Abdullah (@abd_u29) 's Twitter Profile
Abdullah

@abd_u29

ہم سیاہ بخت مناسب اپنے لیے بھی نہیں 🖤

ID: 1643578892353978368

calendar_today05-04-2023 11:38:48

10,10K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

اپنی ذات کے اندر ایک ایسا انسان ڈھونڈیں... جسے صرف اپنے لئے ہی نہیں بلکہ دوسروں کیلئے بھی جینا آتا ہو.. رحم دلی دنیا کاسب سے خوبصورت تحفہ ھے آپ دنیا والوں پر رحم کریں الله تعالیٰ آپ پررحم فرمائے گا۔۔ Assalam o Alikum ⚘ Subah bakhair🌻 Have a blessed day⚘ #X_promo

اپنی ذات کے اندر ایک ایسا انسان
 ڈھونڈیں...
جسے صرف اپنے لئے ہی نہیں بلکہ
 دوسروں کیلئے بھی جینا آتا ہو..
 
رحم دلی دنیا کاسب سے خوبصورت
 تحفہ ھے
 آپ دنیا والوں پر رحم کریں الله تعالیٰ
 آپ پررحم فرمائے گا۔۔

Assalam o Alikum ⚘
Subah bakhair🌻
Have a blessed day⚘

#X_promo
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💓🌷صبح بخیر🌷💓 #خاتم_النبیین_محمدﷺ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ آپ سے محبت کرے تو اللہ کی مخلوق سے محبت کریں دوسروں کے ساتھ حسنِ سلوک اور نرمی اختیار کرنا نہ صرف آپ کے دل کو سکون دیتا ہے بلکہ اللہ کی رضا کا ذریعہ بھی بنتا ہے #X_promo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💓🌷صبح بخیر🌷💓
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ آپ سے محبت کرے تو اللہ کی مخلوق سے محبت کریں دوسروں کے ساتھ حسنِ سلوک اور نرمی اختیار کرنا نہ صرف آپ کے دل کو سکون دیتا ہے بلکہ اللہ کی رضا کا ذریعہ بھی بنتا ہے 
#X_promo
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

چھوٹی چھوٹی باتیں دل میں رکھنے سے بڑے بڑے رشتے کمزور ہوجاتے ہیں.. اسی لئے اپنا دل صاف رکھیں اور با عزت زندگی گزاریں۔..🥀 Assalam o Alikum⚘ Subha bakhair🌻 Have a blessed day⚘ #X_promo

چھوٹی چھوٹی باتیں دل میں رکھنے سے
 بڑے بڑے رشتے کمزور ہوجاتے ہیں..
 اسی لئے اپنا دل صاف رکھیں اور با عزت زندگی گزاریں۔..🥀
 
 Assalam o Alikum⚘
Subha bakhair🌻
Have a blessed day⚘

#X_promo
Antal Hayyat ✨ (@antalhayat26) 's Twitter Profile Photo

GOOD MORNING X ❤️🌺 پھر میں نے سب اپنے رب پر چھوڑ دیا پھر وہی ہوا جو میرے حق میں بہتر تھا Beshak 💯🤍 #X_promo

GOOD MORNING X ❤️🌺

پھر میں نے سب اپنے رب پر چھوڑ دیا 
پھر وہی ہوا جو میرے حق میں بہتر تھا
Beshak 💯🤍 

#X_promo
Sheza Bilal (@sheza_151) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ❣️ جو اللہ کو چن لیتا ہے اللہ اُسے چن کر پاک کر دیتا ہے ، عشق والوں کو وہ اپنی راہ میں قربان ہونے کے لئے چنتا ہے ، محبت والوں کو اپنی رضا میں راضی رہنے کے لئے چنتا ہے ، صبر والوں کو اپنی راہ میں آزمائش سے گزر کر پاک ہونے کے لئے چن لیتا ہے۔.!! 🌹صبح بخیر 🌹 #X_promo

