Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile
Qurbat...

@adeebaurooj0

من کی ممتا سے لپٹ روئیں گے جذبات کے دکھ 💔

Twitter.com/search/from:@A…

ID: 1548220708475457538

calendar_today16-07-2022 08:19:49

7,7K Tweet

1,1K Followers

639 Following

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو الزام نہیں دینا چاہیے کہ انہوں نے ہمیں کس قدر مایوس کیا .. بلکہ اپنے آپ کو الزام دینا چاہیے کہ ہم نے لوگوں سے کس قدر زیادہ توقعات وابستہ کر لیں ✨❤‍🩹 #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

شراب کو ڈرنک ۔ زنا کو ڈیٹ ۔ رشوت کو چائے پانی ۔ سود کو انٹرسٹ۔ بے پردگی کو فیشن۔ ایسی ہے ہماری دنیا 💔 #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

اک اور ہی زندان ہے یہ ترکِ تعلق ہم نے تو یہ سوچا تھا کہ آزاد رہیں گے #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

خدایا! میری عظیم ترین جہالت کے باوجود تو کس قدر مہربان ہے، اور میرے بدترین اعمال کے باوجود تو کس قدر رحیم و کریم ہے۔ *اے اللہ!* *تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری دعاؤں، پر اپنی خاص رحمت سے "کُن" فرما دے۔* *آمین، یا ربّ العالمین!* ♥️ #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

اصل خوف تو یہ ہے کہ تم کسی سے کہو(پھر ملیں گے) اور وہ ملاقات کبھی نہ ہو۔❤️‍🩹 #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ* اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ) #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

دل تو چاہتا ہے، بہت سارے پھول خریدوں اور پھر انہیں افسردہ لوگوں میں بانٹ دوں تاکہ کچھ لمحے وہ زندگی جی سکیں دل سے مسکرا سکیں!🥹 #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

گَلی کے موڑ پہ، بچّوں کے ایک جمگھٹ میں کِسی نے درد بَھری لَے میں ماہیا گایا مُجھے کِسی سے مُحبّت نہیں، مگر اے دِل! یہ کیا ہُوا کہ تُو بے اختیار بھر آیا ’’احمد ندیم قاسمی‘‘ #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

*"میرے پاس تیرے دروازے پر دستک دینے کے سوا کوئی سہارا نہیں، میرے رب ،* *پس اگر تُو مجھے رد کر دے، تو پھر میں کون سا در کھٹکھٹاؤں؟"*🥲 _*امام الشافعی رحمہ اللّٰہ*_ #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اُداس کر دے گی، آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈھونڈ لئے جاتے ہیں۔ جیسا کہ ناصر کاظمی نے کہا ہے ! دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے، کوئی ہم سا ہوگا❤️‍🩹 #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

At the end with heavy heart... میں اب چاہتی ہوں مجھے کسی انسان کی توجہ کی عادت نہ ہو #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

*🌸صَـــــلَّى اللّٰهُ عَلَيْـــــهِ وَسَـــــلَّم*🌹 #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

یہ زندگی گزارنے کے لیے بڑا حوصلہ بہت زیادہ بڑا دل اور بہت اعلیٰ ظرفی چاہیے تا کہ جب کوئی ہمارے سامنے ہمارے خوابوں کو جی رہا ہو تو ہمارے پاس انہیں سراہنے کے لیے لفظ کم نا پڑ جائیں یا پھر کسی کو وہ دعا دینے سے دل نا گھبراے جو دعائیں ہمارے حق میں قبول نہیں ہوئیں.🖤 #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

اے سبب پیدا کرنے والے ربّ! کوئی خُوبصُورت سبب بنا کر میری ان تمام راہوں کو ہموار کر دے جن کے لیے ہمارا دِل پریشان ہے! رب یسر ولا تعسر وتمم بالخیر #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

فضول خرچی کی بے شمار قسمیں ہیں سب سے بد ترین فضول خرچی اُن جذبات کی ہوتی ہے جو کسی ایسے شخص پر نچھاور کیے جائیں جسکا وہ مستحق ہی نہ ہو 💔 #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

رہتے ہیں عافیت سے وہی لوگ اے خمار جو زندگی میں دل کا کہا مانتے نہیں... خمار بارہ بنکوی #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

"کیا کوئی اور زندگی ہے؟ کیا میں جاگوں گا اور پاؤں گا کہ یہ سب ایک خواب تھا؟ ضرور کوئی اور زندگی ہوگی، ہم اس طرح کی اذیت کے لیے تخلیق نہیں کیے گئے ہو سکتے۔" — جان کیٹس، ایک خط میں چارلس براؤن کو۔ #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

وَجَّهتُ وَجهِي نَحوَ بابِكَ راجِيًا وَالحالُ لا يَخفى وَأَنتَ عَليمُ "میں نے اپنے چہرے کو تیرے در کی طرف امید کے ساتھ موڑ دیا ہے، اور میرا حال پوشیدہ نہیں، اور تو خوب جاننے والا ہے۔" #قومی_زبان

Qurbat... (@adeebaurooj0) 's Twitter Profile Photo

جب عہد ہی کوئی نہ ہو تو کیا غمِ شکستگی؟ سو اپنا اپنا راستہ ہنسی خوشی بدل دیا 💔 #قومی_زبان