
Ahmed Raza
@ahmedraxappp
Information Sec PPP District Korangi & Chairman UC08 Korangi , Social Media Consultant, Worker #PPP
ID: 1379440518577356813
https://ahmedraxa.com 06-04-2021 14:27:10
2,2K Tweet
643 Followers
305 Following





پیپلزپارٹی ضلع کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات جانی میمن Jani Memon جانی میمن چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ اور چیئرمین یوسی 08 Ahmed Raza کے ہمراہ UC08 میں مرکزی سڑک کا افتتاح کردیا سیکریٹری اطلاعات جانی میمن اور نعیم شیخ نے کہا کہ احمد رضا کی کوششوں سے UC08 ایک ماڈل یوسی بن گئی ہے




جب لوگ بلاوَجہ تمھاری مخالفت شروع کردیں تو سمجھہ لو وہ منافق تم سے نہیں, تمہارے کام اور شہرت سے خوفزدہ ہیں✌️ Love you bhai Jan Senator Saeed Ghani #SindhWithSaeedGhani


"سعید غنی نے سندھ میں تعلیم کے فروغ اور مزدوروں کے حقوق کے لیے جو خدمات انجام دی ہیں، وہ ناقابلِ فراموش ہیں۔ سندھ کے مستقبل کو سنوارنے میں ان کا کردار اہم ہے! Senator Saeed Ghani #SindhWithSaeedGhani


An excellent person who always helps people, present among the people, son of Sindh, son of Karachi, may Allah keep you safe and secure, our prayers are with you my brother. #SindhWithSaeedGhani Senator Saeed Ghani





پیپلزپارٹی کے کورنگی سے نوجوان چیئرمین نے کمال کردیا۔ اپنی یوسی کا نقشہ بدل دیا ، احمد رضا نے سال مکمل ہوتے ہی اپنی کارکردگی عوام کے سامنے رکھ دی ۔ احتساب کی بہترین مثال قائم کردی ۔ مخالفین بھی تعریف کرنے پر مجبور۔ #pppkorangi Ahmed Raza Ahsan Raza

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سید وقار مہدی، پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی، Senator Saeed Ghani جنرل سیکریٹری جاوید ناگوری

Shukriya KARACHI 🙏💚🖤❤️ #PPPFoundationDay BilawalBhuttoZardari

تمام یوسی 08 کے کارکنان اور عوام کا بے حد شکریہ جنہوں نے آج ایک بار پھر بڑی تعداد میں یوم تاسیس کے جلسے میں شرکت کرکے ثابت کیا کہ یوسی 08 کا کوئی مقابلہ نہیں، جیو ۔ منجانب۔ احمد رضا سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی ضلع کورنگی و چیئرمین یوسی8 کورنگی Ahmed Raza