Adnan Mughal (@adnanmughal43) 's Twitter Profile
Adnan Mughal

@adnanmughal43

Chairman Social Media Team @IKupdates
My Tiktok tiktok.com/@adnanpti43?_t…

ID: 1157681162619412486

linkhttps://twitter.com/search/from@Adnanmughal43 calendar_today03-08-2019 15:54:32

89,89K Tweet

25,25K Followers

13,13K Following

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

مریدکے کی گلیوں میں زخمی رل رہے ہیں ۔ 26 نومبر کو اسلام آباد کی گلیوں میں بھی یہ ہی مناظر تھے

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

سب پارٹیاں چھوڑ کر پاکستانی بن کر سوچو یہ دیکھو ہو کیا رہا ہے یہ ظلم کی انتہا دیکھو

Adnan Mughal (@adnanmughal43) 's Twitter Profile Photo

مریدکے لہولہان میں تمہیں تمہاری ماؤں کا واسطہ دیتا ہوں واپس چلے جاؤ میں تمہیں تمہاری ماؤں کے حلالی خون کا واسطہ دیتا ہوں واپس چلے جاؤ سعد رضوی کی رینجرز اور پولیس سے التجاء

Adnan Mughal (@adnanmughal43) 's Twitter Profile Photo

مبینہ طور پر گولی لگنے کے بعد تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی اپنے کارکنان کے درمیان گر پڑے،

Adnan Mughal (@adnanmughal43) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ لبیک پاکستان کے سیکیورٹی ہیڈ حسن بٹ، جو سعد رضوی کے خصوصی سیکیورٹی انچارج تھے، مبینہ طور پر آپریشن میں جاں بحق۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ حالات بدستور کشیدہ۔

تحریکِ لبیک پاکستان کے سیکیورٹی ہیڈ حسن بٹ، جو سعد رضوی کے خصوصی سیکیورٹی انچارج تھے، مبینہ طور پر آپریشن میں جاں بحق۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ حالات بدستور کشیدہ۔
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

رینجرز پہلے لاشوں کی بے حرمتی کرتی ہے پھر املاک کو نقصان پہنچاتی ہے بلڈی سویلین سے اتنی نفرت تو مودی اور نیتن یاہو بھی نہیں کرتا

Adnan Mughal (@adnanmughal43) 's Twitter Profile Photo

اطلاع یہ ہے کہ کل صبح 11 بجے سے اگلے 18 گھنٹے تک انٹرنیٹ مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بندوقیں تھانے ہوئے صاف دیکھا جاسکتا ہے!! یہ بندوقیں انہی عوام نے پیٹھ کاٹ کر دئیے ہے!

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

کون کہتا ہے ختم ہوئی کربلا کی جنگ ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے #TLPProtest #FascismUnderAsimLaw #RegimeChangeInPakistan

Adnan Mughal (@adnanmughal43) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم کا مطالبہ ہے سعد رضوی آنس رضوی کو منظر عام پر لایا جائے #WhereIsSaadRizvi

پوری قوم کا مطالبہ ہے سعد رضوی آنس رضوی کو منظر عام پر لایا جائے 

#WhereIsSaadRizvi
Adnan Mughal (@adnanmughal43) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور نے اسمبلی فلور پر خود اپنے استعفے کا اعلان کیا، جس کے بعد نیا وزیراعلیٰ منتخب کیا گیا، سُہیل آفریدی کےلئے گورنر خیبرپختونخوا کے آفس سے حلف لینا ضروری ہے، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ

Adnan Mughal (@adnanmughal43) 's Twitter Profile Photo

تمام اہلِ وطن تحریکِ لبیک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور اُن پر ڈھائے گئے ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کریں عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام