Alina Baloch (@alinabpti) 's Twitter Profile
Alina Baloch

@alinabpti

ID: 1538561029151813632

calendar_today19-06-2022 16:35:36

32,32K Tweet

10,10K Followers

236 Following

Alina Baloch (@alinabpti) 's Twitter Profile Photo

کچھ خواب ہیں جنکو لکھنا ہے، تعبیر کی صورت دینی ہے کچھ پھُول ہیں جنکو چُننا ہے، اور ہار کی صورت دینی ہے اے عمرِ رواں آہستہ چل، ابھی خاصہ قرض چکانا ہے۔

کچھ خواب ہیں جنکو لکھنا ہے،
تعبیر کی صورت دینی ہے
کچھ پھُول ہیں جنکو چُننا ہے،
اور ہار کی صورت دینی ہے
اے عمرِ رواں آہستہ چل،
ابھی خاصہ قرض چکانا ہے۔