Ali Anwaar (@alibinger) 's Twitter Profile
Ali Anwaar

@alibinger

ID: 1054699097293242370

calendar_today23-10-2018 11:40:34

15,15K Tweet

656 Followers

298 Following

® Imran (@ideas2025) 's Twitter Profile Photo

امریکہ یا کینیڈا میں بینک اکاونٹ کھلوانا محض دس سے پندرہ منٹ کا کام ہے، اکاؤنٹ کھلنے کے بعد کاؤنٹر چھوڑنے سے پہلے بینک کارڈ آپکو نہ صرف تھما دیا جاتا ہے بلکہ اے ٹی ایم تک جا کر اسکے استعمال کی تربیت بھی دے دی جاتی ہے۔ وطن عزیز میں بینک اکاؤنٹ کھلوانا ہفتوں کا کام اور بینک کارڈ

Ali Anwaar (@alibinger) 's Twitter Profile Photo

محترم چند ماہ پہلے پنجاب کی تقسیمِ کے لیے جواز دے رہے تھے. لیکن وہی چھڑی اپنی دھرتی پر اٹھی ہے تو تقسیم نہ کرنے کے لیے جواز دے رہے ہیں. ایسے کیسے کر لیتے ہیں؟ یاد رکھیو پنجاب دی تقسیم دا راہ باقیاں دی تقسیمِ تو لنگ کے ای آوے گا. کرو ست بسم اللہ.

Ali Anwaar (@alibinger) 's Twitter Profile Photo

پنجاب چہ سیانے بابے کہندے ہندے وا کہ وکیلاں نو تے کراۓ تے گھر وی نئیں دینا چاہیدا ، خان صاحب نے پوری جماعت پھڑا دتی سی. ہنڑ جیہڑا اگلہ فیصلہ کیتا ،اوہ وی دن چہ تارے وکھان آلا وا.

Ali Anwaar (@alibinger) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی سندھ میں نئے صوبے کی بات پر مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں کے نعرے لگاتی ہے. لیکن پنجاب میں نئے صوبے کی وکالت کرتی ہے. جتنی بھی توجیہات یہ پنجاب کی تقسیمِ کے لیے دیتے ہیں، وہ ساری سندھ میں بھی موجود ہے. لیکن وہاں رویہ الٹ ہوجاتا. اسی منافقت کی بدولت پنجاب سے صفایا کروایا ہے.

Ali Anwaar (@alibinger) 's Twitter Profile Photo

کالج دور میں ایک کتاب پڑھی تھی. لکھاری شاید کوئی ریٹائرڈ پولیس آفیسر تھا. کتاب کا نام اور پلاٹ بھول گیا. لیکن ایک بات دماغ میں بیٹھ گئی تھی. پنجاب میں جب کیکر کے پھول کھلتے ہیں تو سیانے بزرگ ڈرتے ہیں کیونکہ یہ بغاوت کےموسم کی نشانی ہے. جب بھی یہ پھول دیکھتا ہوں یہ بات یاد آ جاتی.

کالج دور میں ایک کتاب پڑھی تھی. لکھاری شاید کوئی ریٹائرڈ پولیس آفیسر تھا. کتاب کا نام اور پلاٹ بھول گیا. لیکن ایک بات دماغ میں بیٹھ گئی تھی. پنجاب میں جب کیکر کے پھول کھلتے ہیں تو سیانے بزرگ ڈرتے ہیں کیونکہ یہ بغاوت کےموسم کی نشانی ہے.
جب بھی یہ پھول دیکھتا ہوں یہ بات یاد آ جاتی.
Ali Anwaar (@alibinger) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے دور میں جب یہ پراجیکٹ لانچ ہوا تھا، تب سے یہ سوال وہی موجود ہے. اس کے بعد میاں صاحب نے اس پراجیکٹ کا دورہ کیا. پھر یہی پوچھنا ہے کہ کل کو جب یہاں لوگ آباد ہوگئے اور سیلاب آ گیا. تو کون ذمہ دار ہوگا. اصل مالک یا ایسے پراجیکٹس کی قصیدہ گوئی کرنے والے لیڈران.

Ali Anwaar (@alibinger) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے گھنٹے والے دماغ، پنجاب میں سیلاب پر یہ فرما رہے ہیں. یقیناً نیوٹرل صحافی ان پر بھی پوسٹ کرے گے.

خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے گھنٹے والے دماغ، پنجاب میں سیلاب پر یہ فرما رہے ہیں.
یقیناً نیوٹرل صحافی ان پر بھی پوسٹ کرے گے.
Ali Anwaar (@alibinger) 's Twitter Profile Photo

75 سال گزر گئے، ہم اب بھی برطانوی دور کے بنائے پانی کے نظام پر انحصار کر رہے ہیں.اپگریڈ کی ضرورت ہے. مون سون میں سیلاب آنا فطری ہے، لیکن بہتر پالیسیز سے نقصانات کم کیے جا سکتے ہیں. سیلابی پانی کے لیے ڈیم نہیں، جھیلیں اور، سیلابی نالے، بیراج بنتے ہیں. دریاؤں کا راستہ تنگ نہ کریں.

Ali Anwaar (@alibinger) 's Twitter Profile Photo

بھاویں ساون لکھاں دا اے ساڈا گھر تے کَکھاں دا اے رَبا سُکھ دا مینہ ورھاویں تَرلا بِھجیاں اَکھاں دا اے حکیم احمد نعیم ارشد

بھاویں ساون لکھاں دا اے
ساڈا گھر تے کَکھاں دا اے
رَبا سُکھ دا مینہ ورھاویں
تَرلا بِھجیاں اَکھاں دا اے
حکیم احمد نعیم ارشد
Ali Anwaar (@alibinger) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی میڈیا نے یہ ایک لائن سیکھ لی ہے کہ انڈیا نے آبی جارجیت کرتے ہوئے پانی چھوڑ دیا. ہر سال اس کی پیپنی بجاتے ہیں. مون سون میں بارشوں سے سیلابی کیفیت بنتی ہے. ان کے اپنے اضلاع میں بنی ہوئی ہے. وہ کیا اس پانی کو پی لے؟ اپنی نااہلی کو چھپانے کے لئے یہ راگنی بجائی جاتی ہے.

Ali Anwaar (@alibinger) 's Twitter Profile Photo

عفی نے ایک بار پھر فیک نیوز والوں کے لیے کہانی بندوبست کردیا. جس سے کئی بیروزگار تحقیقاتی صحافیوں کو روٹی ملے گی. شکریہ عفی ❤️

Ali Anwaar (@alibinger) 's Twitter Profile Photo

اج ای اینہاں تے تنقیدی پوسٹ کیتی تے نال ای ایڈ آگیا. ماشاء اللہ. ایلگورتھم کے معجزے 😭😂

اج ای اینہاں تے تنقیدی پوسٹ کیتی تے نال ای ایڈ آگیا. ماشاء اللہ.
ایلگورتھم کے معجزے 😭😂
Ali Anwaar (@alibinger) 's Twitter Profile Photo

ایک سنجیدہ سوال ہے کہ آفیسر شاہی اور وزیروں وغیرہ کے فوٹو شوٹ سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ کیا سیلاب وغیرہ انہیں دیکھ کر ڈر کر پیچھے چلے جاتے ہیں. سہولیات کی یہ حالت ہے، بعض جگہ فوٹو شوٹ کے لیے وقتی کیمپ لگتا. وزٹ کے بعد محکمے والے وہ بھی اٹھا کر لے جاتے.

Mubashir | مبشر (@mkw72) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو میں پنجاب کی مقامی رہتل کے شاندار اشارے ہیں: آجا میرا پتر (یہ عورت کو مخاطب کیا گیا) آ جاؤ باجی مرد سے پہلے عورت کو ریسکیو کیا عورت کو لائف جیکٹ دی جو اس کے شوہر نے اسے پہنائی عورت، مرد سے پہلے کشتی میں سوار ہوئی مرد کی باری بعد میں آئی ذمہ دار پدرسری ایسے ہی ہوتی ہے

Ali Anwaar (@alibinger) 's Twitter Profile Photo

یہ رویہ گھٹیا ترین ہے، چاہے پنجابیوں کی طرف سے آۓ. پنجاب کےلیے یہ رویہ پہلے روز سے دیکھ رہے ہیں.لیکن کسی دانشور کے سر پر جوں نہیں رینگتی. اب اس بکواس کا جواب کچھ پنجاب سےبھی بکواس کی صورت دینےلگ گئے ہیں. لیکن اس پر کچھ بظاہر نیوٹرل نظر آنے والے خفیہ نسل پرستوں کو ہیضہ ہوجاتا ہے.

یہ رویہ گھٹیا ترین ہے، چاہے پنجابیوں کی طرف سے آۓ.
پنجاب کےلیے یہ رویہ پہلے روز سے دیکھ رہے ہیں.لیکن کسی دانشور کے سر پر جوں نہیں رینگتی. اب اس بکواس کا جواب کچھ پنجاب سےبھی بکواس کی صورت دینےلگ گئے ہیں. 
لیکن اس پر کچھ بظاہر نیوٹرل نظر آنے والے خفیہ نسل پرستوں کو ہیضہ ہوجاتا ہے.
Ali Anwaar (@alibinger) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا آبی ماہرین سے سوال ہے کہ ستلج، راوی، چناب کے سیلاب سے کالا باغ ڈیم کیسے بچا سکتا ہے؟ وڈے بلب نال روشنی پاؤ.