AK_Yousafzai001 (@ak_yousafzai001) 's Twitter Profile
AK_Yousafzai001

@ak_yousafzai001

لاَ إِلَـٰهَ إِ لاَّ أَنْتَ سُبْـحَانَكَ ، إِ نِّـيْ كُنْتُ مِـنَ الظَّالِمِيْنَ

ID: 1675361304

calendar_today16-08-2013 10:29:20

846 Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

AK_Yousafzai001 (@ak_yousafzai001) 's Twitter Profile Photo

بہاولپور واقعہ میں پھٹنے والے بھی پنجابی تھے انکے لیے کیوں آواز نہیں اٹھائی گئی

AK_Yousafzai001 (@ak_yousafzai001) 's Twitter Profile Photo

آئین اور قانون کی بالادستی کی باتیں آپ کو زیب نہیں دیتی. 2 سال سے ملک میں آئین اور قانون کا جو بیڑا غرق ہوتا رہا اور آپ اس صفائیاں دیتی رہی ہے کاش تب بھی بول پاتی

AK_Yousafzai001 (@ak_yousafzai001) 's Twitter Profile Photo

میری کل کی پوسٹ کا مطلب تھا کہ ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش ہو رہی ہے.لیکن کچھ پنجابی گنڈاسہ لے کر میدان میں اتر آئے اورمیری پوسٹ پر پٹھان اور بلوچ کو مار کاٹ کر فتح کرکے چلے گئے.ان میں سے ایک صاحب یہ بھی تھے جس نے ابتدا کی تھی انتے بہادری سے لڑے کے اپنے کمنٹس بھی بند کردئیے

ایران کا اسرائیل پر حملہ کرنا ہی بڑی بات ہے. یہاں تو کسی کے منہ سے مزاحمت کی بھی آواز نہیں نکل رہی #welldoneIran

AK_Yousafzai001 (@ak_yousafzai001) 's Twitter Profile Photo

سوچ پٹواریوں کی ہو تو بندہ کچھ بھی بول سکتا ہے بس حق بات نہیں بول سکتا اسی اسرائیل کو تسلیم نا کرنے کی سزا بھگت رہا ہے . اڈیالہ والا تو اندر ہے اور حکومت میں بھی نہیں جس کی حکومت ہے انہوں نے کیا اقدام اٹھایا؟

AK_Yousafzai001 (@ak_yousafzai001) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ فارم 47 کی وجہ حکومت کر رہے ہیں اور کروڑوں پاکستانیوں کے ووٹ ڈاکہ ڈال کر جھوٹا بول رہے ہیں انکی سچائی یہاں پر آکر ختم. صرف یہ لوگ سچے ہیں باقی پورا پاکستان جھوٹا. سارے وڈیوز اور فوٹو جھوٹ ہیں.

AK_Yousafzai001 (@ak_yousafzai001) 's Twitter Profile Photo

ختم شدہ بول بول کر خود کو بیچاری نے ختم کردیا. ایوارڈ ایسے ہی تو نہیں ملتے ضمیر مارنا پڑتا ہے

AK_Yousafzai001 (@ak_yousafzai001) 's Twitter Profile Photo

محترمہ یہی سوال آپ سے بھی ہے آپ کیا کریگی اپنی بہن سے رشتہ کرواگی یا خود کروگی

AK_Yousafzai001 (@ak_yousafzai001) 's Twitter Profile Photo

انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں رہی زندہ لوگوں پر تہمت لگانا تو عام بات بن گئی ہے اب مردوں کو بھی نہیں بخشا جا رہا.

AK_Yousafzai001 (@ak_yousafzai001) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کی ہمیشہ یہی سیاست رہی ہیں کہ قوم کو تقسیم کرو آج بھی وہی کر رہے ہیں کھیل میں بھی قوم پرستی ادشد ندیم کی جیت پورے پاکستانی قوم کی جیت اور وہ اپنے دم پر جیتا ہے لیکن پٹواری اس عظیم جیت کو سیاست کی نظر کر رہے ہیں.