سیدہ☘️. (@acha_thek_haii) 's Twitter Profile
سیدہ☘️.

@acha_thek_haii

ھوتا ھے، چلتاھے، دنیاھے۔۔۔۔۔

ID: 1698652750270394369

calendar_today04-09-2023 11:02:43

22,22K Tweet

1,1K Followers

391 Following

سیدہ☘️. (@acha_thek_haii) 's Twitter Profile Photo

"اللہ کے وعدوں میں سے ایک بڑاوعدہ طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہ دینے کا ھے" اور اللہ کبھی اپنے وعدوں کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔۔

سیدہ☘️. (@acha_thek_haii) 's Twitter Profile Photo

صبر کرنے والوں کا ساتھ دینے کا وعدہ اللہ کا ھے اور اللہ اپنے وعدوں کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔۔۔۔اللہ کا ہر وعدہ سچا ھے۔۔۔☘️♡

سیدہ☘️. (@acha_thek_haii) 's Twitter Profile Photo

لوگوں میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں ھوتا کہ جِس کی بنِا پر اُن کے پیچھے جائیں سوائے اِس کے وہ آپ کو اچھے لگیں۔۔۔۔

سیدہ☘️. (@acha_thek_haii) 's Twitter Profile Photo

وہ چاند سے چہرے ساتھ لے کر رسول(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) میداں میں آرھے ہیں۔۔۔🫶

سیدہ☘️. (@acha_thek_haii) 's Twitter Profile Photo

فرعون نے بنی اسرائیل کے 73 ہزار نومولود بچوں کو شہید کیا لیکن کیا ھوا پانی میں غرق ھو گیا اور اللہ نے بنی اسرائیل کو دنیا کی امامت سونپی۔ یہودیوں نے غزہ میں تباہی مچائی ھوئی بچے،بوڑھے،جوان ہر کوئی شہید ھو رہا،اور یہودی خدائی کے دعویدار بن کر بیٹھے ھوئے لیکن یہ بھی غرق ھو جائیں گے

سیدہ☘️. (@acha_thek_haii) 's Twitter Profile Photo

Yahodi tu hai hi kuttay or jo jo musalman b iran k khilaf is wqt bol raha hai woh b yahodio k paltoo kuttay hain bs bt htm....!! Jahanum ma jao yahodi or on ka sth dainay waly gaza k saray dushman.

سیدہ☘️. (@acha_thek_haii) 's Twitter Profile Photo

Chocolate desert it's made by moi little bro😭😭😭😭🖤🩶 Or woh pic bnwa ky kehta ab tm ne yh sb ko dikhani b hai....!!🤣🫶

Chocolate desert it's made by moi little bro😭😭😭😭🖤🩶
Or woh pic bnwa ky kehta ab tm ne yh sb ko dikhani b hai....!!🤣🫶
سیدہ☘️. (@acha_thek_haii) 's Twitter Profile Photo

آپ سے اچھے بہت ھوں گے،لیکن کوئی آپ جیسا نہیں ھو گا،کیونکہ آپ،آپ ہیں آپ کا نعم البدل کوئی نہیں، اس لیے اپنی قدر خود کریں۔۔۔!!♡