انصافی اکاؤنٹس امریکی الیکشن 2024
ٹرمپ کی بہو نے عاطف خان اؤر سجاد برکی کو ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی عمران خان لی رہائ کی یقین دہانی کروادی
حقیقی آذادی !!
"You smell like baby killers, get out of Los Angeles."
🇺🇸🇮🇱 A local resident gives IDF soldiers on vacation in Los Angeles the lesson of their lives and kicks them out of his city.
دہشتگردوں کی صرف ایک کامیابی پورے سیکورٹی اپریٹس کی شکست بن جاتی ہے جب کہ سیکورٹی اداروں کو 100% کامیابی یقینی بنانی ہوتی ہے۔
دہشتگردی کے خلاف جنگ کوئی آسان کام نہیں اور افواج پاکستان اور دیگر سیکورٹی ادارے یہ مشکل جنگ پچھلے 24 سال سے مسلسل لڑ رہے ہیں اور الحمدللہ انہی مشکلات سے
عمران خان کی 2014 میں خالی کرسیاں دکھا کر اپنے میڈیا ہاؤسز میں میرا تھن ٹرانسمیشن چلانے والے اور قوم کا نجات دہندہ بتانے والے آج مقبولیت پر لیکچر دے رہے ہیں
آئیں ہماری آواز کیساتھ آواز ملائیں
👇
youtu.be/HmY-mx7MHk4
میں پختون ہوں میں پنجابی کو نہیں مانتا میں بلوچ ہوں میں پنجابی کو قتل کروں گا لیکن اج وہی پنجابی بونیر میں اپنی گاڑیوں پر راشن بھر بھر کر لا رہے ہیں اور لوگوں میں تقسیم کر رہے ہیں
حسن ایوب کا سہیل وڑائچ صاحب کو تگڑا چیلنج
میں اپنی صحافت چھوڑ دوں گا اگر فیلڈمارشل نے وہ الفاظ کھانے کے میز پر بولے ہوں جو انہوں نے لکھے ہیں۔یعنی سہیل وڑائچ نے چول ھی ماری ھے۔
چار دن قبل سہیل وڑائچ کیلئے کہا گیا:-
"کالا دھواں مارتا 70 سال پرانے ڈیزل انجن والا وڑائچ طیارہ"
اور آج:-
"میرے نزدیک سینئر صحافی سہیل وڑائچ آئی ایس پی آر سے زیادہ کریڈیبل اور قابل اعتبار ہیں"-
کہاں سے آ جاتے ہیں یہ پلٹ کر جھپٹنے اور جھپٹ کر پلٹنے والے, یوٹرن لینے والے, ذہنی
کوئی اہم اور سیاسی گفتگو نہیں ہوئی میں نے جو سنا وہ یہ کہ سہیل وڑائچ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مخاطب کرکے کہہ رہے تھے کہ سر کیا بات ہے آپ نے کمال خطاب کیا آپ نے تو کمال کردیا، آرگنائزر تقریب شہزادہ عثمان
کچھ دن پہلے بلی ٹنگ بازار میں سیلاب زدگان کی امداد کے لیئے کیمپ لگایا گیا تھا جس میں اس ریڑھی والے بزرگ نے اپنے حصے کی رقم عطیہ کی اس شخص کی ویڈیو کافی وائرل ہوئی جسے اب تک 5 ملین سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں
اس شخص کا نام گل نواز ہے اور اس وقت بلی ٹنگ میں رہائش پذیر ھیں۔