🤍عطـــیرؔ🤍 (@aik_sheeshi_itr) 's Twitter Profile
🤍عطـــیرؔ🤍

@aik_sheeshi_itr

رائیگـاں کـر دی ہـم نـے ہـر چـارہ گـری اس کـی🍁🥀
@batoolmalik110

ID: 1809838348854534144

linkhttps://x.com/search?q=from:@aik_sheeshi_itr$-filter:mentions calendar_today07-07-2024 06:34:33

53,53K Tweet

694 Followers

73 Following

🤍عطـــیرؔ🤍 (@aik_sheeshi_itr) 's Twitter Profile Photo

میرے کاسے میں بھی کچھ ڈال سخی ابنِ سخی تیرے اصغرؑ... تیرے اکبرؑ... تیرے سجادؑ... کی خیر

Rebel Flame 🔥 (@revoltspire) 's Twitter Profile Photo

” ایک بھیڑ پوری زندگی بھیڑیے سے خوفزدہ رہتی ہے اور آخر میں اسے چرواہا کھا جاتا ہے۔“ (پاؤلو کوئیلو)

خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت ہوتا ہے پیـار کا رشتہ جو دل سے جڑے تو زنـدگی کا سہارا بن جاتا ہے 😍

خوبصورت ہوتا ہے پیـار کا رشتہ جو
دل سے جڑے تو زنـدگی کا سہارا بن جاتا ہے
😍
Xahid (@xahid806) 's Twitter Profile Photo

مشتاق احمد یوسفی کہتے ہیں چہل قدمی کے دوران چند دن میں ایک محترمہ سے تعلق ہوگیا ، اس نے پوچھا آپ کیا کرتے ہیں؟ میں نے کہا ،” کتابیں لکھتا ہوں “ چنانچہ انہوں نے کتابیں لے کر پڑھیں۔ اگلے ہفتے میں نے پوچھا، ” کتاب کیسی لگی؟“ بولیں: شکل سے تو آپ اتنے لُچے نہیں لگتے!!!🤭🤣

مشتاق احمد یوسفی کہتے ہیں چہل قدمی کے دوران چند دن میں ایک محترمہ سے تعلق ہوگیا ، اس نے پوچھا 
آپ کیا کرتے ہیں؟
میں نے کہا ،” کتابیں لکھتا ہوں “
چنانچہ انہوں نے کتابیں لے کر پڑھیں۔
اگلے ہفتے میں نے پوچھا، 
” کتاب کیسی لگی؟“

بولیں: شکل سے تو آپ اتنے لُچے نہیں لگتے!!!🤭🤣
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

نگاہِ ہجر میں کھلتا ھے صرف ایک گلاب بس ایک خواب فقط ایک خوابِ عشق مآب . ،،،،،،🖤

سوہا✨🦋 (@soha__khan996) 's Twitter Profile Photo

تیری صُورت سے نہیں ملتی کسی کی صُورت ہم جہاں میں تیری تصویر لیے پھرتے ہیں 🥹❤️

تیری صُورت سے نہیں ملتی کسی کی صُورت
ہم جہاں میں تیری تصویر لیے پھرتے ہیں 🥹❤️
SofiaAli (@sofiaali14sofi1) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں آنے والے لوگ محض اتفاق نہیں ہوتے وہ تقدیر کی چال ہوتے ہیں کوئی ہمیں گرا کر سکھاتا ہے، اور کوئی تھام کر , کچھ لوگ درد کی صورت آتے ہیں تاکہ ہم صبر سیکھیں، اور کچھ رحمت بن کر اُترتے ہیں تاکہ ہم شکر کرنا نہ بھولیں۔…🥀

Dear diary (@lostinnovel) 's Twitter Profile Photo

کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی ہم نے عرصہ ھوا خود کو اچھے نہیں لگے ھم

🖤شاہ_زادی (@mamakiprinces) 's Twitter Profile Photo

تاریخ لکھتی ہے: "زہر اتنی شدت کا تھا کہ امام حسن ع کوخون کی قے آنے لگی آپ کے جگرکے سترٹکڑے طشت میں آگئے آپ زمین پرتڑپنے لگے۔"💔😭 (چودہ ستارے) #شہادت_مصطفیٰ_و_مجتبیٰ

تاریخ لکھتی ہے: 

"زہر اتنی شدت کا تھا کہ امام حسن ع کوخون کی قے آنے لگی آپ کے جگرکے سترٹکڑے طشت میں آگئے آپ زمین پرتڑپنے لگے۔"💔😭

(چودہ ستارے)
#شہادت_مصطفیٰ_و_مجتبیٰ
🖤شاہ_زادی (@mamakiprinces) 's Twitter Profile Photo

28 صفر المظفر شہادت امام حسن المجتبیٰؐ💔 ہم نے تاریخ میں ایسا کوئی جنازہ نہیں دیکھا جس نے قبرستان سے گھر کی طرف سفر کیا ہو سلام مظلوم امام حسن۴ 😭 😭😭🙏🏻💔🚩🙌 #شہادت_مصطفؐیٰ_و_مجتبؑیٰ

28 صفر المظفر شہادت امام حسن المجتبیٰؐ💔
ہم نے تاریخ میں ایسا کوئی جنازہ نہیں دیکھا جس نے قبرستان سے گھر کی طرف سفر کیا ہو سلام مظلوم امام حسن۴ 😭
😭😭🙏🏻💔🚩🙌
#شہادت_مصطفؐیٰ_و_مجتبؑیٰ