Ahmad Raza (@ahmadraza810) 's Twitter Profile
Ahmad Raza

@ahmadraza810

دلکش لب و لہجہ ,منفرد لفظوں کو موتیوں کی لڑی میں پرونے والےیا پھر قدرت کی صناعی بیان کرتے دلفریب نظارے
ہماری ٹی ایل پہ ہر وہ چیز ملے گی جو نایاب ہو

ID: 3154969748

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40@Ahmadraza810%24-filter%3Amentions&s=08 calendar_today14-04-2015 06:36:34

280,280K Tweet

5,5K Followers

318 Following

𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™🜲 (@m_j_here) 's Twitter Profile Photo

نظر کھا گئی بچے کو والدین کو سمجھنا ہوگا تھوڑی سی مشہوری کیلئے بچوں کی جان سے کھیلنا بند کرنا ہوگا ہمارے بھی بچے ہیں اور جو لوگ مجھے پرسنلی جانتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ میرے بچے کتنے پیارے ہیں لیکن اب کبھی بچوں کو انٹرنیٹ پہ نہیں ڈالا کیونکہ میں یہ مسلئہ دیکھ چکا ہوں!!

نظر کھا گئی بچے کو
والدین کو سمجھنا ہوگا
تھوڑی سی مشہوری کیلئے بچوں کی جان سے کھیلنا بند کرنا ہوگا
ہمارے بھی بچے ہیں اور جو لوگ مجھے پرسنلی جانتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ میرے بچے کتنے پیارے ہیں
لیکن اب کبھی بچوں کو انٹرنیٹ پہ نہیں ڈالا
کیونکہ میں یہ مسلئہ دیکھ چکا ہوں!!
jeena (@jeenaa___1) 's Twitter Profile Photo

وابستگی دل نہیں مانگتی مگر دل کا اقتدار مانگ لیتی ہے وابستگی اختیار بھی نہیں مانگتی اختیار کے اندر چھپا اعتبار مانگ لیتی ہے وابستگی ہمسفر نہیں مگر ہر پل کا سوار مانگ لیتی ہے وابستگی آپ سے نیند لے کر خواب مانگ لیتی ہے وابستگی جان نہی مانگتی مگر روح کا طلبگار مانگ لیتی #جینا

وابستگی دل نہیں مانگتی
مگر دل کا اقتدار مانگ لیتی ہے
وابستگی اختیار بھی نہیں مانگتی
اختیار کے اندر چھپا 
اعتبار مانگ لیتی ہے 
وابستگی ہمسفر نہیں مگر 
ہر پل کا سوار مانگ لیتی ہے
وابستگی آپ سے نیند لے کر 
 خواب مانگ لیتی ہے
وابستگی جان نہی مانگتی 
 مگر روح کا طلبگار مانگ لیتی
#جینا
🖤شاہ_زادی (@mamakiprinces) 's Twitter Profile Photo

ترجیحات سامنے والے کی ہوتی ہیں وہ چاہے شامل کریں چاہے نہ کریں ۔۔ تنہا رہنا ہمارے بس میں وہ ہم رہ سکتے ہیں ۔۔۔ رہی بات آپشن کی تو کوئی بھی نہیں چاہتا کہ وہ ایک آپشن بن کر رہ جائے سیلف ریسپیکٹ سبھی کو عزیز ہوتی ہے ایسا میرا ماننا ہے متفق ہونا ضروری نہیں #MisS__ShèIkh

Saffron (@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

"فرائض" کے چھوڑنے سے جو عذاب آتے ہیں وہ "وظائف" کے پڑھنے سے ختم نہیں ہوا کرتے ۔۔۔!

Samreen Tahir (@sam__sayss) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ ایک بار دل کو لگ جائیں انہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا انسانوں کے دل تعویزوں سے نہیں باندھے جا سکتے!۔۔

Ahmad Raza (@ahmadraza810) 's Twitter Profile Photo

وفا کے باوجود بھی بے رخی کے عناصر مستقل"ہجر" کی آمد کا پتہ دیتے ہیں #السلام_عليكم #صبح_بخیر

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

"اس بات کا فیصلہ کون کر سکتا ہے کہ سوکھی ہوئی کھوپڑیوں کا منظر زیادہ دہشت ناک ہے یا مرجھائے ہوئے دلوں کا" بڈھا گوریو (ناول)

