adeeb afza (@adeeba4989) 's Twitter Profile
adeeb afza

@adeeba4989

Writer , islamic.
poetry
history.
content creator ✨
Twitter.com/search/from:@a…

ID: 1747196936212660224

calendar_today16-01-2024 10:00:50

24,24K Tweet

6,6K Followers

7,7K Following

سراب----یعنی؛ تو🍁 (@nasaaz999) 's Twitter Profile Photo

🌼اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 🌄صبح بخیر🌺 🦋رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا🌻 "٫تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کے والد ، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں، 🌺صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌼 (مشکوٰۃ المصابیح : 7)

🌼اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 

🌄صبح بخیر🌺 

🦋رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا🌻

"٫تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کے والد ، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں،

🌺صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌼

(مشکوٰۃ المصابیح : 7)
روح┊من♡ (@scorpio_n007) 's Twitter Profile Photo

سوچ رہی ہوں تھوڑا وزن بڑھا لوں🤔😔 لوگ آجکل مجھے ہلکے میں لے رہے ہیں.😂😂🥳i😌🐥 #روح_من #اردو_زبان

سوچ رہی ہوں تھوڑا وزن بڑھا لوں🤔😔
لوگ آجکل مجھے ہلکے میں لے رہے ہیں.😂😂🥳i😌🐥
#روح_من
#اردو_زبان
روح┊من♡ (@scorpio_n007) 's Twitter Profile Photo

سب کچھ ہم ان سے کہہ گئے لیکن یہ اتفاق کہنے کی تھی جو بات وہی دل میں رہ گئی #اردو_زبان #روح_من

سب کچھ ہم ان سے کہہ گئے لیکن یہ اتفاق
کہنے کی تھی جو بات وہی دل میں رہ گئی
#اردو_زبان 
#روح_من
روح┊من♡ (@scorpio_n007) 's Twitter Profile Photo

روح میں پیوس رہتے ہیں عمر بھر واقعات ناقابلِ فراموش ہوتے ہیں ❤️‍🩹🥺 کچھ زخموں کے نشاں نہیں ہوتے کچھ درد بڑے خاموش ہوتے ہیں 🖤🥀 #روح_من #اردو_زبان

روح میں پیوس رہتے ہیں عمر بھر
واقعات ناقابلِ فراموش ہوتے ہیں 
❤️‍🩹🥺
کچھ زخموں کے نشاں نہیں ہوتے 
کچھ درد بڑے خاموش ہوتے ہیں
🖤🥀
#روح_من
#اردو_زبان
𝕜𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕒 𝕊𝕒𝕗𝕕𝕒𝕣 𝕜𝕙𝕒𝕟 (@safdara20031197) 's Twitter Profile Photo

السلامُ وعلیکم ، پیارے بھائیوں ، بہنوں اور دوستوں شب بخیر ، یاد رکھیں، دن کا حساب دولت سے نہیں، بلکہ نیکی سے ہوتا ہے۔ جو لمحہ کسی کے دل کو سکون دے جائے، وہی اصل کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں ہر دن اچھے اعمال کے ساتھ گزارنے کی توفیق دے، آمین ثمہ آمین ۔

خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

دو چار ہی تو ھیں ، دنیا میں خوشنما چہرے اک سخی کا، اک مخلص کا، اک تیرا، اک میرا #اردو_زبان

دو چار ہی تو ھیں ، دنیا میں خوشنما چہرے
اک سخی کا، اک مخلص کا، اک تیرا، اک میرا

#اردو_زبان
خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

اتنے بے رنگ جوانی کے تھے وہ سال کے جب آنکھیں ہوتی تھی مگر خواب نہیں ہوتے تھے #اردو_زبان

اتنے بے رنگ جوانی کے تھے وہ سال کے جب
آنکھیں ہوتی تھی مگر خواب نہیں ہوتے تھے 

#اردو_زبان
روح┊من♡ (@scorpio_n007) 's Twitter Profile Photo

تری امید ترا انتظار جب سے ہے نہ شب کو دن سے شکایت نہ دن کو شب سے ہے کسی کا درد ہو کرتے ہیں تیرے نام رقم گلہ ہے جو بھی کسی سے ترے سبب سے ہے ہوا ہے جب سے دل ناصبور بے قابو کلام تجھ سے نظر کو بڑے ادب سے ہے #اردو_زبان #روح_من

