مریم نواز کی بطوروزیراعلی پنجاب دس ماہ کی کارکردگی واقعی قابل تعریف ہے انہوں نے مختصر عرصے میں خدمت اور گوڈ گورننس کے ریکارڈ قاٸم کیے ہیں ۔
#SuperCMMaryam
السلام علیکم
انسان کو مٹی سے بنے مٹکے کی مانند ٹھنڈا, عاجز اور تکبر سے خالی ہونا چاہیے- جس کا ماضی, حال اور مستقبل سب مٹی ہو، اسے تکبر زیب نہیں دیتا.
#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
مریم نواز نے بطور وزیراعلی پنجاب انتخاب کے بعد اپنی برق رفتار کارکردگی سے ثابت کیا ہے وہ حقیقی معنوں میں خادم پنجاب ہیں انکے اقدامات واضح طور پر نظر آتے ہیں جس باعث وہ دیگر وزراۓ اعلی سے بوجہ کارکردگی و عملی اقدامات ممتاز نظرآتی ہیں ۔
#SuperCMMaryam
Maryam Nawaz being CM Punjab deserve warm appreciation from All segments of society for her remarkable performance as compared to other provinces.
#SuperCMMaryam
نیا سال 2025 مبارک ہو!!!!
اے اللہ! اس سال کو ہمارے لئے امن وسلامتی، ایمان واسلام میں استقامت اور اپنی رضا کا سائبان بنا کر بھیج اور ہمیں شیطان کے شر سے محفوظ فرما- آمین
#HappyNewYear
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
زندگی سفر ہے اور ہم مسافر
مسافروں سے غلطیاں ہو جائیں تو معاف کر دیا کریں۔
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
سال 2024 پاکستان بالخصوص پنجاب کی تاریخ میں ایک روشن باب کی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا۔ مریم نواز نے بطور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ قیادت سنبھال کر عوامی فلاح، بہترین انتظامی حکمت عملی، اور ترقی کے نئے دور کا آغاز کیا۔
#SuperCMMaryam
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے ملکی معشیت کو استحکام اور مظبوط کرنےکے لیے دن رات کام کیا ہے جس باعث آج ملکی معاشی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے۔
#شہباز_کی_اڑان_پاکستان
مشکل معاشی حالات میں جب شہباز شریف صاحب نے اقتدار کا بیڑا اٹھایا سب نے سیاسی لحاظ سے نقصان کے عندے دیے لیکن شہباز شریف اور پارٹی نے میاں محمد نواز شریف کے ویژن کے مطابق دن رات محنت سے ملکی معشیت کو درست سمت پر گامزن کردیا ہے
#شہباز_کی_اڑان_پاکستان
جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے، چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، یا محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت .
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محبتیں سلامت تا قیامت رہیں
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور آپکے اہل خانہ کو ہر قسم کے دکھ درد بیماری
پریشانی سے بچائے
خوش رہیں آباد رہیں ہنستے اور مسکراتے رہیں
آمین ثم آمین
خوبصورت زندگی ہمیشہ چند الفاظ کی مقروض رہتی ہے۔ لفظ ادب ہے۔ جتنا کرو گے اتنی تکریم پائیں گے ، لفظ علم ہے ، جتنا بانٹیں گے اتنا اضافہ پائیں گے۔ لفظ عاجزی ہے جتنی اپنائیں گے ، اتنی ہی آسانیاں ملیں گی۔ لفظ سخاوت ہے ، جتنی کریں گے اپنی روزی میں اتنی وسعت ملے گی۔ ان شاءاللہ
اللّٰہ آپ