Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile
Ali shah

@alishah591977

I'm Pakistani and the purpose of my news is to rise awareness.

ID: 1673207786963079170

linkhttps://alishah434748.blogspot.com/ calendar_today26-06-2023 05:53:46

120 Tweet

95 Followers

276 Following

Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

پہلے بلے کا نشان چھینا۔ جب وہ ناکافی پڑ گیا، تو فارم 47 سے اکثریت دلا دی۔ اب مخصوص نشستوں کے فیصلے سے دو تہائی اکثریت دلوا دی۔ اب اگلا قدم یہی بچا ہے کہ کچھ اور تاریخ ساز کر کے پوری پارلیمان ہی حکومت کی جھولی میں ڈال دی جائے۔ اسد عمر

Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف سے مخصوص نشستیں چھین لی گئیں ۔۔اب اگلا عمل کے پی کے سے شروع ہونے والا ہے ۔ 1..کے پی کے اسمبلی میں اپوزیشن کی تعداد جو 19 تھی اب مخصوص نشستوں کے بعد 53 ہو جائے گی ۔۔ پہلا حملہ کے پی کے حکومت کا خاتمہ ہے

Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

2.. سپریم کورٹ میں اگست سے 9 مئ کے کیسسز سماعت ہونے والے ہیں جس میں تحریک انصاف کے تقریباً 56 ۔۔66 ارکان اسمبلی کو فارغ کیا جائے گا ۔۔ اس کے بعد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر پی پی پی کا بنانا لازمی ہے ،، پھر الیکشن کمیشن اور مزید تقرریاں عمل لائی جائیں گی

Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے حکومت کی تبدیلی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے بعد 27 ویں آئینی ترامیم لائی جائے گی اس ترامیم میں اگلا متوقع الیکشن منسوخ کرکے ایوان کی مدت میں اضافہ کیا جائے گا۔۔ یہ اضافہ 5۔۔سے 10 سال کا ہوسکتا ہے۔۔۔ 27ویں آئینی ترامیم میں تمام اختیارات عدلیہ سے واپس ل

Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت کرنے اور فریق بننے سے انکار کردیا۔ #afiasadeeqi #Pakistan

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت کرنے اور فریق بننے سے انکار کردیا۔
#afiasadeeqi #Pakistan
Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

دریائے سوات میں جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن اہم شخصیات کے ہوٹلوں تک پہنچنے پر روک دیا گیا میرا پاکستان #Swat #swatincident

دریائے سوات میں جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن اہم شخصیات کے ہوٹلوں تک پہنچنے پر روک دیا گیا

میرا پاکستان 
#Swat #swatincident
Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

وہ الیکشن کمیشن جس نے 4 بار سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود ایک سال تک مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو نہ دیں اسی الیکشن کمیشن نے غیر آئینی بینچ کا غیر آئینی فیصلہ مان کر اگلے ہی دن 74 مخصوص نشستیں پی ڈی ایم کو بانٹ دیں ،، اسے کہنے ہیں میٹھا میٹھا ہپ ہپ ،کڑوا کڑوا تھو تھو ارشاد بھٹی

Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

پبلک انٹرسٹ کی وجہ سے چار مارشل لاء لگ گئے ملک کے دو ٹکڑے ہو گئے فوج نے 30 سال تک ملک پر حکومت کی پبلک انٹرسٹ کی وجہ سے #پبلک_انٹرسٹ

Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

رُوس افغانستان میں طالبان کی ریاست حیثیت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ طالبان سفیر کی اسنادِ سفارت قبول کر لی گئیں۔ یاد رہے کہ مجاہدین اور طالبان کے خلاف افغانستان میں سب سے پہلے 1979میں لڑنے بھی روس ہی آیا تھا، اور آج سب سے پہلی انھیں تسلیم بھی روس کر رہا ہے۔ #Afghanistan

رُوس افغانستان میں طالبان کی ریاست حیثیت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ طالبان سفیر کی اسنادِ سفارت قبول کر لی گئیں۔ یاد رہے کہ مجاہدین اور طالبان کے خلاف افغانستان میں سب سے پہلے 1979میں لڑنے بھی روس ہی آیا تھا، اور آج سب سے پہلی انھیں تسلیم بھی روس کر رہا ہے۔
#Afghanistan
Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 پاکستان کا ساتھ دینے پر بھارت نے دورہ بنگلہ دیش ملتوی کردیا بنگلہ دیش کا کرارا جواب اگلے ٹی 20 ورلڈکپ میں ہماری ٹیم بھی بھارت نہیں جائے گی

Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی عدالت نے مطیع اللہ جان اور اسد طور کے یوٹیوب چینل بند کرنے کا مجسٹریٹ کا حکمنامہ معطل کر دیا

Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

ہیلو Grok اسٹیبلشمنٹ کا پاکستان کے سیاست میں کیا کردار ہے اور یہ کردار کب ختم ہوگا

Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

عماد الحسن قریشی فوکل پرسن براۓ لیبر تحریک انصاف پنجاب سے پولیس کی ہاتھا پائی گرفتاری کی کوشش عمران خان رہائی تحریک کے لیے وزیر اعلی kpk پنجاب KPK کے ممبران صوبائی اسمبلی کے قافلے کو لاہور جاتے ہوئے استقبال کے دوران گوجر خان پولیس کی فسطائیت✌️#FinalCallForPublicInterest

Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

_*بڑی خبر*_ _*جہلم سیالکوٹ اور کئی جگہوں پر پولیس کی کریک ڈاؤن جاری اب تک کئی ورکر کو گرفتار کرلیا گیا جو قافلہ کے استقبال کیلئے نکلے تھے۔۔۔*#FinalCallForPublicInterest

Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

کسان کی 4 ہزار والی گندم 2200 میں اور اسمبلیوں میں بیٹھے بیوپاریوں کی 5500 والی چینی کی بوری 9000 میں میرا نہیں خیال کہ ان کو ووٹ دینے والوں کو شرم محسوس ہو رہی ہوگی اسلامی جمہوریہ پاکستان۔۔!!

Ali shah (@alishah591977) 's Twitter Profile Photo

جب بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو سمجھ جاؤ آپکا وزیر اعظم چور ہے `اقوالِ مریم نواز`