تری امید ترا انتظار جب سے ہے
نہ شب کو دن سے شکایت نہ دن کو شب سے ہے

کسی کا درد ہو کرتے ہیں تیرے نام رقم
گلہ ہے جو بھی کسی سے ترے سبب سے ہے

ہوا ہے جب سے دل ناصبور بے قابو
کلام تجھ سے نظر کو بڑے ادب سے ہے
#اردو_زبان 
#روح_من
ÃŜϻÃ ЌĤÃŇ ♡ (@khan_asma__) 's Twitter Profile Photo

"اگر کھبی میں پوسٹ کرتے کرتے* *غائب ہو جاؤں۔۔۔۔۔🙈 تو سمجھ لینا میری نانی کی بیٹی چپل لےکر آگئیں ہے۔۔۔۔۔۔۔🫣😹 Good night 😴

"اگر کھبی میں پوسٹ کرتے کرتے* *غائب ہو جاؤں۔۔۔۔۔🙈
 تو سمجھ لینا میری نانی کی بیٹی چپل لےکر آگئیں ہے۔۔۔۔۔۔۔🫣😹

Good night 😴
Noor 🦋 (@noor_jee1) 's Twitter Profile Photo

محبت میں سب کچھ معاف کیا جاسکتا ھے ضد ، غصہ ، لڑائی ، ناراضگی مگر بے وفائی نہیں بے وفائی کی دیمک مضبوط سے مضبوط تعلق کو کھا جاتی ھے کھوکھلہ کر دیتی ھے غصہ کریں اپنے پیاروں سے ناراض ہو لیں لڑیں ، جھگڑیں مگر بے وفائی کا تماچہ مت ماریں🥲

آداب (@nimroz23) 's Twitter Profile Photo

"فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا، إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا" یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ جو کچھ ہوا وہ ہونا ہی تھا۔ ہر دھوکہ ایک سبق تھا ہر تکلیف ایک اشارہ تھی کہ آپ خود کو سنبھالیں ،کوئی سازش اور کوئی کردار دوبارہ آپ کے قریب آ کر آپ کو توڑ نہ سکے۔! #اردو_زبان

آداب (@nimroz23) 's Twitter Profile Photo

ہم تو ٹھہرے سیاہ کار ،، بدکردار ،، گنہگار ۔۔ آپ بتائیں جنت کی چابیاں محفوظ تو ہے نا ؟؟ #اردو_زبان

Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

اے شہنشاہِ مدینہ الصلواۃ والسلام علیک اے زینت عرش معلیٰ الصلواۃ والسلام علیک #اردو_زبان

اے شہنشاہِ مدینہ الصلواۃ والسلام علیک 
اے زینت عرش معلیٰ الصلواۃ والسلام علیک 
#اردو_زبان
سراب----یعنی؛ تو🍁 (@nasaaz999) 's Twitter Profile Photo

🌻اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💫 🌼صبح بخیر🌄 ~حضرت ابوہریرہ رضہ اللّٰہ عنہ روایت فرماتے ہیں~ ٫"رسول کریم ﷺ تمام لوگوں میں سب سے زیادہ خوبصورت صورت اور اخلاق میں سب لوگوں سے بڑھ کر اچھے اخلاق والے تھے؛ (حدیث: بخاری، حدیث: 3549، 🌺صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿

🌻اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💫 

🌼صبح بخیر🌄 

 ~حضرت ابوہریرہ رضہ اللّٰہ عنہ روایت فرماتے ہیں~

٫"رسول کریم ﷺ تمام لوگوں میں سب سے زیادہ خوبصورت صورت اور اخلاق میں سب لوگوں سے بڑھ کر اچھے اخلاق والے تھے؛

(حدیث: بخاری، حدیث: 3549،

🌺صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿
تکویر فاطمہ (@takveer2917) 's Twitter Profile Photo

"وہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھی مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول اور مہکے ہوئے رقعے کتابیں مانگنے گِرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھے۔ ان کا کیا ہوگا ؟؟ وہ شاید۔۔۔ اب نہیں ہوں گے"۔  #اردو_زبان

"وہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھی
مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے
سوکھے پھول
اور مہکے ہوئے رقعے
کتابیں مانگنے گِرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھے۔
ان کا کیا ہوگا ؟؟
وہ شاید۔۔۔ اب نہیں ہوں گے"۔

 
#اردو_زبان
$aad Jadoon 🇵🇸🇵🇰 (@saadjdn786) 's Twitter Profile Photo

💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞 صبـــح بخـــیر💞 . اللہ تعالیٰ آپ سب کو سکون والی زندگی عطاء فرمائے آمین 🤲

💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖

💞 صبـــح بخـــیر💞 
.
اللہ تعالیٰ آپ سب کو سکون والی زندگی عطاء فرمائے آمین 🤲