Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile
Abdul Aleem Khan

@abdul_aleemkhan

Politician and Entrepreneur

ID: 1173863894

linkhttp://aleemkhan.pk/ calendar_today13-02-2013 04:15:23

9,9K Tweet

1,1M Followers

9 Following

Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی کوہ پیما سعد منور کو دنیا کی بلند ترین چوٹی 8 ہزار 848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے پر خراج تحسین اور مبارکباد، سعد پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے آسمان سے باتیں کرتی اس چوٹی کو شمال کی جانب سے سر کیا اور تاریخ رقم کی۔ پاکستانی کوہ پیما اپنی ذہانت، مہارت اور ہمت و

Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

خضدار سکول بس دھماکے سے متاثرہ 2 اور بچیاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔ اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ بزدل بھارت نے اپنی شکست کا بدلہ معصوم بچوں سے لیا، ننھے بچوں کے قاتل مودی کو اس گھٹیا اور بزدلانہ حرکت کا جواب دینا

Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

لاہور قلندر کو پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں کامیابی پر مبارکباد۔ لاہور قلندر کی پرفارمنس نے شائقین کے دل جیت لئے۔ پورے ایونٹ میں شائقین کرکٹ کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملی۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ کامیابی کے ساتھ ایونٹ کے مکمل ہونے سے ملکی وقار میں مزید

Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

سنیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے اُن کی قیادت میں اُن کی جماعت پاکستان اور جمہوریت کی خدمت کا کام بہترین طریقے سے سرانجام دیتی رہے گی اور وہ مرحوم پروفیسر ساجد میر صاحب کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔

Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

نوشکی میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ انتہائی قابلِ مذمت اور شرمناک ہے۔ حملے میں ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کی شہادت پر دلِی دکھ اور افسوس ہوا۔ بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہر طرح سے بلوچستان کا امن خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ ایسے فتنے کے خلاف

Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

دفاع وطن کو ناقابل تسخیر بنانے والوں کو خراج عقیدت اور سلام، پاکستان کو پہلی اسلامی ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد پر ناز ہے، سائنسدان، دفاعی ماہرین، انجینئرز اور سیاسی قیادت مبارکباد کی مستحق ہیں۔ پاکستان نے ہمیشہ امن کو ترجیح دی اور خطے میں ذمہ دارانہ کردار ادا کیا۔ آج یوم تکبیر

Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

آذربائیجان کے یوم آزادی کےموقع پر آذربائیجان کی حکومت اور قوم کو مبارکباد۔ "پاک-آذر "دوستی باہمی احترام، اعتماد، اور رواداری جیسے سچے رشتوں کا دوسرا نام ہے۔ پاک بھارت جنگ کے دوران جس طرح آذربائیجان نے پاکستان کا ساتھ دیا وہ لائق تحسین اور قابلِ فخر ہے۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کی

Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

بھارت کو کھیل کے میدان میں پاکستان کے ہاتھوں ایک اور شکست، پاکستان کے راشد علی اور شایان آفریدی نے کولمبو میں جاری انڈر 12 اے ٹی ایف ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے دی۔ پاکستانی بچوں نے عمدہ کارکردگی دکھائی اور پورے میچ میں حریف

Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کے دو مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے لیفٹیننٹ دانیال اسماعیل سمیت 4 جوان شہید ہو گئے۔ وطن کے امن کی خاطر جانیں قربان کرنے والے بہادر سپوتوں کو سلام۔ سکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں

Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

قومی کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے پرمبارکباد، کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ دونوں میچز میں شاہینوں نےتمام شعبوں میں عمدہ کارکردگی دکھائی۔ امید ہے قومی ٹیم تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی عمدہ کارکردگی دکھائے گی۔

Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ واقعے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت بلیدی کی شہادت پر دلی دکھ ہوا۔ فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے سرکاری افسران کی رہائش گاہوں پر حملے کر کے انتہائی گھٹیا حرکت کی۔ ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی

Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

ارشد ندیم اور پوری قوم کو مبارکباد۔ قومی ہیرو نے جنوبی کوریا میں ہونے والی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ ارشد ندیم نے 86.40 میٹر تھرو پھینکی اور گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ ارشد ندیم جیسے

Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

شاباش شاہینوں، بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 0-3 سے کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔ پوری ٹیم یک جان ہو کر کھیلی، تینوں شعبوں میں بہترین کھیل پیش کیا۔ آج تیسرے ٹی ٹونٹی میں محمد حارث نے عمدہ بیٹنگ کی اور سینچری مکمل کی۔ پوری سیریز میں شائقین کرکٹ کو اچھی