Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile
Ahmed Nawaz

@ahmednawazkharl

ID: 1374459933593247746

calendar_today23-03-2021 20:37:55

610 Tweet

483 Followers

1,1K Following

Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

ہم قوم پرست نھیں👇 محبت پرست ہیں ہم سب ایک ہیں پاکستان زندہ باد ❤ بلوچستان پائندہ باد مجھو فخر ہیں سندھی ہونے پر🇵🇰 ہاتھوں_ میں_ ہاتھ_ دو _ پاک _فوج_ کا_ساتھ _دو #PakArmyZindabad #PakArmy_OurPride #PakArmedForce #nextcoas #AsimMunir #DGISPR #DGMI #DGISI

ہم قوم پرست نھیں👇 محبت پرست ہیں ہم  سب  ایک  ہیں 
 پاکستان  زندہ باد   ❤  بلوچستان  پائندہ باد مجھو فخر ہیں سندھی ہونے پر🇵🇰
ہاتھوں_ میں_ ہاتھ_ دو _ پاک _فوج_ کا_ساتھ _دو
#PakArmyZindabad 
#PakArmy_OurPride 
#PakArmedForce 
#nextcoas
#AsimMunir
#DGISPR 
#DGMI 
#DGISI
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

نفرت وقت کے حکمرانوں سے کرو اس جھنڈے🇵🇰 یا اس ملک سے نہیں پاکستان آزاد تھا آزاد ہے اور انشاء اللہ تا قیامت آزاد رہے گا اسلام زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤️ #Happy_Independence_Day #14august1947 ❤️❤️🇵🇰🇵🇰

نفرت وقت کے حکمرانوں سے کرو اس جھنڈے🇵🇰 یا اس ملک سے نہیں 

پاکستان آزاد تھا آزاد ہے  اور  انشاء اللہ تا قیامت  آزاد رہے گا
اسلام زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤️
#Happy_Independence_Day #14august1947 ❤️❤️🇵🇰🇵🇰
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور بلوچستان کے وارث یہی نوجوان ہیں اس آزادی پہ عزم کرے کہ حقیقی آزادی لے کر ہی رہے گئے پاکستان زندہ باد ❤ بلوچستان زندہ باد ❤ #PakArmyZindabad #PakArmy_OurPride #PakArmedForce #nextcoas #AsimMunir #DGISPR #DGMI #DGISI

پاکستان اور بلوچستان کے وارث یہی نوجوان ہیں
اس آزادی پہ عزم کرے کہ حقیقی آزادی لے کر ہی رہے گئے 
پاکستان زندہ باد ❤ بلوچستان زندہ باد ❤
#PakArmyZindabad 
#PakArmy_OurPride 
#PakArmedForce 
#nextcoas
#AsimMunir
#DGISPR 
#DGMI 
#DGISI
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

*یہ تصویر کچھ بولتی ہے اور پاکستان کے بڑے کرپشن کرنے والوں سے بار بار پاکستان کو لوٹنے والوں سے کے میرا حق آپ لوگ اس دنیا میں تو نہیں دوگے قبر میں اورقیامت کے دن آپ سے لونگی معاف نہیں کرونگی اس دنیا میں آپ عیش کرو میں غریب آپ طاقتور ہو،* #DGISPR #genasifghafoor #ShoaibSheik

*یہ تصویر کچھ بولتی ہے اور پاکستان کے بڑے کرپشن کرنے والوں سے بار بار پاکستان کو لوٹنے والوں سے کے میرا حق آپ لوگ اس دنیا میں تو نہیں دوگے قبر میں اورقیامت کے دن آپ سے لونگی معاف نہیں کرونگی اس دنیا میں آپ عیش کرو میں غریب آپ طاقتور ہو،*
#DGISPR 
#genasifghafoor 
#ShoaibSheik
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

رات کے تاریکی میں میر صاحب کو رازی کرنے والوں ڈی سی جعفرآباد کو ایک معصوم بچہ خدا کی خوف کا پیغام دینے ڈی سی آفیس کے دروزے پہ پہنچ گیا جو تصویر وائرل پلیز مزید شیئر کرے تک کہ پاکستان کے خفیہ اداروں تک پیغام پہنچے #PakArmyZindabad #PakArmy_ #AsimMunir #DGISPR #DGMI #DGISI

