(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile
(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN

@ahmad_rayyaz

واللہ غالب علی امر ہی🤲
استغفر اللہ ربی من قل زمبن
پاکستان میں نظام مصطفیٰﷺ کانفاذاورسودکاخاتمہ ضروری ہے
اسرائیل کےخلاف امت مسلمہ پرجہاد فرض ہوچکا ہے🗡

ID: 1342104536094281728

calendar_today24-12-2020 13:50:03

2,2K Tweet

5,5K Followers

599 Following

(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile Photo

امریکن پائلٹس کی عظمت کو سلام ہے جنہوں نے اسلحہ سےلدے ہوئےجہاز اسرائیل لےجانے سے انکار کردیا جسکی پاداش میں ان پائلٹس کو گرفتارکرلیاگیا دنیا میں انسان پہلے آیا ہےاسکے بعد مذاہب آئے ہیں جس شخص میں انسانیت ہے اس سے بڑا عظیم انسان کوئی نہیں اللہ تعالی ان پائلٹس کی حفاظت فرمائے امین

(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر آخر پاکستان پر اتنا ذیادہ مہربان کیوں ہو رہا ہے ؟ اسکےکیا مقاصد ہیں اور وہ ہمیں کہاں استعمال کرناچاہتا ہے ؟ اسکی میٹھی باتوں میں آنےکا مقصد اپنےپاؤں پر کلہاڑی مارنے کےمترادف ہے بزرگ کہا کرتےتھےجب دشمن زیادہ طاقتور یا ذہین ہو تواسےگلےلگا کرمارو لہذا امریکی مٹھاس سےبچو🗡

امریکی صدر آخر پاکستان پر اتنا ذیادہ مہربان کیوں ہو رہا ہے ؟
اسکےکیا مقاصد ہیں اور وہ ہمیں کہاں استعمال کرناچاہتا ہے ؟
اسکی میٹھی باتوں میں آنےکا مقصد اپنےپاؤں پر کلہاڑی مارنے کےمترادف ہے
بزرگ کہا کرتےتھےجب دشمن زیادہ طاقتور یا ذہین ہو تواسےگلےلگا کرمارو
لہذا امریکی مٹھاس سےبچو🗡
(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کی عوام سڑکوں پر کیوں ہےاسکےسب سے زیادہ تر ذمہ دار وہاں کےسیاستدان ہیں جنہوں نےاپنےذاتی مفادات کیخاطر ہر آنےوالی حکومت سےمال پانی لیکر دم چھلہ بنےرہے اپنےصوبے کی عوام کےمسائل کو مسلسل نظر اندازکیا بھارت نےاسکا بھرپورفائدہ اٹھایا اور باغی لوگوں کو ٹریپ کرکےBLA بناوا دی

(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile Photo

کیا امریکہ نےاسرائیل کو شٹ اپ کال دے کرفلسطین میں امن قائم کروا دیا ہے ؟ کیا امریکہ۔نے فلسطین کو ریاست تسلیم کیا ہےیا اسکےخلاف ویٹو کردیا ہے ؟ اب تک اسرائیل نےجن بھی عرب ممالک پرحملہ کیا ہے اس میں امریکہ کی رضامندی شامل تھی اگر امہ کافروں کی باتوں میں آگئی تونقصان اٹھا سکتی ہے🙏🏻

کیا امریکہ نےاسرائیل کو شٹ اپ کال دے کرفلسطین میں امن قائم کروا دیا ہے ؟
 کیا امریکہ۔نے فلسطین کو ریاست تسلیم کیا ہےیا اسکےخلاف ویٹو کردیا ہے ؟
اب تک اسرائیل نےجن بھی عرب ممالک پرحملہ کیا ہے اس میں امریکہ کی رضامندی شامل تھی
اگر امہ کافروں کی باتوں میں آگئی تونقصان اٹھا سکتی ہے🙏🏻
(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile Photo

80 لاکھ آبادی کا ایک چھوٹا سا ملک اسرائیل جس نے بدمعاش بن کر پوری دنیا کو اگے لگا رکھا ہے اور اس کی پشت پناہی امریکہ کر رہا ہے مسلمانوں اگر بیت المقدس کو فتح کرنا ہے تو سلطان صلاح الدین ایوبی کی تاریخ پڑھ کر دیکھو کہ اس نے فتح کیسے حاصل کی تھی ؟

(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile Photo

مسلمان حکمرانوں نےاگر قرآن کو با ترجمہ پڑھا ہوتا تو وہ کبھی بھی امریکہ پر اعتبار نہ کرتے جب اللہ نےقرآن میں واضح طور پر فرمایا ہےکہ یہود و نصاری تمہارے دوست نہیں ہوسکتے توکیا مسلمان حکمران اللہ کی نافرمانی نہیں کر رہے؟ ٹرمپ پراعتبار کرنا اپنےپاؤں پرکلہاڑی مراد مارنےکےمترادف ہے😥

