Imran Khan is once again being denied access to his political leadership and kept in isolation. His family, and sisters, are deeply concerned. Aleema Khan rightly said: "We cannot normalize this isolation." This is not justice ,it's deliberate silencing.
#ReleaseLeaderOfUmmah
عمران خان تو ہمت سے بیٹھے ہیں ، لیکن مجھے تو سوچ کر بھی تکلیف ہوتی ہے کہ وہ 6*8 کے کمرے میں قید ہیں اور کسی سے بات کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے، مجھے تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔ نورین نیازی
#ImranKhan
Video : siasat.pk/threads/925451
Video : siasat.pk/threads/925451
"یہ عمران خان سے ہار چکے ہیں، انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ یہ کیا کریں؟یہ سختیاں کررہے ہیں،یہ چاہتےہیں کہ نو مئی کی عمران خان معافی مانگیں جبکہ کل کیس لگا ہوا تھا، یہ کچھ ثابت ہی نہیں کرسکے، سب جھوٹ پہ تھا، سب جھوٹے بیان تھے" ۔ نورین خان نیازی
کہاں وہ وقت تھا کہ پاکستان کی نمائندگی عمران خان جیسا باوقار شخص کیا کرتا تھا، ایک تمکنت ہوتی تھی، بغیر پرچی گفتگو ہوا کرتی تھی-
اس سے پہلے بھی اور اس کے بعد بھی اور کسی میں وہ وقار، وہ دبدبہ دکھائی نہیں دیا-
#ReleaseLeaderOfUmmah
درباری لفافی ٹاؤٹ یزید وقت کی قید میں ایک ایسے بہادر شخص سے اسرائیل کے حوالے سے موقف لینا چاہتے ہیں جس نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کی موجودگی میں ناجائز صیہونی ریاست کی ایسی دھجیاں اڑائیں کہ آج تک اس کا نام سن کر امریکہ اور اسرائیل کے دھویں نکلتے ہیں۔
#LongLiveIran
#IranIsraelWar