سے پیچھے تھے کہاں سے کہاں نکل گئے حتی کہ ایران 40 سال کی…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

My countrymen, history in making. Justice Babur Sattar is a real man of our time. He has done wonders by taking up few important cases breaking the shackles. He needs massive public & intellectual support. Don’t lose heart, people of Pakistan will win against all subjugating and…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

Azam Nazir Tarar as law minister served the will and whim of the non democratic forces, served their anti democratic narrative, served their agendas through shameful legislations, defended every assault on the democracy, human rights & constitution and sad to say that his only…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

عرفان صدیقی صاحب آپکی حکومت میں ہی تو یہ تمام جعلی مقدمات درج ہوئے لیکن آپکی جماعت اُسوقت ہنستی تھی، مزے لیتی تھی، آپ ہی کے وزیر داخلہ رانا ثنا کے ماتحت FIA، اسلام آباد پولیس اور دیگر محکموں نے فسطائیت کی انتہا کی، آپ ہی کے ماتحت پولیس شاہ محمود قریشی، سابق گورنر عمر چیمہ اور…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

پہلے تحریک انصاف اور عمران خان کو ختم کرنے کیلئے فسطائیت کا بدترین وار کیا گیا لیکن وہ ختم نہ ہو سکے، پھر ان کا راستہ روکنے کیلئے الیکشن سے پہلے تاریخ کی بدترین اور ننگی دھاندلی کا وار کیا گیا لیکن وہ ختم نہ ہو سکے، پھر الیکشن کی شام اندھیر نگری مچاتے ہوئے الیکشن چوری کا وار کیا…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

Now the American nation is in a better position to understand that if this is how their own police is assaulting them over Pro-Palestinian protests than imagine the brutal & violent assaults of Israeli forces over Palestinians throughout the seven decades of resistance for their…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ سیاستدان جو دو سال سے عمران خان کے خاتمے کیلئے غیر جمہوری اور غیر سیاسی structure کی ڈھٹائی سے چاپلوسی اور سہولتکاری کر رہے تھے، یہاں تک کہ شَہ دے رہے تھے کہ اسے اور مارو، عمران اور PTI کے خاتمے کیلئے یہ ہر حد تک گئے، انہی کی حکومت میں عمران خان پر غداری،…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

A very heart wrenching news of the abduction of brother of senior journalist Mateen Haider
I know Mateen sb for more than a decade. What a refined, professional & loving person. He hails from a wonderful family. Although I never met his brother but I can imagine that he will…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر میں پولیس کو مار مار کر اَدھ مُوا کر دیا، زمین پر لٹا کر مارا، آج کئی دن گزر چکے ہیں لیکن صوبے کی وزیراعلی نے ریاست کے خلاف اس جرم پر خاموشی اختیار کر لی، پولیس والوں سے کوئی افسوس تک نہیں کیا، حکومت چھن جانے کا خوف اتنا ہے کہ پولیس کے ساتھ کھڑا ہونا تک گوارا نہ کیا۔…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

“چاہے آسمان ہی کیوں نہ گر پڑے الیکشن شفاف ہی ہونے چاہییں۔ جاوید لطیف نے کہا ہے کہ شیخوپورہ میں 90 کروڑ دیکر نشستیں جیتی گئیں، خرم دستگیر کہہ رہے ہیں کہ ایسا صرف شیخوپورہ میں ہی نہیں بلکہ اور حلقوں میں بھی ہوا، یہ الزام وہ لوگ لگا رہے ہیں جن کی اپنی جماعت اقتدار میں ہے اور یہ خود…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

“یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ 8 فروری کا الیکشن دھاندلی ذدہ اور نتائج تبدیل کئے گئے، اگر 21 اپریل کے ضمنی الیکشن کے نتائج رات دس بجے تک آ سکتے تھے، ووٹوں کی گنتی آسانی سے ہو سکتی تھی تو 8 فروری کے نتائج کیوں روکنے پڑے اور گنتی بروقت کیوں نہ ہو سکی؟ دو ماہ میں حکومت ایسی کوئی کارکردگی…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

مریم صاحبہ کی وزارت اعلیٰ میں کئی سالوں بعد پنجاب کے کسان کی گندم حکومت خرید نہیں رہی۔ خود حکومتی MPAs اسمبلی میں دُہائیاں دے رہے ہیں۔ کسان کو فی من 1000 روپے تک نقصان ہو رہا ہے۔ ملتان میں کسانوں نے سڑک پر گندم بیچنے کیلئے سٹال لگا لیا ہے۔ 1000 روپے نقصان کا مطلب ہے کہ 6 ماہ محنت…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

انسانی حقوق کمیشن نے ن لیگ، پیپلز پارٹی اور نگران حکومت کے دور یعنی سال 2023 کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق کوئی ایسا ظلم اور ناانصافی نہیں جو ریاست پاکستان کے ادارے اپنے عوام پر نہ کرتے ہوں۔ PTI کے کارکنوں کے ساتھ ہونیوالی بربریت کا بھی ذکر موجود ہے۔اغوا، جعلی مقدمات،…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

جی بالکل، یہ میں نے زندگی میں پہلی بار دیکھا ہے۔ ہمیشہ ہر تقریب میں مہمان خصوصی کی کرسی دیگر مہمانوں کی کرسیوں سے مختلف، بڑی اور خوبصورت تیار کی جاتی ہے تاکہ مہمان کو منفرد اور بہتر دکھایا جائے لیکن یہاں تو مہمان بھی کوئی عام مہمان نہیں بلکہ ایک ملک کا صدر تھا اور وہ اُسی کرسی پر…

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

کل ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اسلام آباد میں ثقافتی، علمی، مذہبی، سیاسی اور کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔ مجھے کئی عالمی شخصیات سے ملنے کا اتفاق ہوا لیکن ڈاکٹر رئیسی سے ملنا ایک منفرد تجربہ تھا۔ انہوں نے پاک ایران رشتوں اور عالمی حالات پر طویل مگر اہم تقریر کی جو ہمارے…