Abid Saeed (@abidsaeed27) 's Twitter Profile
Abid Saeed

@abidsaeed27

ID: 1691082069714042881

calendar_today14-08-2023 13:42:05

91 Tweet

548 Followers

1,1K Following

Abid Saeed (@abidsaeed27) 's Twitter Profile Photo

*یاربی❤️🤲🏻😭مجھے اور اس گروپ کے تمام ممبران کو اپنے اہل و عیال کے ہمراہ جلد اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔۔یارب😭🫀یہ آنکھیں تیرے حرم کے سامنے اشکبار ہونے کا شرف چاہتی ہیں یاربی🤲🏻😭ہماری دعا قبول فرما ۔۔آمین.

Abid Saeed (@abidsaeed27) 's Twitter Profile Photo

*جب ایک بیٹی اپنی ماں کو ساری زندگی حجاب میں دیکھتی ہےتو پردے اور چادر کی اہمیت سے خود بخود واقف ہو جاتی ہےیاد رہےنیک اور دین دار عورتیں نسلیں سنوار دیتی ہیں.جب ایک مرد دین دار بنتا ہے تو دین گھر کی دہلیز تک پہنچ جاتا ہے اور اگر عورت دین دار بن جائے تو دین نسلوں تک پہنچ جاتاہے

*جب ایک بیٹی اپنی ماں کو ساری زندگی حجاب میں دیکھتی ہےتو پردے اور چادر کی اہمیت سے خود بخود واقف ہو جاتی ہےیاد رہےنیک اور دین دار عورتیں نسلیں سنوار دیتی    ہیں.جب ایک مرد دین دار بنتا ہے
تو دین گھر کی دہلیز تک پہنچ جاتا ہے
اور اگر عورت دین دار بن جائے تو دین نسلوں تک پہنچ جاتاہے
Abid Saeed (@abidsaeed27) 's Twitter Profile Photo

*مصروف زندگی سے اتنا وقت تو نکال لیں* *تاکہ آپ سکون سے نماز پڑھ سکھیں☞◆🥹💯🌸

Abid Saeed (@abidsaeed27) 's Twitter Profile Photo

*غلطــی ہـوتـو مـان لیــں اور غـلط فہــمی ہــوتــو دور کرلیــں یہــی اچھـی زندگــی گـزارنــے کا سلیـقہ ہــے☞◆💯🌸💐*

Abid Saeed (@abidsaeed27) 's Twitter Profile Photo

اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے. کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا. کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں. محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کر سکتے ہیں، لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے____💯❤

Abid Saeed (@abidsaeed27) 's Twitter Profile Photo

*سمجھدار انسان دوسرے کی غلطیوں سے سیکھتا ہے اور ہم دوسروں کی غلطیاں سنبھال کر رکھتے ہیں تاکہ ضرورت وقت اپنی غلطیوں کے دفاع کے لیے استمعال کر سکیں۔۔۔!*✨🖤

*"اپنے اعمال کی تعداد پر یقین نہ کرو، کیونکہ تم نہیں جانتے، کہ وہ تم سے قبول ہوں گے یا نہیں؛ اور اپنے گناہوں سے بےفکر* *نہ رہو، کیونکہ تم نہیں جانتے، کہ تمہارے پاس کفارہ ہوگا یا نہیں!"*

اُس کا خیال ذہن سے اِک پل نہیں گیا رسی تو جل گئی ہے مگر بَل نہیں گیا جو پاس ہے وہ اور کا چھوڑا ہوا ہے اور جو جا چکا ہے وہ بھی مکمل نہیں گیا

Abid Saeed (@abidsaeed27) 's Twitter Profile Photo

TimeSocial lets you earn $500 daily. Turn your time into Money. I'm talking real money here, not coins or points. You get paid for testing apps, referring friends and using social media. Signup with my link for a $45 bonus instantly! timesocials.yachts/244396561091 #TimeSocial #trend

Abid Saeed (@abidsaeed27) 's Twitter Profile Photo

TimeSocial lets you earn $500 daily. I'm talking real money here, not coins or points. You get paid for testing apps, referring friends and using social media. Signup with my link for a $45 bonus instantly! timesocials.monster/244396561091

Abid Saeed (@abidsaeed27) 's Twitter Profile Photo

TimeSocial lets you earn $500 daily. Turn your time into Money. I'm talking real money here, not coins or points. You get paid for testing apps, referring friends and using social media. Signup with my link for a $45 bonus instantly! timesocials.beauty/244396561091 #TimeSocial #trend

Abid Saeed (@abidsaeed27) 's Twitter Profile Photo

اس دنیا میں کسی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ کوئی تمہیں یاد کرے اور پھر تمہاری غائبانہ مہربانی پر مسکرا دے، تمہارے لیے کسی کی یاد میں مہربان ہونا ہی کافی ہے۔🌸

Abid Saeed (@abidsaeed27) 's Twitter Profile Photo

انسان کو پہلی محبت کبھی نہیں ملتی چاہے وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہو وہ ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہے اور جسے مل جائے اس پر واجب ہے کہ وہ تمام عمر اپنے بخت کا صدقہ اتارا کرے۔۔۔۔❤ *Æs̠̠ʈʜƏʈɪ͜͡ɪC gi®l*💞

Abid Saeed (@abidsaeed27) 's Twitter Profile Photo

Sale sale sale I am author of newsbreak.com Permanent post Dofollow link Index post General post Price 350 only All niches accepted