Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile
Amal Fatima

@amal_fatima5

اعتبار عمل میں ہوتا لفظوں میں نہیں🥀

ID: 1694722957300715521

calendar_today24-08-2023 14:47:20

4,4K Tweet

1,1K Followers

971 Following

Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

میرے رب کے خُوبصُورت ناموں میں سے ایک نام یہ بھی ہے الجّبار✨️ ٹوٹے دِلُوں کو جوڑنے والا❤️‍🩹

میرے رب کے خُوبصُورت ناموں میں سے ایک نام یہ بھی ہے
الجّبار✨️
ٹوٹے دِلُوں کو جوڑنے والا❤️‍🩹
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ❤️ جلدی جلدی کریں ❣️❤️❤️ مجھے فالو کریں✅ کمنٹ میں Done لکھیں✅ اور فالو بیک جلدی سے حاصل کریں❤️❤️❤️

Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

*صحبتیں پاکیزہ ہوں تو روح نکھر جاتی ہے *اور اگر بری ہوں تو ایمان کھرچ کر دل سیاه کردیتی ہیں...!!!💥💕

*صحبتیں پاکیزہ ہوں تو روح نکھر جاتی ہے
*اور اگر بری ہوں تو ایمان کھرچ کر دل سیاه کردیتی ہیں...!!!💥💕
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

کرم والوں کی بستی میں صدائیں دیں بہت ہم نے سبھی نے کھڑکیاں کھولیں کسی نے در نہیں کھولا 🖤💖❤️

کرم والوں کی بستی میں صدائیں دیں  بہت ہم  نے
سبھی نے کھڑکیاں کھولیں کسی نے در نہیں کھولا
🖤💖❤️
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

تم پہ تو کرم تھا کہ تم یوسف ٹھہرے کبھی زلیخا سے پوچھو ،زلیخا ہونا✨🥀

تم پہ تو کرم تھا کہ تم یوسف ٹھہرے
کبھی زلیخا سے پوچھو ،زلیخا ہونا✨🥀
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی خاموشی تنہائی چائے کا کپ گہری سوچیں اور گھر کا من پسند کونہ بہترین دوست بن جاتا ہے💔🥀

کبھی کبھی خاموشی تنہائی چائے کا کپ گہری سوچیں اور گھر کا من پسند کونہ بہترین دوست بن جاتا ہے💔🥀
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

آنسوؤں کا رِزق ہوں گی بے نتیجہ چاہتیں خشک ہونٹوں پر لرزتی اِک دُعا رہ جائے گی💖💥

آنسوؤں کا رِزق ہوں گی بے نتیجہ چاہتیں
خشک ہونٹوں پر لرزتی اِک دُعا رہ جائے گی💖💥
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

تو آخری منزل ہے میرے سارے سفر کی اب مجھ سے کوئی نقل مکانی نہیں ہوگی_____!!!🥀💕

تو آخری منزل ہے میرے سارے سفر کی
اب مجھ سے کوئی نقل مکانی نہیں ہوگی_____!!!🥀💕
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

رنگیــن باتیــں کـرکـے زندگـی🤍 سیـاہ کـر دیتـے ہیـں لــوگــــــــ 🖤

رنگیــن باتیــں کـرکـے زندگـی🤍
      سیـاہ کـر دیتـے ہیـں لــوگــــــــ 🖤
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

عید کے دن بیٹھ کے رویا نہیں کرتے سستے لوگوں کے لیے، مہنگے آنسو نہیں بہائے جاتے💔

عید کے دن بیٹھ کے رویا نہیں کرتے
سستے لوگوں کے لیے، مہنگے آنسو نہیں بہائے جاتے💔
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

محبت ایسے شخص سے کرو جو تمہیں ایسے دیکھے جیسے اس کےلیےتم دنیا کے آخری انسان ہو💖✨

محبت ایسے شخص سے کرو جو تمہیں ایسے دیکھے
جیسے اس کےلیےتم دنیا کے آخری انسان ہو💖✨
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

کوئی نصیب اور قسمت میں فرق بتا سکتا ہے اگر اِن میں کوئی فرق نہیں تو پھر یہ کیوں کہتے ہیں کہ انسان اپنی قسمت خود بناتا ہے🩶 🥀❤️

کوئی نصیب اور قسمت میں فرق بتا سکتا ہے
اگر اِن میں کوئی فرق نہیں تو پھر یہ کیوں کہتے ہیں کہ انسان اپنی قسمت خود بناتا ہے🩶

🥀❤️
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

ممکن ہے اب سکوں کی ذرا سی جگہ بنے کچھ حسرتوں کا دل سے صفایا ہوا تو ہے..!!,💖💕

ممکن ہے اب سکوں کی ذرا سی جگہ بنے 
کچھ حسرتوں کا دل سے صفایا ہوا تو ہے..!!,💖💕
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

غلط فہمی تھی کہ بہت اپنے ہیں مُڑ کے دیکھا تو ایک اپنا ہی سایہ ہمسفر نکلا 🖤💖🥀

غلط فہمی تھی کہ بہت اپنے ہیں 
مُڑ کے دیکھا تو ایک اپنا ہی سایہ ہمسفر نکلا 🖤💖🥀
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

کبھی بھی کسی کو آدھے راستے میں مت چھوڑیں، شاید یہ اسکا راستہ نہیـــں تھا اس نے اس راستے کو صرف تمہارے لیے اختیار کیا ہو♥️

کبھی بھی کسی کو آدھے راستے میں مت چھوڑیں، شاید یہ اسکا راستہ نہیـــں تھا اس نے اس راستے کو صرف تمہارے لیے اختیار کیا ہو♥️
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں🥀💖

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو

ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں🥀💖
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون...!!✨🩷 پھر یوں ہوتا ہے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے...!!✨🤍

ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون...!!✨🩷
پھر یوں ہوتا ہے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے...!!✨🤍
Amal Fatima (@amal_fatima5) 's Twitter Profile Photo

ایسے دکھ اذیتیں کبھی نہیں بھلائی جا سکتی ہیں کہ جہاں محبت کے نام پے دھوکہ دیا گیا ہو💯💔,💕💥

ایسے دکھ اذیتیں کبھی نہیں بھلائی جا سکتی ہیں کہ جہاں محبت کے نام پے دھوکہ دیا گیا ہو💯💔,💕💥