رات کے تاریکی میں میر صاحب کو رازی کرنے والوں ڈی سی جعفرآباد کو ایک معصوم بچہ خدا کی خوف کا پیغام دینے ڈی سی آفیس کے دروزے پہ پہنچ گیا جو تصویر وائرل 
پلیز مزید شیئر کرے تک کہ پاکستان کے خفیہ اداروں تک پیغام پہنچے
#PakArmyZindabad 
#PakArmy_ 

#AsimMunir
#DGISPR 
#DGMI 
#DGISI
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

ارباب جویو خیر النساء دختران کسان شہید امداد جویو اپنے والد کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور مزید دھمکیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں انصاف کے حصول کے لیے ارباب اختیار سے کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے۔رقت مناظر ۔۔۔ #justiceforimdadajoyo #standwitharbabjoyo

ارباب جویو خیر النساء دختران کسان شہید امداد جویو اپنے والد کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور مزید دھمکیوں کے خلاف کوئٹہ  پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں انصاف کے حصول  کے لیے ارباب اختیار سے کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے۔رقت مناظر ۔۔۔
#justiceforimdadajoyo 
#standwitharbabjoyo
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں 😥 #ایک_اور_پھول_مرجھا_گیا

میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو 
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں 😥

#ایک_اور_پھول_مرجھا_گیا
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

سانحہ مستونگ میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچے میں ان لوگوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ لوگ جنت جاؤ گے تو یہ معصوم کہاں جائے گا اگر یہ جنت جائے گا تو آپ کہاں جاؤ گے 😭

سانحہ مستونگ میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچے 

میں ان لوگوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ لوگ جنت جاؤ گے تو یہ معصوم کہاں جائے گا  
اگر یہ جنت جائے گا تو آپ کہاں جاؤ گے 😭
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

جاموٹ قوم کا نایاب ہیرو 🖤🇦🇿 Miss you Mir sahiB 🇦🇿🇵🇰 بچھڑا اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئ #PakArmyZindabad #PakArmy_OurPride #PakArmedForce #nextcoas #AsimMunir #DGISPR #DGMI #DGISIاک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

جاموٹ قوم کا نایاب ہیرو 🖤🇦🇿
Miss you Mir sahiB 🇦🇿🇵🇰
بچھڑا اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئ 

#PakArmyZindabad 
#PakArmy_OurPride 
#PakArmedForce 
#nextcoas
#AsimMunir
#DGISPR 
#DGMI 
#DGISIاک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

گھٹنوں کے بل ہی سہی , اقصی کی جانب چل تو سہی ؎ . . . . . . #islamabadbeautyofpakistan #Islamabad #islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #ApnaHaLEDiLSialkot #beauty #Shanelahivlog #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom

گھٹنوں کے بل ہی سہی ,
اقصی کی جانب چل تو سہی  ؎
. 
.
.
.
.
.
#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad
#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #ApnaHaLEDiLSialkot
   #beauty #Shanelahivlog #blogger  #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

اپنے بچوں کو مسجدِ اقصٰی سے محبت کرنا سکھاؤ کہ یہ تمہارا قبلہ اوّل ہے 💞 "سلطان صلاح الدین ایوبیؒ "#طوفان_الأقصى

اپنے بچوں کو مسجدِ اقصٰی سے
محبت کرنا سکھاؤ کہ یہ تمہارا قبلہ اوّل ہے 💞
       
    "سلطان صلاح الدین ایوبیؒ "#طوفان_الأقصى
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

تجھ سے نفرت کرنا میرے ایمان کا حصہ ہے #PakArmyZindabad #PakArmy_OurPride #PakArmedForce #nextcoas #AsimMunir #DGISPR #DGMI #DGISI

تجھ سے نفرت کرنا
میرے ایمان کا حصہ ہے
#PakArmyZindabad 
#PakArmy_OurPride 
#PakArmedForce 
#nextcoas
#AsimMunir
#DGISPR 
#DGMI 
#DGISI
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

*ان کو ہراؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ناقابلِ تسخیر ہیں کیونکہ ان کا بھروسہ اللہ پر ہے ہماری طرح امریکہ پر نہیں۔ #فلسطین* #PakArmyZindabad #PakArmy_OurPride #PakArmedForce #nextcoas #AsimMunir #DGISPR #DGMI #DGISI

*ان کو ہراؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ناقابلِ تسخیر ہیں کیونکہ ان کا بھروسہ اللہ پر ہے ہماری طرح امریکہ پر نہیں۔ #فلسطین*
#PakArmyZindabad 
#PakArmy_OurPride 
#PakArmedForce 
#nextcoas
#AsimMunir
#DGISPR 
#DGMI 
#DGISI
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

