Wednesday 2.0 (@abeera_ehsan0) 's Twitter Profile
Wednesday 2.0

@abeera_ehsan0

ذہن پہ صدموں کے بوجھ لیے، ہم نے مرنے تک تو جینا ہے۔۔!

ID: 1736858103461666816

calendar_today18-12-2023 21:17:29

205 Tweet

254 Followers

77 Following

Wednesday 2.0 (@abeera_ehsan0) 's Twitter Profile Photo

ہم تیری دُھن میں پریشاں زندگی اے زندگی اور تُو ہم سے گریزاں زندگی اے زندگی سید جعفر شیرازی

Wednesday 2.0 (@abeera_ehsan0) 's Twitter Profile Photo

دعا کے ساتھ میں اشکوں کے ہار بھیجتا تھا کہ صبر ٹوٹ کے آہ و فغاں تک آ گیا تھا ہمارے پاس سہولت تھی غم نچوڑنے کی سو زخم سوکھ کے جلدی نشاں تک آ گیا تھا اب اس سے بڑھ کر اسے اور کیا خسارا ہو یقین ٹوٹ کے واپس گماں تک آ گیا تھا حسیب الحسن

Wednesday 2.0 (@abeera_ehsan0) 's Twitter Profile Photo

اپنے کمرے میں خیالوں سے شکستہ ہو کر لگ کے دیوار سے،دیوار کو دیکھا ہے کبھی ؟

Wednesday 2.0 (@abeera_ehsan0) 's Twitter Profile Photo

شور کرتا ہوں میں لوگوں کو لگے زندہ ہوں اتنی وحشت ہے کہ خاموش نہیں رہ سکتا

Wednesday 2.0 (@abeera_ehsan0) 's Twitter Profile Photo

سزائے موت سے بدتر ہے آگہی کی سزا شعور حرف کے زنداں میں جل بجھے ہم لوگ ریحانہ روحیؔ

The Awazaar Sain (@adeelzsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

ہم ضائع شدہ وقت میں جی رہے ہیں، ہمارے پاس نہ ماضی ہے جس پر ہم آرام کر سکیں، اور نہ مستقبل ہے جس کے خواب دیکھ سکیں، ہمارے پاس صرف یہی اُجاڑا ہوا لمحہ ہے۔ الیاس خوری

Wednesday 2.0 (@abeera_ehsan0) 's Twitter Profile Photo

ﻣﺤﺮﻭﻣﯽ ﺩﻭﺍﻡ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﻟﻄﻒ ﺩﮮ ﮔﺌﯽ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮨﻨﺴﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﮎ ﻋﻤﺮ ﺭﻭﻟﯿﮯ محسنؔ بهوپالی

Wednesday 2.0 (@abeera_ehsan0) 's Twitter Profile Photo

کہنے لگے کہ ہَم کو تَباہی کا غَم نہیں مَیں نے کہا کہ وَجۂ تَباہی یہی تَو ہے ہَم لَوگ ہیں عَذابِ اِلہٰی سے بےخَبَر اَے بےخَبَر ! عَذابِ اِلہٰی یہی تَو ہے رئیسؔ امروہوی

Wednesday 2.0 (@abeera_ehsan0) 's Twitter Profile Photo

Unpopular opinion: people belonging from Lower and Elite class have no morals, boundaries and do not follow any religion policies.

Wednesday 2.0 (@abeera_ehsan0) 's Twitter Profile Photo

بیشک اللہ انصاف کا، احسان کا، اور رشتہ داروں کو (اُن کے حقوق) دینے کا حکم دیتا ہے، اور بے حیائی، بدی اور ظلم سے روکتا ہے۔ وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے، تاکہ تم نصیحت قبول کرو۔ ﴿سورۃ النحل، ۹۰﴾

Wednesday 2.0 (@abeera_ehsan0) 's Twitter Profile Photo

زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہوا معلوم ہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں

Wednesday 2.0 (@abeera_ehsan0) 's Twitter Profile Photo

کہو کہ: اے اللہ! اے اقتدار کے مالک! تو جس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کردیتا ہے، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔ ﴿سورۃ آل عمران، ۲۶﴾

Wednesday 2.0 (@abeera_ehsan0) 's Twitter Profile Photo

کچھ تکلیفیں ساری خوشیوں پر بھاری ہیں اور کچھ محرومیاں تمام نعمتوں پر حاوی ہیں۔ درد کا پلڑا ہمیشہ بھاری ہوتا ہے!۔ عٓ