ZAHRA (@amarr___a) 's Twitter Profile
ZAHRA

@amarr___a

Our efforts are to enforce Nizam-e-Mustafaﷺ in country🇵🇰

ID: 1986978564252803072

calendar_today08-11-2025 02:09:21

2,2K Tweet

299 Followers

127 Following

ZAHRA (@amarr___a) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کو باباجان علیہ رحمۃ سے کوئی اختلاف تھا۔۔امیرم آبدیدہ ہوگئے۔۔

ZAHRA (@amarr___a) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں آپنے سودا کیوں نہیں کیا۔۔ مر ہی جاؤں جو اس در سے جاؤں دو قدم۔۔

افضل سیال رضوی ⚔️⚔️ (@aaa__sial) 's Twitter Profile Photo

اتحاد کی بات سب کرتے ہیں لیکن وہ کونسی شیطانی طاقت ہے جو علماءاکرام کو اکٹھے نہیں ہونے دیتی؟ حقائق سامنے أ رہے ہیں أہستہ أہستہ

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

اللہ عزوجل سب سے بڑا غیرت مند ہے، اپنے نبی کریم ﷺ سے غداری کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کرتا۔ حضرت یوسف علیہ السلام کی صرف قیمت لگی بازار مصر میں تو 7 سال تک مصر میں قحط رہا۔ یہ تو حضرت یوسف علیہ السلام ہیں اور امام الانبیاءﷺ کی شان تو سب سے نرالی ہے

Zohaib Ali (@zabi_rizvi95) 's Twitter Profile Photo

13 اکتوبر 2025 سانحہ مریدکے کو آج 71 دن گزر گئے لیکن دور دور تک کوئی انصاف کی امید نہیں 13 اکتوبر وہ سیاہ ترین دن ہے جس جن اسرائیل اور مرزائیت نواز حکومت نے پاکستان میں تحریک لبیک پاکستان کے نہتے لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کی اور تاریخ کا بد ترین قتل کیا گیا مریدکے میں

13 اکتوبر 2025 سانحہ مریدکے کو آج 71 دن گزر گئے لیکن دور دور تک کوئی انصاف کی امید نہیں 
13 اکتوبر وہ سیاہ ترین دن ہے جس جن اسرائیل اور مرزائیت نواز حکومت نے پاکستان میں تحریک لبیک پاکستان کے نہتے لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کی اور تاریخ کا بد ترین قتل کیا گیا مریدکے میں
ZAHRA (@amarr___a) 's Twitter Profile Photo

بحیثیت ریاست بھی منافق ہیں بحیثیت حکومت بھی بحیثیت قوم بھی۔۔ منافقت کا کردار ادا کرکے فلسطین کے ساتھ کہاں کھڑے ہیں۔۔

ماریہ اعوان ❤️ (@ma_hi_144) 's Twitter Profile Photo

احباب سچ میں انکے نیو اکاؤنٹ کو فالو کر لیں 🙊😍 Asma 🦋 ویلکم بیک سوہنی شہزادی شکر آپ بھی واپس پہنچ آئی 🥺❤️‍🩹🫂۔۔۔۔آپکا آج کا دیا تحفہ بہت اچھا تھا میں ابھی تک مسکرا رہی 🙈🤍

ZAHRA (@amarr___a) 's Twitter Profile Photo

مسکرائیں جناب ہمیشہ مسکراتی رہیں 😻😌لیکن آپ تحفے پر کیوں مسکرارہی 😂

ZAHRA (@amarr___a) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ.. اللہ پاک بہن کے جذبات کو ہمیشہ سلامت رکھے♥️🤲 ایک بار پھر حاضر ہے فالو کریں۔۔ بنت خورشید

ماریہ اعوان ❤️ (@ma_hi_144) 's Twitter Profile Photo

مونتسکیو کہتے ہے کہ میں نے ایسا کوئی غم نہیں دیکھا جو ایک صفحہ کتاب پڑھنے سے کم نہ ہو جائے۔کتاب انسان کو دوبارہ جینے کا موقع دیتی ہے اور دنیا کی کوئی لذت اس کے لطف کے برابر نہیں۔۔۔۔۔ ذِی حِس ✍️🤍 #ایک_چراغ_ایک_کتاب

مونتسکیو کہتے ہے کہ میں نے ایسا کوئی غم نہیں دیکھا جو ایک صفحہ کتاب پڑھنے سے کم نہ ہو جائے۔کتاب انسان کو دوبارہ جینے کا موقع دیتی ہے اور دنیا کی کوئی لذت اس کے لطف کے برابر نہیں۔۔۔۔۔
ذِی حِس ✍️🤍                                            
#ایک_چراغ_ایک_کتاب