Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile
Afaq somroo

@afaqsomroo

کتنی امید ہے نا اس آیت میں ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا" (سورۃ البقرہ) 💙 Twitter.com/search/from:@A…

ID: 940298514747265026

calendar_today11-12-2017 19:13:30

233,233K Tweet

45,45K Followers

11,11K Following

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان اللّٰہ پاک جانتا ہے کہ آپ تھک چکے ہیں اللّٰہ پاک جانتا ہے کہ یہ زندگی آپ کے لیے بہت مشکل ہے لیکن آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اللّٰہ آپکو کبھی بھی ان حالات میں نہیں ڈالے گا جن کو آپ قابو نہ کر سکتے ہوں دعا ہے اللّٰہ ہم سبکی دعائیں قبول فرمائے آمین ثم آمین