Abrar Satti (@abrarah68181140) 's Twitter Profile
Abrar Satti

@abrarah68181140

I LOVE PAKISTAN ARMY

ID: 741880708701032448

linkhttps://www.facebook.com/abrar.satti?mibextid=ZbWKwL calendar_today12-06-2016 06:31:59

31,31K Tweet

6,6K Followers

7,7K Following

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

کیا بلوچستان میں عورتوں کے بجائے مرد پردہ کرتے ہیں ؟ یہ پردہ پوش مرد کون ہیں ان کے حلیے اتنے مشکوک کیوں ہیں قانون نافذ کرنے والے ان کو پکڑ کیوں نہی رہے ؟

کیا بلوچستان میں عورتوں کے بجائے مرد پردہ کرتے ہیں ؟
یہ پردہ پوش مرد کون ہیں ان کے حلیے اتنے مشکوک کیوں ہیں قانون نافذ کرنے والے ان کو پکڑ کیوں نہی رہے ؟
Abrar Satti (@abrarah68181140) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کون کون سے شراب خانوں اور جوے خانوں میں جاتا تھا اور اس کا معاشقہ سیٹا وائٹ کے ساتھ کتنا عرصہ رہا ا

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

خود فیصلہ کریں اور دھشتگردوں کے سہولت کاروں اور نوسربازوں سے ھوشیار رھیں۔

Zarrar Marwat 🇵🇰 (@maj_marwat) 's Twitter Profile Photo

وادی تیراہ میں TTP نے مارٹر گولہ فائر کیا جس سے ایک بچی شہید ہوئے بچی کی لاش لیکر مقامی لوگ احتجاج کرنا شروع ہؤے اپر پہاڑی سے TTP نے فائرنگ کر کے 7 لوگ شہید اور کئ کو زخمی کر دیا ،، اس واقعے کو لیکر PTI والے اپنی مائیں اور بہنیں لیکر تیراہ میں واقع بریگیڈ ہیڈکوارٹر پہنچ گئے 🙄🤨

وادی تیراہ میں TTP نے مارٹر گولہ فائر کیا جس سے ایک بچی شہید ہوئے
بچی کی لاش لیکر مقامی لوگ احتجاج کرنا شروع ہؤے
اپر پہاڑی سے TTP نے فائرنگ کر کے 7 لوگ شہید اور کئ کو زخمی کر دیا ،،

اس واقعے کو لیکر PTI والے اپنی مائیں اور بہنیں لیکر تیراہ میں واقع بریگیڈ ہیڈکوارٹر پہنچ گئے 🙄🤨
Hina saud (@hina4saud) 's Twitter Profile Photo

بنوں میں عوام کا راشن ڈپو پر حملے اور سیکورٹی فورسز کے ہوایی فائرنگ ویڈیو کو تیراہ وادی واقعہ سے جوڑ کر سیکولر، دین بیزار طبقے کو ریاست پاکستان مخالف جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلانے کا موقعہ ہاتھ ا گیا ہیں۔ عوام پاکستان ان ملک دشمنوں کا اصل چہرہ پہچانے، یہ ہمارے ریاستی نظریات کےدشمن ہے۔

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

مشتاق صاحب!!! کیا ہر شور میں فساد کی بو سونگھنا، ہر خبر میں سازش تلاش کرنا اور ہر خیر کو شر بنا کر پیش کرنا اب کوئی “قومی خدمت” ہے؟ آپ ہر معاملے میں جج، جیوری اور جلاد کیوں بن جاتے ہیں؟ 25 کروڑ عوام میں صرف آپ ہی کو عقل ملی ہے کیا؟ Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 (@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

! Grok اس تصویر کے بارے میں عوام کو بتائیں، عوام جاننا چاہتے ہیں۔ پانچ بچوں کی ماں بگھوڑی کون ہے؟

! <a href="/grok/">Grok</a> اس تصویر کے بارے میں عوام کو بتائیں، عوام جاننا چاہتے ہیں۔ پانچ بچوں کی ماں بگھوڑی کون ہے؟
Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

آج ایک ریٹائرڈ سرکاری افسر میری والدہ کی تعزیت کیلئے آئے، بولے میں نے ایک ایسے شخص کیساتھ کام کیا ہے جسے والدین کا احترام ایسے کرتے دیکھا جیسا قرآن میں ذکر ہے والدین کے علاوہ انکے خدمتگاروں کو بھی اف تک نہ کہتا، میں نے پوچھا وہ شخص کون ہے؟ جواب تھا: میاں نواز شریف