Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪 (@adnandogar95) 's Twitter Profile
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪

@adnandogar95

#بزم_ادب

احترام کرتا ہوں آپکا❤️‍🩹

احترام محبت پیدا کرتی ہے♥️

▄︻̷̿┻̿═━---

ID: 1544344123808923653

linkhttps://x.com/search?q=from%3A%40AdnanDogar95%2Fexclude%3Areplies&s=16 calendar_today05-07-2022 15:35:17

6,6K Tweet

1,1K Followers

807 Following

SofiaAli (@sofiaali14sofi1) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو، تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے، بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے🥀

SofiaAli (@sofiaali14sofi1) 's Twitter Profile Photo

پھر یوں ہوا کہ وقت نے مصروف کر دیا ورنہ ہمارے پاس__زمانے کے خواب تھے🥀

SofiaAli (@sofiaali14sofi1) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی بڑی حیرانیوں میں سے ایک حیرانی یہ بھی ہے کہ انسان ہمیشہ انہی سے نقصان اور تکلیف اٹھاتا ہے جن کی اسنے دل سے خیر خواہی کی اور چاہی ہو۔🥀

$ÎTÂRÂ_$TAR💫🌟 (@sitaravirgo) 's Twitter Profile Photo

If someone take care of you, then appreciate them, Because in this world there are more people who make fun of you and very few people who care for you and maintain true relationships with their pure heart ❤️ #WiseWords #ThursdayThoughts #GoodMorning ☘️💫🌸☘️💫🌸

If someone 
take care of you, 
then appreciate them,
Because in this world 
there are more people 
who make fun of you 
and very few people 
who care for you 
and maintain true 
relationships with their 
pure heart ❤️ 
#WiseWords 
#ThursdayThoughts 
#GoodMorning 
☘️💫🌸☘️💫🌸
Sarosh 🌺 (@sarosh786khan) 's Twitter Profile Photo

(سعادت حسن منٹو) لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو، کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں، ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں، حق کے لیے آواز اٹھانا گُناہ سمجھیں، غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چُپ رہیں۔۔۔۔۔ 😔😔😔

Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

میری زمین کے مدار کا چاند تھیں تمھاری آنکھیں جب بھی یادآتی ہیں وہ آنکھیں ، اپنا خلا ، یاد آتا ہے #اردو_زبان

میری زمین کے مدار کا چاند تھیں تمھاری آنکھیں
جب بھی یادآتی ہیں وہ آنکھیں ، اپنا خلا ، یاد آتا ہے

#اردو_زبان
Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

نالہ یوں نارسا نہیں رہتا آہ یوں بے اثر نہیں ہوتی ہم نے سب دکھ جہاں کے دیکھے ہیں بیکلی اس قدر نہیں ہوتی شام غم کی سحر نہیں ہوتی یا ہمیں کو خبر نہیں ہوتی چاند ہے کہکشاں ہے تارے ہیں کوئی شے نامہ بر نہیں ہوتی #اردو_زبان

SofiaAli (@sofiaali14sofi1) 's Twitter Profile Photo

جن کے کندھے پر زمہ داریاں ہوتی ہیں ان کو روٹھنے اور ٹوٹنے کا کوئی حق نہیں ہوتا.🥀

Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪 (@adnandogar95) 's Twitter Profile Photo

جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوتے ہیں اسی دوراہے چپ چاپ کھڑہ رہ جاوں۔ #بزم_ادب💫 #اردو_زبان

جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوتے ہیں
 اسی دوراہے چپ چاپ کھڑہ رہ جاوں۔

#بزم_ادب💫 
#اردو_زبان
uzma😊 (@advmonaa) 's Twitter Profile Photo

ہر اااااُس شخص کے پاس رہیں جو آپ کی خوشی کا باعث ھے ، تاااکہ آپ محسوس کریں کہ آپ زندہ ھیں ،،

ہر اااااُس شخص کے پاس رہیں جو آپ کی خوشی کا باعث ھے ، تاااکہ آپ محسوس کریں کہ آپ زندہ ھیں ،،
Syeda Bukhari (@blessedsyeda) 's Twitter Profile Photo

خدا تمہاری عورتوں کی—————!! چادریں سلا مت رکھے زینب کی بے ردائی کے مہینے میں——!! قہقہوں میں ڈوبنے والو۔ 💔 #سلام_یا_زینب

خدا تمہاری عورتوں کی—————!!
                                 چادریں سلا مت رکھے 
زینب کی بے ردائی کے مہینے میں——!!
                               قہقہوں میں ڈوبنے  والو۔ 💔
#سلام_یا_زینب
uzma😊 (@advmonaa) 's Twitter Profile Photo

محبتوں میں پرستش کی رسم ہم تک ہے تُو ڈھونڈتا ہی ____ پھرے گا گہنگار ایسا

محبتوں میں پرستش کی رسم ہم تک ہے
تُو ڈھونڈتا ہی ____ پھرے گا گہنگار ایسا
uzma😊 (@advmonaa) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ایک نئی جنگ کی ضرورت ہے جس کا ہتھیار کتابیں ہوں، اس کے رہنما دانشور ہوں اور اس کا شکار جہالت اور پسماندگی ہو

Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪 (@adnandogar95) 's Twitter Profile Photo

اور پھر یوں ہوا کہ آخری فتح انا کی ٹھہری..... محبت روتی رہی دیواروں پہ سر پٹخ پٹخ کر #بزم_ادب💫 #اردو_زبان

Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪 (@adnandogar95) 's Twitter Profile Photo

محبت اک نہ اک دن یہ ہنر تم کو سکھا دے گی بغاوت پر اترنا اور خود مختار ہو جانا #بزم_ادب💫