Abdul Salam💙
@abdulsa57403166
Pakistani ,Proud Father ,Brother ,Simple ,Cool, Refresher, Checker, Humble, Beloved, villeger,Imran khan Idealist , Man Be Imran Jaan Be Imran ,💯Follow back
ID: 1266195631141457921
29-05-2020 02:33:09
6,6K Tweet
433 Followers
879 Following
اگر کسی کے دماغ میں کوئی شبہ تھا بھی کہ پاکستان جنگل کے قانون کے شکنجے میں پھنس چکا ہے جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے اصول ہی کو قانون کی حیثیت حاصل ہے، تو حکومتی وزراء کے حالیہ بیانات جن میں یہ فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلے کی صورت میں سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد سے مکمل طور پر
حکّام کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنان اور سپورٹرز کیساتھ روا رکھا جانے والا غیرانسانی سلوک نہایت شرمناک ہے۔ انہیں اپنی سیاست کے انتخاب اور احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کرنے کی پاداش میں سلاخوں کے پیچھے پھینکا گیا جہاں اس شدید گرم موسم میں انہیں نہایت بُری کیفیت میں رکھا
Eid Mubarak to my Pakistanis. This is the most painful Eid for me. Around 10,000 of our workers and supporters are jailed and being treated as criminals for exercising their constitutional right to protest peacefully. Our brave leaders including women leaders, Dr Yasmin Rashid
I want everyone to tune in at 9:15 PM tonight to watch my very important address where I will discuss our descent into the law of the jungle, the complete collapse of our society's moral and justice systems, and how we are heading towards our destruction. youtube.com/@ImranKhanOffi…
محض مجھے نااہل کروانے اور جیل میں ڈالنے کی غرض سے کسی بھی معاملے میں ملوث کرنے (مجھے مورودِ الزام ٹھہرانے) کے خبط میں مبتلا مجرموں کے نالائق ٹولے نے ایک مرتبہ پھر اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے۔ انہوں نے مجھے سائفر والے تماشے کو پورے اہتمام سے بےنقاب کرنے کا ایک موقع فراہم
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگو “میں نے اپنی زندگی میں پاکستان میں نافذ کیے گئے تمام مارشل لأ یعنی ایوب خان ، یحیٰی خان ، ضیاء الحق اور مشرف کا مارشل لا دیکھے ہیں۔ یحیٰی خان اور ضیاءالحق کا مارشل لا پاکستان کی تاریخ کا بدترین مارشل لاء تھا جس