Ahmed Danish (@ahmeddanis53317) 's Twitter Profile
Ahmed Danish

@ahmeddanis53317

cricket Lover
Sultan 🏏

ID: 1958908310381633540

calendar_today22-08-2025 15:05:37

0 Tweet

17 Followers

112 Following

Rana Talha Abbas (@ranatalhaabbas1) 's Twitter Profile Photo

بستیاں نقشے پے ثابت کر مجھے توں تو کہتا تھا دریا کچھ بھی نہیں #savealipur #savekhairpursadat

Ahmed Danish (@ahmeddanis53317) 's Twitter Profile Photo

علی پور کے بہادر لوگ جو دن رات سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد میں مصروف ہیں، واقعی انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں۔ آپ کی یہ قربانیاں قابلِ فخر ہیں۔ اس نیک کام کو جاری رکھیں، اللہ تعالیٰ ضرور اجر عطا فرمائے گا، ان شاء اللہ۔ #savealipur

Ahmed Danish (@ahmeddanis53317) 's Twitter Profile Photo

میں بہت افسوس کے ساتھ وقت کے حکمرانوں اور سیاستدانوں سے مخاطب ہوں کہ جب آپ کو ہم سے مطلب ہو تو آپ ٹائم سے پہلے پہنچتے ہیں اور جب ہم کو ضرورت پڑی آپ کی آپ خاموش کیوں ہیں عوام کو ریسکیو کرنے کے لیے کوئی سہولیات موثر نہیں ہے خدارا عوام پر ترس کریں #savealipur

Ahmed Danish (@ahmeddanis53317) 's Twitter Profile Photo

علی پور کو ڈبویا گیا ! ہیڈ پنجند سے پیچھے پانی کو زور زبردستی مس مینجمنٹ کی وجہ سے کئی دن سے روکا گیا جس کی لاجک کی اب تک کسی کو سمجھ نہیں ہے اور سارا علاقہ ڈوب گیا #savealipur

Ahmed Danish (@ahmeddanis53317) 's Twitter Profile Photo

اریگیشن ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کی نااہلی دیکھیں آج کے دور میں بھی خطرے سے پہلے لوگوں کو پراپر آگاہی نہیں دے سکے۔بھارت سے سیلاب روانہ ہوا اور تباہی مچا گیا۔انڈیا سے ملتان اور ملتان سے ہیڈ پنجنند پہنچتے پہنچتے سیلاب نے کم سے کم دو ہفتے تو لیے ہوں گا۔ #savealipur

Ahmed Danish (@ahmeddanis53317) 's Twitter Profile Photo

بپھرے پانیوں میں جب لوگ زندگی کی آخری امید لیے کشتیوں کی طرف لپکے تو وہاں بھی انسانیت کا سودا ہوتا دکھائی دیا۔ کشتی والوں نے پانچ ہزار روپے فی کس کرایہ مانگا جانے لگا، جو دے سکا وہ بچ نکلا اور جو نہ دے سکا اسے بے رحم لہروں کے حوالے کر دیا گیا۔ #savealipur