Engr Ahitsham Haq Memon (@ahitshamhaque) 's Twitter Profile
Engr Ahitsham Haq Memon

@ahitshamhaque

Iam proud Iam Sindh

ID: 813306722341228544

calendar_today26-12-2016 08:53:27

3,3K Tweet

1,1K Followers

988 Following

Engr Ahitsham Haq Memon (@ahitshamhaque) 's Twitter Profile Photo

اسان پنج موری جو عوام اسسٽنٽ بئنڪ پاڪستان کمشنر حيدرآباد، ڊي سي مٽياري، اي سي سعید آ باد ۽ خصوصي طور سياسي ۽ سماجي تنظيمن کي گذارش ٿا ڪريون اسان کي ATM مشين لڳائي ڏني وڃي جيئن عوام فائدو وٺي سگهي سائين جن جا دل جي گهرائين سان شڪر گذار رهنداسين پاران پنج موری جو باشعور عوام

اسان  پنج موری جو عوام اسسٽنٽ بئنڪ پاڪستان کمشنر حيدرآباد، ڊي سي مٽياري، اي سي سعید آ باد ۽ خصوصي طور سياسي ۽ سماجي تنظيمن کي گذارش ٿا ڪريون اسان کي ATM مشين لڳائي ڏني وڃي جيئن عوام فائدو وٺي سگهي سائين جن جا دل جي گهرائين سان شڪر گذار رهنداسين 
پاران پنج موری جو باشعور عوام
Shahid Hussain (@shahidhussainjm) 's Twitter Profile Photo

سندھ اسمبلی میں تقریب حلف برداری سے پہلے شہر قائد تقریباً یرغمال بنا ہوا ہے، جگہ جگہ ناکہ بندی ہے منٹوں سفر گھنٹوں میں مکمل کرنا پڑ رہا ہےحتکہ پبلک ٹرانسپورٹ سے مسافروں کو اتار کر چیک کیا جارہا ہے #Karachi

Ikram Khan (@ikramsadozai00) 's Twitter Profile Photo

سندھ اسمبلی کے باہر دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنے والی عوامی تحریک,جی ڈی اے کی خواتین کے گرفتاری کے مناظر، خواتین اہلکاروں نے خواتین کے سر کی چادر کھینچ لی، بال نوچ لئے، دھکے دے کر گاڑی میں ڈال دیا. #ProtestOutsideSindhAssembly #Karachi

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

قوم گواہ ہے کہ ہم پُرامن لوگ ہے مگر ہماری امن کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائیں ہم کچے کے ڈاکوں کے ساتھ ساتھ پکے کے ڈاکووں جنہوں نے عوام کی منڈیٹ پر ڈاکہ ڈالہ نمٹنا جانتے ہے۔ #سندھ_بچانےنکلو

BaBar Bhatti (@babarbhatti_) 's Twitter Profile Photo

10 منٹ میں راستہ نا کھولا تو پولیس کی گاڑیاں اٹھا کے دوسری طرف پھینک دیں گے میں اسٹیبلشمنٹ سے لڑنا چاہتا ہوں ذرداری سے لڑنا چاہتا ہوں حافظ عاصم منیر سے لڑنا چاہتا ہوں۔۔۔!!! راشد سومرو #Karachi #سندھ_بچانےنکلو #مینڈیٹ_چور_نامنظور

Qazi Hussain Ahmad (@qazi7379) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم نے فرمایا تھا کہ اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے ۔ دیکھ لیں اب ۔۔۔! یہ تو ابتدا ہے بلاول روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا #سندھ_بچانےنکلو

Times of Karachi (@tokcityoflights) 's Twitter Profile Photo

Reportedly, shelling by Police on protesters of #JUI. Secretary General, JUI, #AllamaRashidMahmoodSoomro suffered injuries. Sami Swati, Deputy Secretary Information JUI claims that IG and CM Sindh are responsible for injuries suffered by Allama Rashid. #Karachi #TOKAlert

Ihsan Naseem احسان نسیم (@ihsannaseem1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں میں پر امن اور اصولوں پر کار بند جےیوآئی کا منظم تنظیم انصار الاسلام کے رضاکاروں کا یہ حال کرنے والے حقیقت میں فسطائیت فاشزم کو فروغ دینے والے ہیں زرداری کو یہ سودا مہنگا پڑے گا #سندھ_بچانےنکلو

پاکستان کے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں میں پر امن اور اصولوں پر کار بند جےیوآئی کا منظم تنظیم انصار الاسلام کے رضاکاروں کا یہ حال کرنے والے حقیقت میں فسطائیت فاشزم کو فروغ دینے والے ہیں 
زرداری کو یہ سودا مہنگا پڑے گا 
#سندھ_بچانےنکلو
Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official) 's Twitter Profile Photo

رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ۔ بھارت سمیت دنیا کی تمام مساجد کی تعظیم ہم پر فرض ہے ۔ #Pakistan #IndiaPakistanWar

Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے اس عظیم جھنڈے کو اتنا ریٹویٹ کریں اتنے لائیکس دیں کے یہ ٹویٹ یہ جھنڈا دنیا کے کونے کونے تک پہنچ جائے پاکستان ہمیشہ زندہ باد

میٹھا بول (@bloch4s) 's Twitter Profile Photo

یقینا جو اپنا رزق بانٹ کر کھاتے ہیں انہی کے رزق میں اللہ تعالی برکت عطا فرماتا ہے ❣️

نــازلـی (@1naazli) 's Twitter Profile Photo

My hero Muhammad ﷺ My role model Muhammad ﷺ My guide Muhammadﷺ My motivation Muhammadﷺ My teacher Muhammadﷺ My leader Muhammadﷺ My Prophet Muhammad ﷺ I follow Muhammad ﷺ I love Muhammad ﷺ I admire Muhammad ﷺ We are Ummah of Muhammad ﷺ

My hero Muhammad ﷺ

My role model Muhammad ﷺ

My guide Muhammadﷺ

My motivation Muhammadﷺ

My teacher Muhammadﷺ

My leader Muhammadﷺ

My Prophet Muhammad ﷺ

I follow Muhammad ﷺ

I love Muhammad ﷺ

I admire Muhammad ﷺ

We are Ummah of Muhammad ﷺ
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

ناسا کے فوٹو گرافر ڈان پیٹاٹ نے خلا سے مکہ مکرمہ کی تصویر کھینچی جس میں خانہ کعبہ کسی ہیرے کی طرح چمک رہا ہے۔

ناسا کے فوٹو گرافر ڈان پیٹاٹ نے خلا سے مکہ مکرمہ کی تصویر کھینچی جس میں خانہ کعبہ کسی ہیرے کی طرح چمک رہا ہے۔