اے جہاد سے ڈرنے والو تم جہاں کہیں رہو موت تو تمہیں آ کر رہے گی۔ (القرآن) فلسطین جل رہا ہے اے زمین و آسمان کو خلق کرنے والے ان ظالم یہودیوں کو نیست و نابود کر دے

اے جہاد سے ڈرنے والو تم جہاں کہیں رہو 
موت تو تمہیں آ کر رہے گی۔ (القرآن)

فلسطین جل رہا ہے

اے زمین و آسمان کو خلق کرنے والے ان ظالم یہودیوں کو 

نیست و نابود کر دے
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

اے اندھی بہری اقوام متحدہ ۔۔۔۔۔۔ اے عیاش پرست مسلم شاھوں اور حکمرانوں ۔۔۔۔ کیا تمھارے بچے بھی ہیں ۔۔۔۔۔؟ یہ فلسطینی بچے تمھیں کیوں نظر نہیں آتے۔۔۔۔۔?

اے اندھی بہری اقوام متحدہ ۔۔۔۔۔۔
اے عیاش پرست مسلم شاھوں اور حکمرانوں ۔۔۔۔
کیا تمھارے بچے بھی ہیں ۔۔۔۔۔؟
یہ فلسطینی بچے تمھیں کیوں نظر نہیں آتے۔۔۔۔۔?
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل جتنا بھی زور لگائے لیکن فتح ضرور لا الہٰ الا الله محمد رسول الله پڑھنے والوں کی ھو گی__!! انشاءالله #PakArmyZindabad #PakArmy_OurPride #PakArmedForce #nextcoas #AsimMunir #DGISPR #DGMI #DGISI

اسرائیل جتنا بھی زور لگائے لیکن فتح ضرور
لا الہٰ الا الله محمد رسول الله پڑھنے والوں کی ھو گی__!! 
انشاءالله
#PakArmyZindabad 
#PakArmy_OurPride 
#PakArmedForce 
#nextcoas
#AsimMunir
#DGISPR 
#DGMI 
#DGISI
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

میں بطور پاکستانی اور مسلمان ہونے کے ناطے آپ سے بہت شرمندہ ہوں کہ ہم آپ کے لئے کچھ نہیں کر سکے۔ہماری قیامت کے دن اللہ سے شکایت نہ کرنا۔ہم بہت شرمندہ ہیں ۔،😭😭

میں بطور پاکستانی اور مسلمان ہونے کے ناطے آپ سے بہت شرمندہ ہوں کہ ہم آپ کے لئے کچھ نہیں کر سکے۔ہماری قیامت کے دن اللہ سے شکایت نہ کرنا۔ہم بہت شرمندہ ہیں ۔،😭😭
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

#شاعر_مشرق💞💓💞 #یوم_اقبال_نو_نومبر🌹💓 گرتے ہیں سجدوں میں ہم ⚡⚡ اپنی ہی حسرتوں کی خاطر اقبال 🌹 اگر گرتے صرف عشق خدا میں💓 تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی 💯🇵🇰♈

#شاعر_مشرق💞💓💞
#یوم_اقبال_نو_نومبر🌹💓

گرتے ہیں سجدوں میں ہم ⚡⚡
اپنی ہی حسرتوں کی خاطر اقبال 🌹
اگر گرتے صرف عشق خدا میں💓 
تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی 💯🇵🇰♈
Ahmed Nawaz (@ahmednawazkharl) 's Twitter Profile Photo

معلوم ہے یہ بہادر لڑکیاں اپنے ہاتھوں میں چوڑیاں کیوں نہیں پہنتی کیوں کہ انھوں نے اپنی چوڑیاں بلوچستان کے ان نوابوں سرداروں وڈیروں اور۔ میروں کے لیے سنبھال کے رکھی ہیں جو ہمارے رہنما اور بڑے ہونےکا دعوا کرتے ہیں وہی ان چوڑیوں کے سہی حقدار ہیں #islamabadbeautyofpakis

معلوم ہے یہ بہادر لڑکیاں اپنے ہاتھوں میں چوڑیاں کیوں نہیں  پہنتی   کیوں کہ انھوں  نے اپنی چوڑیاں  بلوچستان کے   ان نوابوں سرداروں  وڈیروں   اور۔ میروں  کے  لیے سنبھال کے رکھی ہیں جو ہمارے رہنما اور بڑے ہونےکا دعوا کرتے ہیں  وہی ان  چوڑیوں کے سہی حقدار ہیں
#islamabadbeautyofpakis