اسلام وعلیکم ❣️
جو اللہ کو چن لیتا ہے اللہ اُسے چن کر پاک کر دیتا ہے ، عشق والوں کو وہ اپنی راہ میں قربان ہونے کے لئے چنتا ہے ، محبت والوں کو اپنی رضا میں راضی رہنے کے لئے چنتا ہے ، صبر والوں کو اپنی راہ میں آزمائش سے گزر کر پاک ہونے کے لئے چن لیتا ہے۔.!!
🌹صبح بخیر 🌹
#X_promo
Abdullah (@abd_u29) 's Twitter Profile Photo

اگر تمہارا دل بار بارتم سے اس بات پر لڑتا ہے کہ ابھی ہار نہیں ماننی ,ابھی تو اور بھی شدت سے اللّٰہ پر یقین رکھنا ہے, ابھی آسمانوں سے دعاؤں کی قبولیت اترتی دیکھنی ہے, تو جان لو کہ اللّٰہ کی طرف سے ہمت آگئی ہے بہت جلد معجزہ بھی آنے والا ہے #X_promo السلام علیکم صبح بخیر

اگر تمہارا دل بار بارتم سے اس بات پر لڑتا ہے کہ ابھی ہار نہیں ماننی ,ابھی تو اور بھی شدت سے اللّٰہ پر یقین رکھنا ہے,
ابھی آسمانوں سے دعاؤں کی قبولیت اترتی دیکھنی ہے,
تو جان لو کہ اللّٰہ کی طرف سے ہمت آگئی ہے بہت جلد معجزہ بھی آنے والا ہے
#X_promo 
السلام علیکم 
صبح بخیر
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

" عمران خان کی کہی ہُوئی کوئی ایسی بات ، لائن یا پھر فقرہ؟ جو آپ کبھی بُھول نہیں سکتے کمنٹ کریں

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

سب اجتماعی دعا کریں پلیز 🤲 اے میرے سونے اللہ تجھے تیری ذات کا واسطہ امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما پاکستان اور عمران خان کے دشمنوں اور پارٹی میں غداروں کو نشان عبرت بنا سب امین ضرور بولے

سب اجتماعی دعا کریں پلیز 🤲

اے میرے سونے اللہ تجھے تیری ذات کا واسطہ  امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما
پاکستان اور عمران خان کے دشمنوں اور پارٹی میں غداروں کو نشان عبرت بنا
سب امین ضرور بولے
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

“مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔” - عمران خان #FieldMarshalLaw

“مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔”
- عمران خان

#FieldMarshalLaw
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح بخیر جو لوگ عمران خان کو دھوکہ دے رہے ہیں یااللہ ان کی نسلوں کو تباہ و برباد کر امین

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"میرے پاکستانیو، فیصلہ کر لو ، جو بھی ہو جائے ہم نے اپنے ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرنا ہے۔ کیا آپ میری کال کے لیے تیار ہو ؟" کپتان عمران خان

𝐈𝐍𝐍𝐎𝐂𝐄𝐍𝐭 𝐆𝐈𝐑𝐋😉😌 (@mahi_noor6) 's Twitter Profile Photo

دِل کا بُوجھ کِسی کے سامنے ہلکا کرتے کرتے بعض دفعہ ہم اپنی ذات کو ہی دُوسروں کے سامنے ہلکا کر دیتے ہیں۔۔۔!! پریشانیاں بتانے سے کم ہو سکتی ہیں ختم نہیں۔۔۔🙂🖤 #Urdupoetry

دِل کا بُوجھ کِسی کے سامنے ہلکا کرتے کرتے بعض دفعہ ہم اپنی ذات کو ہی دُوسروں کے سامنے ہلکا کر دیتے ہیں۔۔۔!!
پریشانیاں بتانے سے کم ہو سکتی ہیں ختم نہیں۔۔۔🙂🖤
#Urdupoetry
𝕃 o ز e r Boy (@lsrwz) 's Twitter Profile Photo

میرے مسلک میں نہیں پیروی خلق عزیز مجھ پہ جچتی نہیں وہ بات جو سب کرتے ہیں