Fayyaz Anwar Baloch Advocate (@advfayyazanwar) 's Twitter Profile
Fayyaz Anwar Baloch Advocate

@advfayyazanwar

Advocate High Court

ID: 1496842526174715913

calendar_today24-02-2022 13:41:05

25,25K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

یہ لمحہ جدید انسانی جنگی تاریخ میں امر ہوچکا ہے جبکہ ایک قسامی جانباز نوجوان نے طاقتور ٹینک کو بھاگنے پہ مجبور کیا اس واقعے کی ویڈیو نہ ہوتی تو شاید ہی کوئی یقین کرتا ، قسامی مسلم دنیا کے تمام جرنیلوں سپاھیوں سے افضل ترین درجے پہ کھڑے ہیں

یہ لمحہ جدید انسانی جنگی تاریخ میں امر ہوچکا ہے جبکہ ایک قسامی جانباز نوجوان نے طاقتور ٹینک کو بھاگنے پہ مجبور کیا اس واقعے کی ویڈیو نہ ہوتی تو شاید ہی کوئی یقین کرتا ، قسامی مسلم دنیا کے تمام جرنیلوں سپاھیوں سے افضل ترین درجے پہ کھڑے ہیں
SõüL (@s0ul_2_s0ul) 's Twitter Profile Photo

تُمہارے لَمسْ کا اِک قَرْض مجھ پہ واجَب ہے نَزَع سے پہلے مِلو … چُھو کے سُرخرُو ٹھہروں 🖤

تُمہارے  لَمسْ  کا  اِک  قَرْض  مجھ  پہ  واجَب  ہے
نَزَع  سے   پہلے  مِلو  …  چُھو کے   سُرخرُو  ٹھہروں 🖤
Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

افسوس حکومت پاکستان اور فیلڈ مارشل نے ایک ایسے شخص کو نوبل انعام کے لئے نامزد کیا جس کی وجہ سے آج ہمارے مسلمانوں کا یہ حال ہے۔.!!!😭😭😡😡

Irfan Akbar (@majorirfanakbar) 's Twitter Profile Photo

بے چینی کے لمحے سانسیں پتھر کی صدیوں جیسے دن ہیں راتیں پتھر کی ایران کو ایزی لے رہے تھے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ایسی کوئی ریڈ لائن باقی نہیں بچی جو امریکہ نے عبور نہ کی ہو، سب سے بڑا ریڈ لائن پچھلی رات کراس کیا جب ہمارے نیوکلیئر پروگرام پر حملہ کیا گیا ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو 🔥

Irfan Akbar (@majorirfanakbar) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی حکومت سول آبادی پر حملوں کی کوریج کی اجازت دے رہی ہے لیکن ملٹری تنصیبات پر حملوں کی کوریج کی اجازت نہیں دیتی تاکہ ایران پر سول آبادی کو نشانہ بنانے کا الزام لگا سکے۔ سنئے صحافی کی رپورٹ

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

"ایران پر حملے کیلئے دو دن انتظار نہیں کر سکتے۔۔۔۔" اعلیٰ ترین امریکی اور اسرائیلی حکام کے درمیان ناخوشگوار ٹیلیفون کال کی خبر سامنے آگئی

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

"میرے لیے اب کون دعا کرے گا ۔۔۔؟" صحافی محمد نوفل آج صبح غزہ میں شہید ہونے والی اپنی والدہ کے جسد خاکی کیساتھ المناک صورتحال میں تقبلھا اللہ و جمیع الشھداء

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 یہ آبنائے ہرمز ہے۔ یہ دنیا کے سب سے اہم سمندری راستوں میں سے ایک ہے۔

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

ایک دل ہلا دینے والا واقعہ یہ غریب اللہ کا بندہ چلاتا رہا اور قسمیں کھاتا رہا کہ میں چور نہیں ہوں میں چور نہیں ہوں لیکن کسی نے اس کے اوپر یقین نہ کیا جب اس کی تلاشی لی گئی تو اس کی جیب سے روٹی نکلی جو وہ اپنے بچوں کے لیے لے جا رہا تھا۔ ,🥹 🥹🥹 یا اللہ غریبوں کی حالت پر رحم

Andha Dhun patwari (@patwariandha) 's Twitter Profile Photo

بھا ئی کچھ کھانے کے لئے دس بیس روپے دے دو ؟ آبیل مجھے مار 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 چائینہ, آمریکی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے, امریکہ نے بین الاقوامی قوانین کو توڑا ہے, یہ دنیا کے کسی قانون میں کسی دوسرے ملک کے ایٹمی اثاثوں کو ٹارگٹ کرے۔

Fayyaz Anwar Baloch Advocate (@advfayyazanwar) 's Twitter Profile Photo

دل ہلا دینے والا واقعہ یہ غریب اللہ کا بندہ چلاتا رہا قسمیں کھاتا رہا کہ میں چور نہیں ہوں میں چور نہیں ہوں لیکن کسی نے اس کے اوپر یقین نہ کیا جب اس کی تلاشی لی گئی تو جیب سے روٹی نکلی جو وہ اپنے بچوں کے لیے لے جا رہا تھا۔یا اللہ ھمارے ظالم حکمرانوں کو تباہ وبرباد کردے آمین