AbdullaH Fayaz (@abdullahfayaz19) 's Twitter Profile
AbdullaH Fayaz

@abdullahfayaz19

ID: 1479319469377744905

calendar_today07-01-2022 05:10:43

27 Tweet

67 Followers

295 Following

AbdullaH Fayaz (@abdullahfayaz19) 's Twitter Profile Photo

انہیں اب علم کیا ہوگا قلم تختی سیاہی کا ہماری عہد کی نسلیں تو کمپیوٹر چلاتی ہیں

AbdullaH Fayaz (@abdullahfayaz19) 's Twitter Profile Photo

جب تعلیم۔کا بینادی مقصدنوکری کا حصول ہو تو معاشرے میں نوکر ہی پیدا ہوتے ہیں اور آج کل ہمارے معاشرے میں یہی بات دکھائی دیتی ہیں

AbdullaH Fayaz (@abdullahfayaz19) 's Twitter Profile Photo

تھوڑا سافلسفہ انسان کو الحاد کے قریب کردیتاہے لیکن فلسہ کی گہرائی انسان کی عقل کو مذہب کے قریب کردیتی ہیں

AbdullaH Fayaz (@abdullahfayaz19) 's Twitter Profile Photo

کتنی عجیب ہے گناہوں کی جستجو بھی اے اقبال نماز بھی جلدی میں پڑھتے ہیں پھر سے گناہ کرنے کےلیۓ

AbdullaH Fayaz (@abdullahfayaz19) 's Twitter Profile Photo

انسان پہلے صرف کھاناپینا اور سونا جانتا ہے لیکن ایمان ۔اسلام ۔اخلاص کی دولت سے پھر وہ ملائکہ سے بازی لے جاتاہے

AbdullaH Fayaz (@abdullahfayaz19) 's Twitter Profile Photo

جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیزیں دیکھنے لگے تودل انجام۔سے اندھا ہوجاتا ہیں

AbdullaH Fayaz (@abdullahfayaz19) 's Twitter Profile Photo

تمہاری تقدیر اتنی دفعہ بدلتی ہیں جتنی دفعہ تم اللہ کے آگے ہاتھ پھلاتے ہو

AbdullaH Fayaz (@abdullahfayaz19) 's Twitter Profile Photo

انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے جب وہ اپنے مخلص لوگوں سے منافقت شروع کردیتا ہیں

AbdullaH Fayaz (@abdullahfayaz19) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنے دل کی گہرائیوں میں کھودکر دیکھاکہ اندر کون ہیں میں جتنا اندر جھانکتاگیا میں خود کو کھوتا گیا اور آخر کار میں نے یہ جان لیا کہ اسکے سوا کوئ نہیں