Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile
Ajaz Qureshi

@aaqureshi73

ID: 1524279500

calendar_today17-06-2013 08:22:32

372 Tweet

114 Followers

355 Following

Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

ادارے اس وقت نہتے مہاجروں کے خلاف جہاد کر کےانہیں مکمل طور پر نسل پرست پیپلز پارٹی کے وڈیروں کے غلامی میں دینے کے لیے بھرپور اور پوری قوت کے ساتھ کام کر رہے ہیں لہذا کوئی بھی اندرون سندھ ہونے والی بغاوت کی طرف توجہ نہ دلائے

Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

بلا شبہ نسل پرست پیپلز پارٹی تو کراچی دشمنی میں اس کی ذمہ دار ہے ہی لیکن اسٹیبلشمنٹ، اعلیٰ عدالتیں اور محکمہ مردم شماری بھی برابر کے مجرم ہیں۔

بلا شبہ نسل پرست پیپلز پارٹی تو کراچی دشمنی میں اس کی ذمہ دار ہے ہی لیکن اسٹیبلشمنٹ، اعلیٰ عدالتیں اور محکمہ مردم شماری بھی برابر کے مجرم ہیں۔
Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

کچھ مہاجر انفرادی فائدے کے لیۓ اپنے اپ کو نیا سندھی کچھ اردو والا سندھی اور کچھ وطنی سندھی بولتے ہیں جبکہ نسل پرست بدبودار پیپلز پارٹی کے وڈیرے مہاجر سمجھ کر ہی نفرت انگیز رویہ اختیار کرتے ہوئے ہمیں تباہ و برباد کر کے اسٹیبلشمنٹ کی آشیرباد سے غلام بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔

Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

انتہائی خوشی کی بات ہے اور ہم بھی دعا گو ہیں لیکن اسٹیبلشمنٹ یہ کیسے یقینی بنائی گئی کہ سندھو دیش کے حامی نسل پرست پیپلز پارٹی کے وڈیرے اس میں روڑے نہیں اٹکائیں گے اور اسٹیبلشمنٹ ایک بار پھر بلیک میل ہو کر مہاجروں اور شہری سندھ کے عوام کو گروی رکھ کر قربانی کا بکرا نہیں بنائے گی

سابقہ اسٹیبلشمنٹ پنجاب مسلم لیگ نواز اور نسل پرست پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتیں صرف کراچی پر قبضہ اور مہاجروں کو غلام بنا کر ٹیکس دینے والی مشین بنانے اور مہاجروں کی انفرادی سوچ اپنوں کی ٹانگیں کھینچنے اور بدترین حالات سمجھنے میں لاپروائی اور لا تعلقی وجہ غلامی ہیں۔

Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

مردم شماری اور حلقہ بندیوں میں ہیرپھیر کے زریعے بنے وزیر اعلیٰ اور مٸیرز اور لولے لنگڑے بلدیاتی نظام نے حیدرآباد ڈبو دیا کراچی اپنی باری کا انتظار کرے۔ اور یہ بھی ذہن نشین رہےکہ آپ کو احتجاج کی اجازت بھی نہیں ہو گی اور اگر احتجاج کرنے کی کوشش کی تو آپ کے لیۓ ٹھاکر بہت بہادر ہے۔

Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

پچانوے فیصد ٹیکس دینے والے اقتدار اور فیصلہ سازی سے مکمل باہر اور پانچ فیصد ٹیکس دینے والے اقتدار پہ قابض اور 100 فیصد فیصلہ سازی کا اختیار ۔ برسر اقتدار اداروں اور جاگیر وڈیروں کی پسندیدہ جمہوریت۔

Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

صوبے بنا کر ملک سے لسانیت دہشت گردی اور بدعنوانی کو دفن کر کے عوام کو ملکیت کا احساس دو DG ISPR

Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

جناب فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب ملک کی تقدیر بدلنے کے لیے یہی مناسبت وقت ہے اور آپ موزوں ترین شخصیت جب آپ بہت بڑے دشمن کو کھاک چٹا سکتے ہیں تو ملک کو ترقی کی شاہراہ پر ڈالنے کے لیۓ صوبے اور ڈیمز جو بھی پاکستان کے مفاد میں ہو فیصلے کریں اور تاریخ میں امر ہو جائیں DG ISPR

Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

مہاجروں کراچی اور شہری سندھ کی عوام ان شکلوں کو یاد رکھنا جو پیپلز پارٹی کی محبت میں صوبے کی مخالفت کر رہے ہیں

مہاجروں کراچی اور شہری سندھ کی عوام ان شکلوں کو یاد رکھنا جو پیپلز پارٹی کی محبت میں صوبے کی مخالفت کر رہے ہیں
Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

اج کل نئے صوبوں کی مخالفت برائے مخالفت کرنے والوں کو جرمنی بہت زوروں سے آ رہا ہے ان کے لیے چند حقائق حاضر ہیں تاکہ ان کے مروڑ میں کچھ افاقہ ہو۔ دونوں ملکوں کی ابادی کی بڑھوتری کا تقابلی جائزہ پیش خدمت ہے جو ویکیپیڈیا اور دوسرے ذرائع سے حاصل کیا گیا ہے facebook.com/share/p/16U73H…

Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب چھوٹے انتظامی یونٹ یا صوبے بنا کر اقتدار عوام منتقل کرکے انہیں ملکیت کا احساس دیں اور تاریخ میں امر ہو جائیں #انتظامی_یونٹس_ناگزیر

Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

برباد پاکستان کی ترقی کا واحد راستہ چھوٹے صوبے #انتظامی_یونٹس_ناگزیر

Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستان سے سندھو دیش سمیت تمام علیحدگی پسند تحریکوں کی کمر توڑنی ہے تو انتظامی بنیادوں پر چھوٹے صوبے بنا کر لسانیت کی کمر توڑ دی جائے #انتظامی_یونٹس_ناگزیر

Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

ایک ڈکٹیٹر نے چار صوبے بنائے تھے اور موجودہ ہر دل عزیز جنرل مزید صوبے بنائے گا انشاءاللہ DG ISPR

Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

سیلاب کی وجہ ملنے والی غیر ملکی امداد اگر جعلی مردم شماری اور حلقہ بندیوں میں ہیر پھیر کر کے مسلط کردہ سندھ کے حکمرانوں کی بجائے نجی اداروں سے تقسیم کروائی جائے تو سندھ میں سیلاب سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات بہت کم ہو جائیں گے اور ڈیم بھی بن جائیں گے۔

Ajaz Qureshi (@aaqureshi73) 's Twitter Profile Photo

مردم شماری میں شہری سندھ کی آبادی ڈیڑھ کروڑ کم اور من پسند حلقہ بندی کر کے مسلط کی گئی نسل پرست پیپلز پارٹی کراچی کے 3360 ارب روپے ہڑپ کر گٸ لیکن دوسری طرف کراچی میں آپریشن کے شوقین PMLn اور اسٹیبلشمنٹ شہری سندھ کو پیپلز پارٹی کے حوالے کر کے لا تعلق ہیں اور عدلیہ تو ہے ہی ازاد۔

سندھی برباد ہے اگر کھرب پتی وڈیرے اور سندھیوں کے نام پر نوے فیصد سرکاری ملازمتیں اور سو فیصد اقتدار پر قبضہ کرنے والے صرف ایک ماہ کی آمدنی اور کرپشن کا پیسہ یہ سوچ کر خرچ کر دیں کہ اٹھتر سالوں میں پہلی مرتبہ ٹیکس اور زکوۃ و عشر دیا ہے تو غریب سندھیوں کی تقدیر بدل جاۓ گی۔