
adv Zahir Jamali
@adv_zjamali
Jamali - ⚖️
ID: 1930021574050025472
03-06-2025 21:59:42
157 Tweet
50 Followers
496 Following


س ایس ایس اسپیشل سے متعلق بل لا رہے ہیں، سینیٹر شکور خان اچکزئی Sarfraz Bugti Senator Abdul Shakoor Khan Achakzai

نوشہروفیروز ریلوے اسٹیشن کی یہ عمارت انگریزوں کے دور کی یادگار ہے۔ آج یہاں گدھے بندھے ہیں، مسافر خانے کھنڈر بن چکے، اور قبضہ مافیا نے ریلوے کی زمین پر ہوٹل و دکانیں بنا لی ہیں۔کیا یہ ہمارا ثقافتی ورثہ ہے؟ وزیر ریلوے فوری نوٹس لیں۔ #RailwayHeritage #NausheroFeroze Ministry of Railways, Government of Pakistan



شھید ابنِ شھید شھید شاہنواز بھٹو کو سرخ سلام تاریخ شھادت 18 جولائی 1985 Zulfikar Ali Bhutto ذوالفقار علي ڀٽو






نوابزادہ زرین خان مگسی سادگی وخدمت کی علامت حب لسبیلہ کا قابل فخر نمائندہ ہے جب سے نوجوان قیادت نے حب لسبیلہ میں قدم رکھا ہے عوامی مسائل حل ہورئے ہیں امن و امان قائم ہوا عوامی خدمت پر میر زرین خان مگسی کی کاوشیں قابل تعریف ہیں. Jam Kamal Khan Zarain Magsi Baloch Sarfraz Bugti



کوئی تو ہے جو بے خوف ہے ۔ جو سب کا سہارا ہے ایمان زینب مزاری ❤️ Imaan Zainab Mazari-Hazir


Happy Independence Day 🇵🇰 Amir nawaz warraich




محترم اپ کی تعلیم دوست اقدامات سے بلوچستان کا ہر بچہ سکول میں ہوگا اور ایک تعلیم یافتہ نسل پروان چڑھیں گی تعلیم یافتہ نوجوان ہی تعلیم کی اہمیت و قدر بہترین سمجھ سکتا ہے Zarain Magsi Baloch 👏🏼 Excellency, Your efforts for people of Balochistan are really appreciated Sarfraz Bugti