Abbas Pathan (@abbaskh37976883) 's Twitter Profile
Abbas Pathan

@abbaskh37976883

CRIME REPORTER, KPK, PAKISTAN.

ID: 1416299882579697668

calendar_today17-07-2021 07:33:24

15,15K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کی رات 12:30کے قریب میاں صاحب کے ساتھ ایک شخص کھڑا میرے ساتھ فون پر بات کر رہا تھا تو میں نے پوچھا کیا بنا ؟ اس نے کہا ہار گیے ہیں، میں نے پوچھا کون تو اس نے جواب دیا میاں صاحب دونوں سیٹیں ہار گئے میں نے بعد میں خود فارم 45 چیک کیے تو دیکھا ہندسوں کو کاٹ کر بدلا گیا تھا

Abbas Pathan (@abbaskh37976883) 's Twitter Profile Photo

فرض کریں اگر میں منسٹر MPA یا MNA بنو اور کسی تھانے میں SHO لگا دوں تو کیا وہ SHO صاحب میرا حکم مانے گا یا کسی اور کا ۔۔۔۔۔؟؟؟ آگے آپ سب سمجھدار ہے

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

طیب اردگان نے اپنے خطاب میں عمران خان کا تذکرہ کیا اور خواہش کا اظہار کیا کہ عمران خان یہاں ہوتے اور میں اُن سے مصافحہ کرتا امید کرتا ہوں کہ آئندہ جب میں آؤں گا تو ایسا ضرور ہوگا۔ اِس کو پی۔ٹی۔وی نے نشر کیا اُن کے اتنے اوسان خطا تھے کہ وہ اِس کو ایڈٹ اور ڈیلیٹ بھی نہیں کرسکے۔۔۔

Abbas Pathan (@abbaskh37976883) 's Twitter Profile Photo

تو پیارے دوستو بتانا یہ تھا آپ کو کہ پاکستان میں قانون پیچھے اور ن لیگ آگے جارہی ہے پوری دنیا میں پاکستان نے سب سے زیادہ قرضہ لینے کاریکارڈ توڑ ترقی کردیا پاکستان نے بہت ترقی مہنگائی میں کردیا غریب تو ملک بننے سے مہنگائی کا رونا رو رہا تھا لیکن اب تو امیروں کی بھی چیخی نکل رہی ہے

تو پیارے دوستو بتانا یہ تھا آپ کو کہ پاکستان میں قانون پیچھے اور ن لیگ آگے جارہی ہے پوری دنیا میں پاکستان نے سب سے زیادہ قرضہ لینے کاریکارڈ توڑ ترقی کردیا پاکستان نے بہت ترقی مہنگائی میں کردیا غریب تو ملک بننے سے مہنگائی کا رونا رو رہا تھا لیکن اب تو امیروں کی بھی چیخی نکل رہی ہے
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

مجھے ن لیگ کا داماد نہ کہا کرو میرا تعلق دین دار گھرانے سے ہے کیپٹن صفدر کیپٹن صاحب آج مریم نواز اور کُند زہن عاصم منیر کی تصویریں دیکھ کر سمجھ آئی کہ آپ کا کہنے کا کیا مطلب تھا

Baba G (@babag512) 's Twitter Profile Photo

چیف صاحب سارے ملک میں قانون کی حکمرانی کروانے کے بعد فرصت کے لمحات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔۔

Abbas Pathan (@abbaskh37976883) 's Twitter Profile Photo

مریم صفدر صاحبہ اور عاصم منیر صاحب دونوں سیم پیج پر ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان قرضہ ترقی کی طرف ۔ ؟ sorry پیکا قانون نافذ ہوچکا ہے لہزا کول ڈاؤن

ہم پاکستانی عوام DGISPR اور WHO ARE YUO صاحب سے اپیل کررہے ہیں کہ براۓ مہربانی ٹاک شو پریس کانفرنس سیاسی بیانات سے اجتناب کیاجائےصرف اورصرف جنگی میزائل ٹیکنالوجی دفاعی ہھتیار کےبارے میں بیانات دیا جائےکیونکہ پھرلوگ شدید مذمت اورتنقید کررہےجوکہ ناقابل برداشت اورآپ کواچھانہیں لگےگا

زبردست مریم صاحبہ یہ تو اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اڈیالہ جیل میں بند ہے آپ کی گیراج میں نہیں کیونکہ باجوہ صاحب نے ایک دن خان صاحب کو پلے بواۓ کہہ کر پکارا تھا قوم ڈر رہی تھی کہ کہیں مریم صاحبہ خان صاحب کو کیپٹن صفدر نا بنا دیا جائے

میرے دیس کے حالات کچھ اچھے نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں مسلمان بھائی بہنوں کی حالات بھی ناسازگار ہے اے ہمارے رب اپنا خصوصی رحم فرما جھوٹ کا بازار گرم اور سچائی چھپ گئی

Abbas Pathan (@abbaskh37976883) 's Twitter Profile Photo

تو پھر سب سے پہلے خود خودکشی کرلو یقین کریں صدر صاحب سندھ کے تمام ڈاکو خودبخود ختم ہوجائینگے

Abbas Pathan (@abbaskh37976883) 's Twitter Profile Photo

یہ نہ تیرا پاکستان ہے🤪؛؛؛🤪 نہ میرا پاکستان ہے🥴 ؛؛؛🥴 یہ ان کا پاکستان ہے🤪 ؛؛؛ 🤪 جن کی خزانوں سے ہم انجان ہے🤔🤔

Abbas Pathan (@abbaskh37976883) 's Twitter Profile Photo

ٹاؤٹ ایوبے پہلے کچے کہ چند ڈاکو سنبھال پھر تیری بات میں وزن ہوگی ویسے تیری صحافت میں سے وزن ختم ہوچکا ہے اڑھائی لاکھ اگر پنجاب پولیس ہے تو پھر عوام کی گنتی بتا ۔؟