عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile
عدن شاہ

@adan_shaa

Your Words Are As Powerful
As Bullets.

ID: 1322413954677747712

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40ida_shaa%24-filter%3Amentions&t=D_c55sahqXUT1zgFmwFDgQ&s=09 calendar_today31-10-2020 05:44:11

110,110K Tweet

48,48K Followers

19,19K Following

عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile Photo

شاعر سے معذرت کے ساتھ آخری مصرعہ آجکل کے حالات میں کچھ یوں ہونا چاہیے تھا "کتے لڑا دیے ہیں کتوں نے شیر سے" 🙏🏼🙏🏼

عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile Photo

نظام سقہ ماشکی تھا ہمایوں کے دور میں ایک دن کی بادشاہت ملی تو چمڑے کے سکے چلوا دیے۔ مریم نواز کا گھرانا اس بازار سے تعلق رکھتا ہے جہاں شرفاء دن کے اجالے میں جانا گالی سمجھتے ہیں۔ ایسے میں "مریم ٹیکسی" نامی منصوبہ کوئ اچھنبے کی بات تو نہیں ہے۔

عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile Photo

ہاہاہاہاہاہا یعنی زمینی آپریشن کیے بغیر ہی فیلڈ مارشل کا عہدہ عطا ہو گیا۔

عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile Photo

رحیم یار خان میں ایک پرائیویٹ سکول ٹیچر کی طرف سے سینکڑوں بچوں کی بدفعلی کے بعد وڈیوز بنانے کا سکینڈل سامنے آ رہا ہے لیکن معاملے پر مٹی ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile Photo

مسٹر ٹرمپ آپ دیکھیں مجھے پاکستان میں کتنی مخالفت کا سامنا ہے پورے امریکہ سے لوگ میرے خلاف احتجاج کرنے اکٹھے ہوئے ہیں۔ اسکے باوجود میں تمام امریکی مفادات کا تحفظ بشمول اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے تیار ہوں۔ ایک نامعلوم فیلڈ مارشل کا ٹرمپ سے مکالمہ

عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile Photo

ہمارا تہران کی فضاؤں پر مکمل کنٹرول ہے ٹرمپ ہم ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے ٹرمپ ہم جانتے ہیں خمینی کہاں چھپا ہے اسے جب چاہے مار دیں۔ ٹرمپ ایران جنگ ہار چکا ہے نیتن یاہو یہ سب سچ ہے تو بیسیوں ری فیولنگ جہاز بحری بیڑے بلاول کی شادی میں شرکت کرنے مشرق وسطی پہنچ رہے ہیں۔ سوچنگ

عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile Photo

کل رات ایران نے پانچ میزائل فائر کیے تھے آج جب ٹرمپ نے غیر مشروط شکست اور خمینی کے قتل کی دھمکی دی پچاس میزائل فائر کیے ایران جنگ ہار رہا یے۔ 😂😂