جو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے سسر کی قبر پر فاتحہ پڑھنے جائے اور قبرستان میں قالین بچھا دئیے جائیں ،اسے موت کا کیا اندازہ ہو گا ، اس کی آنکھ غزہ کے شہیدوں کے لئیے کیسے نم ہو سکتی ہے ، اسی لئیے اس نے پنجاب میں دو ہفتے کے جشن کا افتتاح کیا ہے ۔
یہ ایک شخص بہرحال باقیوں سے مختلف ضرور ہے کہ اس نے خود کو گالیاں دینے والے کو نشان عبرت بنانے کی بجائے گلے سے لگایا ہے شاید وجہ اسکے نام میں عثمان کا ہونا ہے یا عمدہ تربیت ہے بہرحال انکا یہ کام لائق تحسین ہے
میری ان سے گزارش ہے صحابہ پر تبرا کرنے والوں کا محاسبہ کریں اور مرزے
#إسرائيل کی صیہونی ریاست نے مساجد کو شہید کر کے خوش تھا کہ اب مسجدوں سے آذان کی صدائیں بلند نہیں ہوں گی لیکن #غزة کے مسلمانوں نے منہدم مساجد کو دوبارہ آباد کر دیا اور اللہ کی کبریائی کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں
کیا پی سی بی بتائے گی کہ پاکستان میں کرکٹ بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانا کب سے جرم ہو گیا؟ بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان کو جرمانہ کرنے والوں کو پی سی بی سے فارغ کر کے عبرت کی مثال بنانا چاہئیے
یہ کوئی فلم کا منظر نہیں۔
غزہ کے جبالیہ کیمپ میں بارش کے بعد ایک فلسطینی نوجوان اپنی چھوٹی بہن کی لاش اٹھائے ہوئے تدفین کےلیے جگہ کی تلاش میں ہے۔
اسرائیلی بمباری، تباہی، محاصرہ اور سیلاب میں گھرے فلسطینیوں کے دکھ پر دنیا خاموش ہے
السلام علیکم ❣️ #صباح_الخير
اسرائیل دہشت گرد قوم ہے اور اسکا بائیکاٹ تا قیامت کریں گے، ان شاءاللہ تعالیٰ 💔💔💔
🔴تمام متفق احباب ریٹویٹ 🔁 کرکے اس پیغام کو مزید پھیلائی ❣️❣️❣️
#صباح_الخير #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کرنے والے ایک فلسطینی بچے کو گلہ دبا کر شہید کردیا گیا مگر سلام ہے ایسے ایمان کو اس دوران بھی وہ کلمہ کا ورد کررہا ہے
کبھی کسی کی اولاد کو اللہ اس تکلیف سے نہ گزارے
ساری زندگی فلسطینیوں اور کشمیریوں کی تکلیف کے لیے روتے رہے اور اپنے بلوچی بہن بھائیوں کو بھول گئے ۔ اب اس بلوچی بچی کو غدار بولنا چاہیے یا ریاست کو ماں بن کر اس کی تکلیف کا مداوا کرنا چاہیے ؟؟
بابری مسجد کی جگہ سرکاری سرپرستی میں *رام مندر کی تعمیر* سے یہ بات ایک پھر واضح ہوگئی ہے کہ *بھارت* کلی طور پر ایک *ہندو ریاست* بن چکا ہے۔ ہندوستان کے مسلمانوں کو ایک *" آل انڈیا مسلم لیگ"* کی طرز پر ایک سیاسی جماعت کی ضرورت ہے جو ان کا مقدمہ لڑ سکے وگرنہ ان کی بقا اور