Abdul Karim (@abdulkarim10000) 's Twitter Profile
Abdul Karim

@abdulkarim10000

Teacher

ID: 1590663914869690369

calendar_today10-11-2022 11:13:44

2,2K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Abdul Karim (@abdulkarim10000) 's Twitter Profile Photo

ایک زمانہ تھا جب موبائل گِرتا تھا تو بیٹری باہر آجاتی تھی اب موبائل گِرتا ہے تو دِل باہر آجاتا ہے... 😁😂😁😁

Abdul Karim (@abdulkarim10000) 's Twitter Profile Photo

بیرون ملک سے ترسیلات زر کے حوالے سے سٹیٹ بینک کا نیا ڈیٹا آ گیا۔ •جنوری 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں 3.0 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی جس سے سال بسال 25.2 فیصد اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔

Abdul Karim (@abdulkarim10000) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کو آج باقاعدہ غسل دے دیا گیا عمرانی وائرس بے اثر ہو گیا الحمداللہ

Abdul Karim (@abdulkarim10000) 's Twitter Profile Photo

ایک ریسرچ سے پتہ چلا ہے کہ پاکستان میں بچے پلاننگ سے کم اور روٹھی ہوئی بیوی کو منانے سے زیادہ پیدا ہوتے ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Abdul Karim (@abdulkarim10000) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ نے کبھی نوٹ کیا ہے کہ تقریباً دنیا کے تمام کرنسی نوٹوں پہ تصویر ہمیشہ مردوں کی ہی ہوتی ہے مگر قبضہ عورتوں کا ہوتا ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Abdul Karim (@abdulkarim10000) 's Twitter Profile Photo

پیاز کی قیمت میں 50 روپے کمی ألو کی قیمت میں 30 روپے کمی ٹماٹر کی قیمت میں 90 روپے کمی ، گاجر کی قیمت میں 40 روپے کمی مٹر کی قیمت میں 80 روپے کمی اور یوتھٸیو کی جلن میں 100 فیصد اضافہ ہوا ...!! 😜😜😜😜😜😜

Abdul Karim (@abdulkarim10000) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں اسلام اتنا زیادہ ہے کہ میڈیسن کمپنیاں ڈاکٹروں کو ایکسٹرا دوائی لکھنے پر کمیشن کے طور پر عمرے کا ویزہ اور ٹیکٹ دیتیں ہیں اور ڈاکٹرز ثواب کی نیت سے چلے بھی جاتے ہیں

Abdul Karim (@abdulkarim10000) 's Twitter Profile Photo

پریمی لوگ رات کو گانا سنتے سنتے سو جاتے ہیں اور شادی شدہ لوگ طعنے سنتے سنتے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Abdul Karim (@abdulkarim10000) 's Twitter Profile Photo

بیوی کے ساتھ عشقیہ گفتگو کرنا ایسا ہی ہے جیسے انسان خارش وہاں کرے جہاں خارش ہی نہ ہو رہی ہو۔ مشتاق احمد یوسفی

Abdul Karim (@abdulkarim10000) 's Twitter Profile Photo

مسلمانوں کا دنیا پر ایک عظیم احسان یہ ہوگا کہ وہ کچھ بھی نہ کریں بس دوسرے کو جینے دیں مولنا وحیدالدین

Abdul Karim (@abdulkarim10000) 's Twitter Profile Photo

بیوی کے ہوتے ہوئے بھی شوہر چھٹی والے دن کپڑے دھو رہا تھا پڑوسن نے دیکھا تو ترس کھا کے بولی : آپ دوسری شادی کیوں نہیں کر لیتے ؟ شوہر روتے ہوئے بولا : میں اس سے زیادہ کپڑے نہیں دھو سکتا !!

Abdul Karim (@abdulkarim10000) 's Twitter Profile Photo

“ بندر سے یہ کہہ کر اسکے کیلے نہیں لے سکتے کہ یہ کیلے مجھے دے دو مرنے کے بعد میں تمھیں کیلوں کے باغات لے دوں گا۰ یہ صرف انسان ہی ہے جو ایسی چکنی چپڑی باتوں میں آجاتا ہے”- یوال نوا ہرارے

Abdul Karim (@abdulkarim10000) 's Twitter Profile Photo

"سردیاں آگئی ہیں، کپتان کےپاس جیل میں جرسی نہیں۔ "جرسی"لکھ کر 420پر sms کریں اور 8روپے چندہ دیں خبردار "جرسی" لکھنا "چرسی" نہ لکھ دینا 😜🤣

Abdul Karim (@abdulkarim10000) 's Twitter Profile Photo

جو کھوتا اپنی بیوی اور بہن میں صلح نہیں کرا سکا، وہ کہہ رہا ہے کہ اسے رہا کیا جائے تو وہ پاکستان اور افغانستان کی صلح کروا دے گا..😜🤣