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کتنا غم ہے اس کا اندازہ دوسروں کا غم دیکھنے کے بعد ہی ہوتا ہے لیکن اپنے دکھوں کے خول سے باہر نکل کر دوسروں پر ٹوٹنے والی مصیبتوں اور عذابوں کے احساس کی توفیق بھی رب کی عطا سے مشروط ہے. #راجا

Ahmad Raza (@ahmadraza810) 's Twitter Profile Photo

16 ستمبر 2015 یونیورسٹی کا اخری دن اس کے بعد زندگی کے 10 سال اس طرح گزرےجیسے دو سال گزرے ہوں وقت کی رفتار اتنی تیز ہےکہ سالوں گزرنےکا احساس ایسے لگا جیسے لمحے گزرے ہوں زندگی کا سنہری دور اب یادوں کےجھروکوں میں جھلکتا ہے دل خوشی کی کیفیت میں پھر سے اداس ہو جاتا ہے 💔

°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile Photo

کسی کی بھی موت کی خبر سن کر دکھ لگتا لیکن خاص کر جب میں چھوٹے بچوں کے مرنے کی خبر سنتی تو دل لرز جاتا دماغ جیسے ماؤف ہو جاتا 💔 پھر مجھے اس ٹراما سے نکلنے کے لیے وقت اور بہت ساری ہمت درکار ہوتی 💔

☕𝕄𝕒𝕟𝕒𝕝🔥 (@manalnoor9) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی روح کٹتی ہوئی محسوس ہوتی ہے، جیسے کوئی روح کی پرت کو مسلسل ادھیڑ رہا ہو، جیسے روح چھلنی ہو رہی ہو،،، لیکن اس تکلیف سے کوئی بھی آشنا نہیں ہوتا!!!!!

موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir) 's Twitter Profile Photo

دوسری شادی دوسری بیوی تک محدود رہے تو کوئ بات ہے لیکن دوسری شادی کا مطلب ہے دو سسرا ڈبل سالے سالیاں عید پر ڈبل عیدی ہر دوسرے دن کسی سسرال میں کسی بچے کی سالگرہ

Saffron (@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

آج ایک بڑے مڈیکل کالج جانا ہوا وہاں جاکر مجھے پتہ چلا جو میں چادر دوپٹہ یا حجاب لیتی ہوں وہ بلاوجہ ہی اوڑھتی ہوں معاشرے میں ایسی چیزیں اب غربت کی نشانی کے طور پر سمجھی جاتی ہیں🙆💁

¢σƒƒєєﻭιяℓ (@coffee_girl9) 's Twitter Profile Photo

فروٹس کی تصویر iPhone 14 سے 📸 کافی کی تصویر iPhone 16 سے 🧋📱 کس کا رزلٹ اچھا ہے؟؟😊✨ #iPhonePhotography #CoffeeLove #Fruits

فروٹس کی تصویر iPhone 14 سے 📸
کافی کی تصویر iPhone 16 سے 🧋📱
کس کا رزلٹ اچھا ہے؟؟😊✨
#iPhonePhotography #CoffeeLove #Fruits
Angrej 🇵🇰 (@angrej_official) 's Twitter Profile Photo

برتھڈے گفٹ ۔۔۔✌️ شاندار اور میرا فیورٹ کلر ہاں برتھڈے کے بعد ملا اس میں آپ کی کوئی غلطی نہیں میں ہی کورئیر کال اٹینڈ نہیں کی تھی۔ بہت بہت شکریہ میرے گُگے ۔۔۔ ❤️😍 گمشدہ 🥀

برتھڈے گفٹ ۔۔۔✌️
شاندار اور میرا فیورٹ کلر 
ہاں برتھڈے کے بعد ملا اس میں آپ کی کوئی غلطی نہیں میں ہی کورئیر کال اٹینڈ نہیں کی تھی۔

بہت بہت شکریہ میرے گُگے ۔۔۔ ❤️😍
<a href="/antalhayatt/">گمشدہ 🥀</a>
🖤 لاریب فاطمہ وڑائچ (@warraichfatima7) 's Twitter Profile Photo

دکھی دل کی صدا سیدھی رب تک جاتی ہے ♥️ میں کبھی سوچتی ہوں شکر ہے اللّہ پاک کی ذات کو پتا ہوتا ہے کہ میرا بندہ کیسا ہے وہ ذات السمیع العلیم۔ نہیں تو منافقین نے ہماری آخرت بھی خراب کر دینی تھی۔ #فاطمہ