Muhammad Ali Iqbal Tarar (@aliiqbaltarar) 's Twitter Profile
Muhammad Ali Iqbal Tarar

@aliiqbaltarar

Journalist at Din Media Group,Sec Press Gallery Punjab Assembly,Joint Sec EMRA. Media Advisor to Law Minister Raja Basharat. Formerly worked at PTV and NewsOne.

ID: 466413690

calendar_today17-01-2012 11:24:08

492 Tweet

50 Followers

177 Following

Muhammad Ali Iqbal Tarar (@aliiqbaltarar) 's Twitter Profile Photo

کل سے کافی رونا دھونا ہو رہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم نہیں بنا کون لوگ ہیں یہ نواز شریف ،مریم ، حمزہ ، سالک حسین ، طارق بشیر چیمہ ، علیم خان ، عون چوہدری ،MQM سب اپنی سیٹیں ہار چکے ہیں اب جو جتوا رہا ہے مرضی بھی ُاسی کی ہوگی #ElectionResults2024 #تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں

Muhammad Ali Iqbal Tarar (@aliiqbaltarar) 's Twitter Profile Photo

کل رات کمشنر راولپنڈی سےزبردستی پنڈی کی سیٹوں کے نوٹیفیکیشن کروایا گیا ُاس نے رات کو ہی کہا تھا کہ کیسسز الیکشن کمشنر کے پاس لگے ہیں انتظار کرلیں جب زبردستی کی گئی تو وہ رات سویا نہیں پھر اپنی فیملی سے رابطہ کرکے اصولی موقف اپنایا #Election2024 #پرامن_ملک_گیر_احتجاج Hamid Mir حامد میر

Muhammad Ali Iqbal Tarar (@aliiqbaltarar) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے پاکستان اس لیے سب سے پہلے چیف الیکشن کمیشن کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے سزا دی جائے کہ پاکستانی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارنے کی جرات کیوں کی بعد میں نگرانوں کا احتساب ہو کہ انتحابات کہ لیے لایا گیا سہولت کاری کےلیے نہیں #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ

Muhammad Ali Iqbal Tarar (@aliiqbaltarar) 's Twitter Profile Photo

کمشنر علی چھٹہ کے PA کاکیا قصور ہے ظلم کی انتہا لوگوں میں نفرت پیدا کرتی ہے جوش سے نہیں ہوش سے کام لیں PTI #PakistanUnderFascism #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ #TwitterDown

Muhammad Ali Iqbal Tarar (@aliiqbaltarar) 's Twitter Profile Photo

عام انتخابات 2024 پاکستان کی تاریخ کے مہنگے ترین ثابت۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات پر ایک کھرب 52 ارب ،65 کروڑ،91 لاکھ 50 ہزار خرچ ہوئے۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے انتخابی مہم میں ایک کھرب، 3 ارب،95 کروڑ 20 لاکھ خرچ کئے لیکن؟چوری #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ

Muhammad Ali Iqbal Tarar (@aliiqbaltarar) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز نے واضح کر دیا میرا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ میرا مقابلہ میرے چاچو سے ہے مریم نواز نے شہباز شریف کہ خلاف الزام لگا دیا #MaryamNawaz

Muhammad Ali Iqbal Tarar (@aliiqbaltarar) 's Twitter Profile Photo

Amazing : اپنی سیٹ ہارنے والی پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی #جرات_غیرت_کا_نشان_عمران

Muhammad Ali Iqbal Tarar (@aliiqbaltarar) 's Twitter Profile Photo

ان حرکتوں کی وجہ سے عوام میں پولیس کے لیے نفرت بڑھتی ہے اور اسی نفرت کی وجہ سے عوام نے ان کےخلاف 8فروری کو فیصلہ سنایا لیکن یہ سبق نہیں سیکھ رہے پوری دنیا میں ادارے کوشش کرتے ہیں کہ عوام کی خوشنودی حاصل کرےاور ہمارے ادارے اس کے برعکس #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور

Muhammad Ali Iqbal Tarar (@aliiqbaltarar) 's Twitter Profile Photo

آج پنجاب میں 10 مارچ 2024 کو بھی جمہوری طریقے سے احتجاج کرنے والوں کے ساتھ جو ادکارہ کے حکم پر ظلم ہورہاہے وہ بھی یاد رکھا جائے گا بچوں ، عورتوں اور بزرگوں کسی کا کوئی لحاظ نہیں ہو رہا #FreeLeaderOfTheNation #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ #PTI #Ramadan #PTI #DemocracyUnderAttack

Muhammad Ali Iqbal Tarar (@aliiqbaltarar) 's Twitter Profile Photo

جمہوری حکومت میں احتجاج سب کا حق ہے اس کہ لیے ضروری ہے حمہوریت بھی ہو سول آمریت جب تک ختم نہیں ہوگی معاشی حالات بھی ٹھیک نہیں ہوں گے #DemocracyUnderAttack #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ #FreeLeaderOfTheNation

The Pakistan Daily (@thepakdaily) 's Twitter Profile Photo

چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی ضمنی الیکشن میں کیوں ہارے؟ سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کی قیادت ان الیکشن کے نتائج کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کرئے گی ۔ چودھری پرویز الٰہی کے میڈیا ترجمان علی اقبال کا دی پاکستان ڈیلی کو انٹرویو میں اعلان Qamar Bhatti

Muhammad Ali Iqbal Tarar (@aliiqbaltarar) 's Twitter Profile Photo

چوہدری پرویزالہی کی ایک سال بعد ناحق قید کے بعد رہا رہائی کے بعد پہلی تصویر جس میں حوصلہ بلند دکھائی دے رہاہے #chpervaizelahi Ch Parvez Elahi #pti

چوہدری پرویزالہی کی ایک سال بعد ناحق قید کے بعد رہا
رہائی کے بعد پہلی تصویر جس میں حوصلہ بلند دکھائی دے رہاہے #chpervaizelahi <a href="/ChParvezElahi/">Ch Parvez Elahi</a> #pti
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل میڈیا 🚨 بی بی سی نے 8 فروری انتخابات میں بدترین دھاندلی پر ڈاکومنٹری بنائی تھی۔ آج اسے ریٹویٹ کر کے ہر طرف پھیلا دیں۔ #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