علمدار🚩 (@allamdar110) 's Twitter Profile
علمدار🚩

@allamdar110

*مَنْ كُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ*

ID: 1388104865470107652

calendar_today30-04-2021 12:16:37

7,7K Tweet

965 Followers

927 Following

علمدار🚩 (@allamdar110) 's Twitter Profile Photo

پاراچنار سمیت ضلع کرم میں نامعلوم وجوہات کی بِنا پر پچھلے دو دنوں سے انٹرنیٹ سروسز معطل۔ تعلیمی نظام، کاروبار اور بیرون ملک مقیم لوگوں کا رابطہ متاثر۔

Shahid Hussain Jafry 🇵🇸 (@ishahidjafry) 's Twitter Profile Photo

May Allah protect The Holy Land, from the Sons of Saud and Sons of Yahud. They intercept Iranian and Yemeni Missiles but let the USA-back Israeli missiles to go.

May Allah protect The Holy Land, from the Sons of Saud and Sons of Yahud.

They intercept Iranian and Yemeni Missiles but let the USA-back Israeli missiles to go.
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

تیونس کے بندرگاہوں/ساحلوں پر 2 دن کی گردش،بیوروکریٹ رکاوٹوں کے بعد اور ایک انتہائی پر تھکاوٹ مصروفیات کے بعد خروج (Exit)کا سٹیمپ لگ گیا اور اب ہم تیونس میں نہیں بلکہ غزہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں کے مسافر ہیں،الحمدللہ۔ Pak - Palestine Forum Global Sumud Flotilla

عَـلّامَـہ بَـادَہ کَـشؔ (5.0) 🏴 (@badakash_512) 's Twitter Profile Photo

انسانیت کی خدمت سے سرشار گلوکارہ حدیقہ کیانی الباکستان کے چالیس ہزار مدرسوں میں کافر کافر کے نعرے لگانے والے کرپٹ لونڈے باز مولویوں سے لاکھوں درجے بہتر ہے۔ بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا مولوی کو ہی میسر نہیں انساں ہونا

انسانیت کی خدمت سے سرشار گلوکارہ حدیقہ کیانی الباکستان کے چالیس ہزار مدرسوں میں کافر کافر کے نعرے لگانے والے کرپٹ لونڈے باز مولویوں سے لاکھوں درجے بہتر ہے۔
بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
مولوی کو ہی میسر نہیں انساں ہونا
علمدار🚩 (@allamdar110) 's Twitter Profile Photo

امام جعفر صادق علیہ السلام📝 اے ہمارے شیعوں! `"کونوا لنا زیناً ولا تکونوا علینا شیناً"` ترجمہ: *ہمارے لیے زینت (باعثِ فخر) بنو، اور ہمارے لیے باعثِ شرمندگی نہ بنو۔* (بحار الانوار، جلد 71، صفحہ 321)

علمدار🚩 (@allamdar110) 's Twitter Profile Photo

Phool Jo Barood Mein Khile” 🎥A Film by Parachinar View Director | Hadi Raza | Cinematography | Hadi Raza & Mudasir Abbas Editor | Hadi Raza | Voice over | Ammara Khan Cast | Ilham batool Zain Nahyan

علمدار🚩 (@allamdar110) 's Twitter Profile Photo

Once again, another tremendous masterpiece after پھول جو بارود میں کھلے — My Moon My Peace 🌸📖❤️‍🩹 Author: Shaheed Dr Asad Sister Sajida Noor Immortal souls never die, they live in words and hearts — Book on Shaheed, coming soon....

Once again, another tremendous masterpiece after 
پھول جو بارود میں کھلے — 
My Moon My Peace 🌸📖❤️‍🩹
Author: Shaheed Dr Asad Sister Sajida Noor 
Immortal souls never die, they live in words and hearts — Book on Shaheed, 
coming soon....
علمدار🚩 (@allamdar110) 's Twitter Profile Photo

ضلع کُرم پاراچنار میں اہلِ تشیع کے خلاف ماورائے آئین و قانون یکطرفہ سزائیں ریاستی بدنیتی اور حکومتی زیادتی کا منہ بولتا ثبوت ھے

علمدار🚩 (@allamdar110) 's Twitter Profile Photo

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الاللہ لا الہ اللہ خودی کا سر ہے نہاں لا الہ الاللہ علامہ محمد اقبال جس نسل کے انتظار میں تھے

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے 
صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الاللہ لا الہ اللہ
خودی کا سر ہے نہاں 
لا الہ الاللہ 

علامہ محمد اقبال جس نسل کے انتظار میں تھے
علمدار🚩 (@allamdar110) 's Twitter Profile Photo

وطن کی مٹی گواہ رہنا🇵🇰 افغان بارڈر باجوڑ افغان فورسز کا پاک فورسز چیک پوسٹ پر ڈرون حملہ ایک جوان شھید💔 ۔ شہید معین علی طوری کا تعلق ضلع کرم پاراچنار سے ھے۔ شہید معین علی طوری کا ایک سال پہلے شادی بھی ہوئی تھی شھید معین علی طوری کراخیلہ پاراچنار

وطن کی مٹی گواہ رہنا🇵🇰
افغان بارڈر باجوڑ
افغان فورسز کا پاک فورسز چیک پوسٹ پر ڈرون حملہ ایک جوان شھید💔
۔ شہید معین علی طوری کا تعلق ضلع کرم پاراچنار سے ھے۔
شہید معین علی طوری کا ایک سال پہلے شادی بھی ہوئی تھی
شھید معین علی طوری کراخیلہ پاراچنار