Abdullah ⚡️ (@abdullah_7144) 's Twitter Profile
Abdullah ⚡️

@abdullah_7144

🌸

ID: 1749720271345348608

calendar_today23-01-2024 09:06:57

52,52K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Abdullah ⚡️ (@abdullah_7144) 's Twitter Profile Photo

تازہ وزیرِ اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، یہ اتھارٹی پاکستان کے جوہری (نیوکلیر) ہتھیاروں کے کمان، کنٹرول اور عملی فیصلوں کی ذمہ دار باڈی ہے۔

Abdullah ⚡️ (@abdullah_7144) 's Twitter Profile Photo

سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گا اتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہو جائے گا

Abdullah ⚡️ (@abdullah_7144) 's Twitter Profile Photo

جنہیں قدرت نے بخشا ہی نہیں اندازِ رندانہ اُنہی کے شامنے شیشہ اُنہی کے ہاتھ پیمانہ

Abdullah ⚡️ (@abdullah_7144) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کی شکست کے فوری بعد را نے اپنے نفسیاتی وار فییر کے ہتھیار میدان میں اتار دیئے اب یہ روز ایک نئے شوشے سے ملک میں خوف اور انتشار پھیلائے گیں حکومت جنگ بیچ میں چھوڑ ایوارڈ دینے نکل پڑی ان کو جواب کون دے گا ؟ وہ ایوارڈ یافتہ یوتھیے؟ سندھ کا پانی روکنے کی انڈیا کے پاس سہولت ہوا

انڈیا کی شکست کے فوری بعد را نے اپنے نفسیاتی وار فییر کے ہتھیار میدان میں اتار دیئے اب یہ روز ایک نئے شوشے سے ملک میں خوف اور انتشار پھیلائے گیں حکومت جنگ بیچ میں چھوڑ ایوارڈ دینے نکل پڑی ان کو جواب کون دے گا ؟ وہ ایوارڈ یافتہ یوتھیے؟
سندھ کا پانی روکنے کی انڈیا کے پاس سہولت  ہوا
Abdullah ⚡️ (@abdullah_7144) 's Twitter Profile Photo

عوام کو بھی یاد رکھنا چاہئے کہ جب دشمن نہتےشہریوں پر میزائل برسا رہا تھا، ہر شہر میں ڈرون بھیج رہا تھا، آزاد کشمیر پر بری نظر ڈال رہا تھا اور پاکستان کو تر نوالہ سمجھ کر دھمکا رہا تھا، باپ بیٹی خاموشی سے تماشا دیکھ رہے تھے۔ Samina Pasha

عوام کو بھی یاد رکھنا چاہئے کہ جب دشمن نہتےشہریوں پر میزائل برسا رہا تھا، ہر شہر میں ڈرون بھیج رہا تھا، آزاد کشمیر پر بری نظر ڈال رہا تھا اور پاکستان کو تر نوالہ سمجھ کر دھمکا رہا تھا، باپ بیٹی خاموشی سے تماشا دیکھ رہے تھے۔
<a href="/pasha_samina/">Samina Pasha</a>
Abdullah ⚡️ (@abdullah_7144) 's Twitter Profile Photo

آج کی شکرانے کی اہم تقریب میں جنگ کے “ڈیزائنر “کو بھی بلایا گیا تھا یا نہیں؟

Abdullah ⚡️ (@abdullah_7144) 's Twitter Profile Photo

x.com/PTIofficial/st…میرے اوپر 50 سے 60 پرچے درج ہو چکے ہیں میرا گناہ صرف عمران خان کے پیغام کو آپ تک پہنچانا ہے پچھلے 5 دنوں میں کبھی اسلام آباد ہائیکورٹ کبھی پشاور ہائیکورٹ کبھی ATC آج تیسری مرتبہ پیش ہوئی ہوں - علیمہ خان

Abdullah ⚡️ (@abdullah_7144) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ شاہ صاحب کو صحت دے۔ حکومت ہوش کے ناخن لے۔ گھٹیا حرکتیں بند کر کے ضمانت کی رکاوٹوں کو دور کرے۔ اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرے۔

اللہ تعالیٰ شاہ صاحب کو صحت دے۔ حکومت ہوش کے ناخن لے۔ گھٹیا حرکتیں بند کر کے ضمانت کی رکاوٹوں کو دور کرے۔ اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرے۔