Hammad Alizai (@alizaihammad) 's Twitter Profile
Hammad Alizai

@alizaihammad

AlhamDuLillaH For EverYtHing😍

ID: 1267320097879834625

calendar_today01-06-2020 05:00:50

22,22K Tweet

9,9K Followers

6,6K Following

Hammad Alizai (@alizaihammad) 's Twitter Profile Photo

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :- پہلا قانون فطرت: اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے.... اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ

Hammad Alizai (@alizaihammad) 's Twitter Profile Photo

استاد نے کلاس روم میں داخل ہوتے ہی بغیر کوئی بات کیے….. بلیک بورڈ پر چاک سے ایک لمبی لکیر کھینچ دی اور پورے کلاس کو مخاطب ہوکر کہا : “تم میں سے کون ہے جو بلیک بورڈ پر موجود اس لکیر کو چھوئے بغیر اسے چھوٹا کر دے؟ ” استاد کے سوال کا جواب کلاس میں موجود طلباء میں کسی کے پاس بھی

Hammad Alizai (@alizaihammad) 's Twitter Profile Photo

"بعد میں" - تم سے بعد میں بات کریں۔ - میں آپ کو بعد میں کال کروں گا۔ - بعد میں ملتے ہیں۔ - ہم بعد میں چلیں گے۔ "میں تمہیں بعد میں بتاؤں گا۔" " ہم بعد کے لیے سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں. لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ ""بعد"" ہمارا نہیں ہوتا. بعد میں ہمارے پیارے ہم میں نہیں رہے بعد میں، ہم

Hammad Alizai (@alizaihammad) 's Twitter Profile Photo

انسان کی زندگی میں وہ رشتے بہت جلد اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں جو اس کا ذہنی سکون تباہ کرنے کا باعث بنیں۔دلوں میں زندہ رہتے ہیں تو بس وہی لوگ جو اس افراتفری سے بھرپور زندگی میں سے چند لمحے نکال کر آپ کی نظروں کو سمجھ لیں،آپ کی تکالیف جاننے کی کوشش کریں۔آپ کے ساتھ بیٹھ کر آپ کے

Hammad Alizai (@alizaihammad) 's Twitter Profile Photo

"لوگ اپنا اصلی چہرہ صرف دو ہی صورتوں میں دکھاتے ہیں پہلے ؛ جب انہیں معلوم ہوجائے کہ وہ اپنا مطلب پورا کر چکے ہیں- اور دوسرا؛ جب وہ یہ جان چکے ہوں کہ وہ اس چیز، مقام یا شخص کو کبھی بھی حاصل نہیں کر سکتے-" ➖ارسطو❤️

Hammad Alizai (@alizaihammad) 's Twitter Profile Photo

انسان اکیلے پیدا ہونے اور اکیلے مرنے کے لیے پیدا کیا گیا ہے اور وہ اکیلا ہی بوڑھا ہو جاتا ہے .. وہ تنہا بیمار ہوتا ہے اور تنہا سہتا ہے .. اور یہ تنہا ہو جاتا ہے .. اور صرف اللہ ہی ہے جو ساتھ دیتا۔۔ اور ہمارے پاس ایک دوسرے کو راستہ دکھانے کے سوا اور کچھ نہیں ہے .. ¥مصطفیٰ

Hammad Alizai (@alizaihammad) 's Twitter Profile Photo

ایسے لوگوں کے ساتھ مت بیٹھیں جو دوسروں کے متعلق باتیں کرتے ہیں کیونکہ جب آپ اُٹھیں گے تو اگلا موضوع یقیناً آپ ہی ہونگے. 😊

Hammad Alizai (@alizaihammad) 's Twitter Profile Photo

"امام شافعی سے سیکھیے؛اختلاف کرنے کے آداب" ؛ امام شافعی کے شاگردوں میں سے ایک شاگرد کا نام یونس تھا، اس طالب علم کا اپنے استاد امام شافعی سے کسی مسئلہ میں اختلاف ہو گیا، اختلاف رائے دینے کے بعد وہ طالب علم غصے سے اٹھا اور اس دن کلاس ادھوری چھوڑی، اپنا سبق ادھورا چھوڑا اور اپنے

Hammad Alizai (@alizaihammad) 's Twitter Profile Photo

کافی ساتھیوں کا یہ سوال ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا ؟؟ جواب:- شیخ سلمان العوده اپنی کتاب "زنزانہ میں لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے شیخ سے شکایت کی کہ میں نے ایک کتاب پڑھی، لیکن مجھے اس میں سے کچھ یاد نہیں رہا! چنانچہ انھوں نے

Hammad Alizai (@alizaihammad) 's Twitter Profile Photo

"جو لوگوں کی بھیڑ کے ساتھ چلنے کا عادی ہوتا ہے وہ زندگی میں اس ہجوم سے کبھی آگے نہیں جا پائے گا - لیکن جو زندگی میں تنہا اکیلا ہوکر اپنی راہ پر چلتا ہے وہ اکثر اپنے آپ کو ان عظیم مقامات پر پائے گا جہاں اس سے پہلے کوئی اور نہیں پہنچا ہوگا - " البرٹ آئن سٹائن

Hammad Alizai (@alizaihammad) 's Twitter Profile Photo

چلو آؤ۔۔!! کسی پہاڑ کے دامن میں۔۔!! زرد پتوں سے ڈھکے۔۔!! کسی بینچ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہیں۔۔!! آؤ زندگی جیتے ہیں۔۔!! 🖤🖤