مسلمان حکمرانوں نےاگر قرآن کو با ترجمہ پڑھا ہوتا تو وہ کبھی بھی امریکہ پر اعتبار نہ کرتے
جب اللہ نےقرآن میں واضح طور پر فرمایا ہےکہ یہود و نصاری تمہارے دوست نہیں ہوسکتے
توکیا مسلمان حکمران اللہ کی نافرمانی نہیں کر رہے؟ 
ٹرمپ پراعتبار کرنا اپنےپاؤں پرکلہاڑی مراد مارنےکےمترادف ہے😥
(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile Photo

جنوبی پنجاب میں سیلاب سے تباہ شدہ علاقوں کے غریب لوگ تا حال وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی امداد کے منتظر ہیں اوردر بدر کی ٹھوکریں کھاتے ہوئے حکومتی امداد کے منتظر ہیں سردیوں کی آمدآمد ہے اور سیلاب متاثرین بنا چھت کے دن رات کھلےآسمان تلے گزارنے پر ہیں

جنوبی پنجاب میں سیلاب سے تباہ شدہ علاقوں کے غریب لوگ تا حال وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی امداد کے منتظر ہیں اوردر بدر کی ٹھوکریں کھاتے ہوئے حکومتی امداد کے منتظر ہیں
سردیوں کی آمدآمد ہے اور سیلاب متاثرین بنا چھت کے دن رات کھلےآسمان تلے گزارنے پر ہیں
(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile Photo

قوم خواب غفلت میں سوئی ہوئی ہےنفسانفسی کا یہ عالم ہےلوگ دین ایمان سب کچھ بھول چکےہیں بس نام کےمسلمان ہیں عملی طور پرکہیں سے بھی مسلمانیت نظرنہیں آتی💔 قرآن پاک میں شراب جوا سود اور زنا کوحرام قرار دیا ہےرشوت لینا اور جھوٹ بولنا جہنم کا راستہ ہےہم یہ سب گناہ ڈھٹائی سےکر رہے ہیں

قوم خواب غفلت میں سوئی ہوئی ہےنفسانفسی کا یہ عالم ہےلوگ دین ایمان سب کچھ بھول چکےہیں بس نام کےمسلمان ہیں
عملی طور پرکہیں سے بھی مسلمانیت نظرنہیں آتی💔
قرآن پاک میں شراب جوا سود اور زنا کوحرام قرار دیا ہےرشوت لینا اور جھوٹ بولنا جہنم کا راستہ ہےہم یہ سب گناہ ڈھٹائی سےکر رہے ہیں
(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی اور نون لیگ سے جو لوگ وزارت عظمی کےخواب دیکھ رہے ہیں ان میں سے جس کو بھی وزیراعظم بنایا گیاپاکستان اور عوام کا پھر اللہ ہی حافظ ہے چونکہ دونوں خاندانوں کا ماضی کرپشن سے بھرپور ہے ویسے بھی پاکستان میں تو کبھی فیئر الیکشن ہوئے ہی نہیں ہر دور میں سلیکٹڈ حکومت بنائی گئی ہے😎

پی پی پی اور نون لیگ سے جو لوگ وزارت عظمی کےخواب دیکھ رہے ہیں ان میں سے جس کو بھی وزیراعظم بنایا گیاپاکستان اور عوام کا پھر اللہ ہی حافظ ہے
چونکہ دونوں خاندانوں کا ماضی کرپشن سے بھرپور ہے
ویسے بھی پاکستان میں تو کبھی فیئر الیکشن ہوئے ہی نہیں ہر دور میں سلیکٹڈ حکومت بنائی گئی ہے😎
(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile Photo

افغانستان سےمسلمان ہونےکےناطہ سےبات چیت کرنی چاہیےکیونکہ وہ سیاسی اور ڈپلومیٹک بصیرت میں ابھی کوسوں دور ہے اور معمولی فائدہ کےلیےبھارت کےہاتھوں استعمال ہو رہاہے ہمیں افغانستان کو بتا دینا چاہیے کہ وہ بھارت کا دم چھلا بنکر پاکستان میں در اندازی سے باز رہے ورنہ سخت خمیازہ بھگتےگا

افغانستان سےمسلمان ہونےکےناطہ سےبات چیت کرنی چاہیےکیونکہ وہ سیاسی اور ڈپلومیٹک بصیرت میں ابھی کوسوں دور ہے
اور معمولی فائدہ کےلیےبھارت کےہاتھوں استعمال ہو رہاہے
 ہمیں افغانستان کو بتا دینا چاہیے کہ وہ بھارت کا دم چھلا بنکر پاکستان میں در اندازی سے باز رہے ورنہ سخت خمیازہ بھگتےگا
(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile Photo

افغان حکمران بھارت کے ایماں پر پاکستان سے اگر جنگ کریں گے تو یہ اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہوگی پاکستان جس نےافغانستان کےکم و بیش 50 لاکھ افراد کو 40 سال تک اپنےملک میں پناہ دی کیا وہ اپنےآپکو نمک حرام ثابت کرنےپرتلےہیں حضرت علی کا فرمان ہےجسکا بھلا کرو اسکے شر سے بچو🔪

