DUA (@adnff1) 's Twitter Profile
DUA

@adnff1

x.com/search?q=from:…

ID: 1718518778005241856

linkhttps://youtube.com/@pakarbiafood12?si=PmF6947OI2a2S42m calendar_today29-10-2023 06:43:15

212,212K Tweet

6,6K Followers

5,5K Following

DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا ہر دروازے پر منت اور منت نہیں چلتی، کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں مرضی سے کھلتے ہیں، اس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آ جاو، در والے کی نظر پڑی تو پکار لے گا من چاہا تو عنایت بھی کر دے گا، پڑے نہ رہنا خود کو بھکاری نہ بنانا. پتر بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں.

#محبت_مافیا
ہر دروازے پر منت اور منت نہیں چلتی، کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں مرضی سے کھلتے ہیں، اس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آ جاو، در والے کی نظر پڑی تو پکار لے گا من چاہا تو عنایت بھی کر دے گا، پڑے نہ رہنا خود کو بھکاری نہ بنانا.
پتر بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں.