Hakeem Safdar saeed (@abbujunaid) 's Twitter Profile
Hakeem Safdar saeed

@abbujunaid

Hakeem #Herbalist Homoeo Dr Common man

ID: 2748144464

linkhttps://hakeemsafdarsaeed.blogspot.com calendar_today20-08-2014 04:46:04

15,15K Tweet

15,15K Followers

6,6K Following

Hakeem Safdar saeed (@abbujunaid) 's Twitter Profile Photo

آر اے شہزاد صاحب کے پاس کونسی گیدڑ سنگھی ہے ایسے لگا جیسے پاکستان کے دورے پہ آئے ہیں مختصر سے وقت میں اہم ملاقاتیں کیں😊🙏 RAShahzaddk

Hakeem Safdar saeed (@abbujunaid) 's Twitter Profile Photo

صحت مند رہنا ہے تو چکنائی کو ختم کرنا ہوگا پراٹھے حلوہ پوری پائے وغیرہ ان چیزوں کو کھا کر ہی ختم کیا جاسکتا ہے ختم کرنے کا یہی واحد طریقہ ہے😜🙏

صحت مند رہنا ہے تو چکنائی کو ختم کرنا ہوگا
پراٹھے حلوہ پوری  پائے وغیرہ  
ان چیزوں کو کھا کر ہی ختم کیا جاسکتا ہے 
ختم کرنے کا یہی واحد طریقہ ہے😜🙏
Hakeem Safdar saeed (@abbujunaid) 's Twitter Profile Photo

خٹک ڈانس کی بقاء کے لیے ضروری تھا کہ پرویز خٹک کو کابینہ کا حصہ بنایا جائے😊🙏

Hakeem Safdar saeed (@abbujunaid) 's Twitter Profile Photo

الحمدللّٰہ پہلی سحری جب ہم چھوٹے تھے گھر والے یہی کہتے سحری میں بھنا ہوا مرغ آتا ہے آسمان سے پھر جب سے ہم نے صحری کے لیے اٹھنا شروع کیا “مرغ والا پیکج “ ختم ہوگیا😊

Hakeem Safdar saeed (@abbujunaid) 's Twitter Profile Photo

نادان شخص دوسرے کی پریشانی اور برے وقت کو بحث و مباحثہ کے عنوان کے طور پر لیتا ہے جبکہ عقل مند اسے اپنے لیے ایک وارننگ سمجھ کر اپنی اصلاح کی کوشش کرتا ہے۔

Muddassar Rashid (@muddassar04) 's Twitter Profile Photo

جب رمضان المبارک کا مہینہ آتا تو آپ ﷺ صحابہ کرام کو یہ دعا سکھلاتے تھے کہ وہ اس طرح دعا کریں : ”اللَّهُمَّ سَلِّمْنِي مِنْ رَمَضَانَ، وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِي، وَتَسَلَّمْهُ مِنِّي مُتَقَبَّلًا “. ترجمہ: 👇

Hakeem Safdar saeed (@abbujunaid) 's Twitter Profile Photo

جیسے سانپ کے زہر کا دم ہوتا ہے منتر ہوتا ہے تریاق ہوتا ہے ایسے ہی مال و دولت کے زہر کا منتر بھی ہے مال و دولت کا منتر تقویٰ ہے رب کا خوف ہے متقی مالدار محفوظ ہے مال کے زہر سے مال کے فتنے سے

Hakeem Safdar saeed (@abbujunaid) 's Twitter Profile Photo

رب کو یاد کرنا دراصل رب کو یاد رکھنے کی پریکٹس ہے یاد کرنا کبھی کبھی ہوتا ہے یاد رکھنا ہرسانس پہ ہرقدم پہ ہوتا ہے جب ہر لمحہ رب یاد ہو پھر بندہ متقی بن جاتا جب بندہ متقی بن جاتا پھر رب کا دوست (ولی ) بن جاتا ہے پھر نہ خوف نہ غمگین ایسے لوگوں کو دیکھنے سے رب یاد آتا ہے ابوعبیدمدنی

Hakeem Safdar saeed (@abbujunaid) 's Twitter Profile Photo

دہشتگردی کے واقعات قابلِ مذمت اور افسوسناک ہیں لیکن اس زیادہ خوفناک بات یہ ہے کہ قوم دہشتگردی کے خلاف تقسیم ہے متفق نہیں

Hakeem Safdar saeed (@abbujunaid) 's Twitter Profile Photo

جہاں جہاں حالات خراب ہیں سب سے وہاں بارڈر پہ سمگلنگ بند کروا دیں مال بند ہو افراد کی نقل حرکت بند ہو آپریشن سے قبل یہ کام ضروری ہے

Hakeem Safdar saeed (@abbujunaid) 's Twitter Profile Photo

ہم لسانی مذہبی سیاسی طور پہ اتنے تقسیم ہو چکے ہیں کہ ملک میں دہشتگردی پہ بھی خوشیاں منا رہے ہیں اگر یہ روش نہ بدلی تو بڑے نقصان کا خدشہ ہے اللّٰہ تعالیٰ اتفاق نصیب فرمائے آمین

Hakeem Safdar saeed (@abbujunaid) 's Twitter Profile Photo

بنوں کینٹ اور جعفر ایکسپریس کے واقع کے بعد افغانستان کے ساتھ محاذ آرائی کس حد تک جائے گی ناقابلِ بیان ہے محاذ آرائی شروع ہونے کی دیر ہے امریکہ اور اس بار چائنا بھی حصہ ڈالے گا مذاکرات کے لیے دوطرفہ کوشش نہ کی گئی تو آگ و خون کا طویل کھیل پھر شروع ہوگا اللّٰہ کرم فرمائے آمین

Hakeem Safdar saeed (@abbujunaid) 's Twitter Profile Photo

آؤ ایک سجدہ کریں عالم مدھوشی میں ۔ لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں.