
ADEEL
@ahmadadeel141
اياك نعبد واياك نستعين🤲
ID: 1561377665990463490
21-08-2022 15:40:31
18,18K Tweet
1,1K Followers
2,2K Following




“I extend my heartfelt congratulations to all members of the Khyber Pakhtunkhwa Assembly on the successful and dignified completion of the transition process within the provincial government. The way our members stood firmly by the party’s ideology and voted, without hesitation

آج ہی سہیل آفریدی نے حلف اٹھایا۔ آج ہی سابق سی ایم کے 🍒 اٹھانے والا اور ورکرز کی تضحیک کرنے والا چیئرمین انعام نئے سی ایم کے پاس پہنچ گیا ۔ عادت پھر نہ گئی ایک ورکر کو سیلفی لینے سے پھر ہٹانے لگا ایسے نمونوں کو پاس بھی نہ پھٹکنے دینا Sohail Afridi


"ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم







“میں سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سہیل آفریدی میرے آئی ایس ایف کے دیرینہ اور وفادار ساتھیوں میں سے ہیں۔ مجھے پوری امید ہے کہ وہ توقعات اور تحریک انصاف کے نظرئیے کے عین مطابق، بحیثیت چیف منسٹر خیبرپختونخوا میں انقلابی کام کریں گے۔



