Altaf Abbasi (@altafabbasii) 's Twitter Profile
Altaf Abbasi

@altafabbasii

Never Give Up.

ID: 2902741733

calendar_today02-12-2014 19:29:26

1,1K Tweet

37 Followers

638 Following

Cafe پنجاب / ਪੰਜਾਬ (@cafepunjab) 's Twitter Profile Photo

آپ آزاد ہیں، آزاد رہیں، آپ لوگ اس ملک پاکستان میں اپنی اپنی عبادت گاہوں، مسجدوں یا مندروں میں جانے کے لیے۔ آپ کا مذہب کیا ہے ذات کیا ہے، قوم کیا ہے، اس کا حکومت کے معاملات سے کوئی تعلق نہیں۔ قائداعظم محمد علی جناح #Pakistan #pakistanindependenceday

Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

اختلاف سسٹم سے ہو سکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہو سکتا ہے مگر یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے 🇵🇰

منهاج السنه (@manhajassunnah) 's Twitter Profile Photo

TAHAJJUD When you wake up in the middle of the night or for TAHAJJUD, recite this dua immediately. Then say Allahummaghfirli, & make your dua. Do this consistently for a couple of days, & In Sha Allah, you’ll see your duas being accepted. Check: (Sahih al-Bukhari 1154)

TAHAJJUD

When you wake up in the middle of the night or for TAHAJJUD, recite this dua immediately. Then say Allahummaghfirli, & make your dua. Do this consistently for a couple of days, & In Sha Allah, you’ll see your duas being accepted.

Check: (Sahih al-Bukhari 1154)
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"میرا لیڈر قائداعظم محمد علی جناح ہے، جو ایک غلام ہندوستان میں بھی آزاد آدمی تھا۔" کپتان عمران خان

. (@sethhertien) 's Twitter Profile Photo

کرکٹ ہسٹری میں اپر کٹ شاٹ سب سے پہلے عمران خان صاحب نے ہی ماری تھی۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

Mustafa (@mustafaaleem) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب انصاف کے حصول کے لیے کب سے لڑ رہے ہیں… یہ خان صاحب کا 2013 کے الیکشن سے پہلے کا عوام کے لیے پیغام ہے.!!

Farid Malik (@faridmalikpk) 's Twitter Profile Photo

ملزم شاہ ریز 9 مئی کے مقدمات میں لاہور پولیس کو مطلوب تھا،ملزم کو کل کورٹ میں پیش کیا جائے گا،ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ڈی آئی جی انویسٹیگیشن لاہور سید ذیشان رضا یہ جوان پاکستان کی عالمی سطح پر نمائندگی کرنے جارہا تھا جسے دو سال بعد مجرم بنا دیا

Farid Ahmed (Qureshi) (@faridqureshi_uk) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan’s second nephew, Sher Shah Khan, arrested in Lahore. This video shows Sher Shah during his visit to the UK Parliament in January 2025.

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"علیمہ خان یہ آپ کیلئے بہت مشکل وقت ہے، آپ کا بھائی جیل میں ہے اور دونوں بیٹے اغواء ہو چکے ہیں، آخری بار میں نے قاسم سلیمان کا انٹرویو کیا لیکن اب صورتحال اور خوفناک ہو چکی ہے، شیر شاہ کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں وہ بہت عمدہ شخصیت ہے،" ماریو نوفیل Mario Nawfal

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

لائن آف کنٹرول پر موجود پاکستانی اور بھارتی پہاڑوں کی حالت سے اندازہ کریں کہ پاکستان میں سیلاب Climate change سے آئے یا درختوں کو بے دردی سے کاٹنے پر

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا ریاست نے اس کو جیل میں ڈال دیا اس کو کہتے ہے خدمات کا صلہ دینا😭