افغان حکمران بھارت کے ایماں پر پاکستان سے اگر جنگ کریں گے تو یہ اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہوگی
پاکستان جس نےافغانستان کےکم و بیش 50 لاکھ افراد کو 40 سال تک اپنےملک میں پناہ دی کیا وہ اپنےآپکو نمک حرام ثابت کرنےپرتلےہیں
 حضرت علی کا فرمان ہےجسکا بھلا کرو اسکے شر سے بچو🔪
(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نےاسرائیل غزہ جنگ بندی کا کیا معاہدہ کروایا ہےیہ ایک بہت بڑی گیم ہے،OIC ممالک کو لولی پاپ دیاگیاہے اسرائیل امریکہ کی شہ پر غزہ کےمسلمانوں کو باندھ کرمارناچاہتا ہےجنگ بندی معاہدہ کےباوجود اسرائیل روزانہ غزہ کےمسلمانوں پربمباری کررہا ہے آپ پھر بھی امریکہ کےتلوے چاٹ رہے ہیں💔

امریکہ نےاسرائیل غزہ جنگ بندی کا کیا معاہدہ کروایا ہےیہ ایک بہت بڑی گیم ہے،OIC ممالک کو لولی پاپ دیاگیاہے
اسرائیل امریکہ کی شہ پر غزہ کےمسلمانوں کو باندھ کرمارناچاہتا ہےجنگ بندی معاہدہ کےباوجود اسرائیل روزانہ غزہ کےمسلمانوں پربمباری کررہا ہے
آپ پھر بھی امریکہ کےتلوے چاٹ رہے ہیں💔
(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile Photo

مسلمان حکمران اگر اللہ کےحکم کےبرخلاف یہود و نصاری پر اعتماد نہ کرتےتو فلسطین میں اتنی تباہی نہ ہوتی فلسطین کاخاتمہ اسرائیل اورامریکہ کااولین مقصد ہےتاکہ بیت المقدس اورغزہ پرقبضہ کرکےمشرق وسطی کےمسلمانوں کواپناغلام بنا کررکھ سکیں ٹرمپ کےحکم پراسرائیل فلسطینیوں کا قتل عام کررہا ہے

مسلمان حکمران اگر اللہ کےحکم کےبرخلاف یہود و نصاری پر اعتماد نہ کرتےتو فلسطین میں اتنی تباہی نہ ہوتی
فلسطین کاخاتمہ اسرائیل اورامریکہ کااولین مقصد ہےتاکہ بیت المقدس اورغزہ پرقبضہ کرکےمشرق وسطی کےمسلمانوں کواپناغلام بنا کررکھ سکیں
ٹرمپ کےحکم پراسرائیل فلسطینیوں کا قتل عام کررہا ہے
(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile Photo

او ائی سی کو فوری اسرائیل اور امریکہ سے غزہ امن معاہدہ ختم کر دیناچاہیے کیونکہ نہ تو معاہدے کےبعد اسرائیل نے غزہ پرنہ جاہریت ختم کی ہےبلکہ مغربی کنارے پر قبضہ کےلیے بل پاس کرلیا ہے جب قران کہتا ہےیہودی یہود و نصاری تمہارے دوست نہیں تو پھرامت مسلمہ کوجہالت دکھانےکی کیا ضرورت ہے

او ائی سی کو فوری اسرائیل اور امریکہ سے غزہ  امن معاہدہ ختم کر دیناچاہیے کیونکہ نہ تو  معاہدے کےبعد اسرائیل نے غزہ پرنہ جاہریت ختم کی ہےبلکہ مغربی کنارے پر قبضہ کےلیے بل پاس کرلیا ہے 
جب قران کہتا ہےیہودی یہود و نصاری تمہارے دوست نہیں
تو پھرامت مسلمہ کوجہالت دکھانےکی کیا ضرورت ہے
(مومن منافق🖤 نہیں ہو سکتا) R A KHAN (@ahmad_rayyaz) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمہوریہ پاکستان جو کلمہ کی بنیاد پر وجود میں آیا،1973 میں باقاعدہ پاکستان کاآئین پاس ہوا لیکن جمہور کی بقا اور سالمیت کے لیے اس پر من و عن عمل درآمد نہیں کیا گیا ہر روز ماروائےعدالت قتل ہوتے ہیں اور ججز مجبور اور کمپرومائزڈ ہوں وہاں انصاف اور غریب کا ہر روز قتل ہوتا ہے😭

اسلامی جمہوریہ پاکستان جو کلمہ کی بنیاد پر وجود میں آیا،1973 میں باقاعدہ پاکستان کاآئین پاس ہوا لیکن جمہور کی بقا اور سالمیت کے لیے اس پر من و عن عمل درآمد نہیں کیا گیا ہر روز  ماروائےعدالت قتل ہوتے ہیں
اور ججز مجبور اور کمپرومائزڈ ہوں وہاں انصاف اور غریب کا ہر روز قتل ہوتا ہے😭