عام آدمی⁦ ⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩ (@aam_aadmi12345) 's Twitter Profile
عام آدمی⁦ ⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩

@aam_aadmi12345

‏‏‏‏‏عمران خان میری امید ھے اور سوشل میڈیا کے استعمال کا خاص مقصد صرف عمران خان

ID: 1277145915657203712

calendar_today28-06-2020 07:45:01

37,37K Tweet

2,2K Followers

0 Following

کیڑےمکوڑے (@form_45) 's Twitter Profile Photo

پکچر1:- علی گیلانی کی ووٹ خریدتے وڈیو پہ تبصرہ پکچر2:- وزیراعظم عمران خان کی ووٹ خریداری کیخلاف تقریر پہ جناب کے اندر کا ناصر چنیوٹی جاگ گیا

پکچر1:- علی گیلانی کی ووٹ خریدتے وڈیو پہ تبصرہ
پکچر2:- وزیراعظم عمران خان کی ووٹ خریداری کیخلاف تقریر پہ جناب کے اندر کا ناصر چنیوٹی جاگ گیا
🙃ایمان چوہدری🙃 (@iamimaanch) 's Twitter Profile Photo

انصافیوں جاگ جاؤں اصل امتحان اب آیا ہے انشاللہ خان کے سپاہی پھر سے 2018 والا جنون لائیں گے اور ان چورو کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے #BehindYouSkipper

انصافیوں جاگ جاؤں اصل امتحان اب آیا ہے انشاللہ خان کے سپاہی پھر سے 2018 والا جنون لائیں گے اور ان چورو کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے

#BehindYouSkipper
Syed Mehboob Ali Shah (@syedm01) 's Twitter Profile Photo

مقتدر حلقے۔۔۔ کیا مطلب؟ یعنی اب تم توپوں کا رخ اپنے آقائوں کیطرف سے موڑ کر کسی اور طرف کرنا چاہتے ہو۔۔ ایسا نہیں ہوگا۔۔ بہت جلد لفافہ دینے والے اور لفافہ پکڑنے والوں کی سازشیں طشت ازبام ہوں گی۔۔ انشاءاللہ

درخشاں (@darakhshanr786) 's Twitter Profile Photo

ان چوروں ڈاکووں کو اتنا سر پہ سوار کرلیا ہے کہ اب میرے خوابوں میں بھی یوسف رضا گیلانی آرہا ہے فورا اٹھ کر استغفراللہ پڑھا میں نے😐😐

Ambreen PTI (@ambreenpti1) 's Twitter Profile Photo

یہ شریف خاندان اور زرداری کا پالتو صحافی آج کل بتا رہا ہوتا ہے کہ اوپن بیلٹ کتنا نقصان دہ ہوتا ہے لیکن ماضی میں یہ پالتو صحافی عمران خان کو کیا مشورہ دے رہا ہوتا تھا

یہ شریف خاندان اور زرداری کا پالتو صحافی آج کل بتا رہا ہوتا ہے کہ اوپن بیلٹ کتنا نقصان دہ ہوتا ہے

لیکن ماضی میں یہ پالتو صحافی عمران خان کو کیا مشورہ دے رہا ہوتا تھا
Ambreen PTI (@ambreenpti1) 's Twitter Profile Photo

ایسے ہم عوام اپنے لیڈر اپنے کپتان کے ساتھ ہیں جیسے یہ بھائی اس ویڈیو میں بول رہے ہیں #BehindYouSkipper

Umar Rajput🇵🇰 (@umerumh) 's Twitter Profile Photo

کراچی.سے ایک بزرگ کا آنسو سے روتے ہوے عمران خان صاحب کے لیے پیغام خان صاحب کراچی آپ کے ساتھ دن ہو رات اندھیرا ہو یا روشنی سائے کی طرح ساتھ ہے آپ گبھرائیں یا پریشان مت ہو قوم ہیرے کو پہچان گئ قدر کرے گی انشاءاللہ #BehindYouSkipper #PMImranKhan

عام آدمی⁦ ⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩ (@aam_aadmi12345) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو اللہ مزید استقامت عطا فرمائے اور عمران خان کی غیبی مدد فرمائے وہ ہماری اور ہماری نسلوں کے لئے ٹکے ٹکے کے غلیظ لوگوں کی بکواسیات سن رہا ھے جب تک سانس ھے میں عام آدمی عمران خان کے ساتھ ہوں 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #شب_بخیر

عام آدمی⁦ ⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩ (@aam_aadmi12345) 's Twitter Profile Photo

بہت لوگ ایموشنل ہووے اور روئے خان کا خطاب سن کر لیکن بہت ایسے بیغیرت بھی ہیں جن کے ضمیر بجائے جاگنے کے صرف لفافوں کے چکر میں دوران خطاب خان پہ بکواسیات کے ٹویٹس کرتے رہے ان شاءاللہ وہ سب رسوا ہوں گئے اور ایک دن عمران خان پاکستان اور عام عوام جیتے گی ان شاءاللہ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

عام آدمی⁦ ⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩ (@aam_aadmi12345) 's Twitter Profile Photo

میرا دل کرتا ھے کہ جب تک ووٹ آف کانفیڈنس کا مرحلہ ختم نہیں ہو جاتا تب تک نیند نا کروں اور کوئی کام نا کروں خان جتنا حوصلہ اللہ مجھے بھی دے الفاظ ہی نہیں مل رہے خان کی عظمت کو سراہنے لئے 🇵🇰

عام آدمی⁦ ⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩ (@aam_aadmi12345) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن نے نوٹس تو لے لیا عام آدمی کا دل خوش ہو گیا اسکے نوٹس لینے پہ کیونکہ اس ادارے میں بیٹھے کتوں کو ہم عوام پٹہ ڈالیں گئے آئے یہ بیغیرت میدان میں اب پہلے وار میں ہی بچھاڑ دیں گئے اس دلے کو خان صاحب پہلے ہی تپے بیٹھے ہیں اور ہم عوام بھی تیار بیٹھے ہیں

عام آدمی⁦ ⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩ (@aam_aadmi12345) 's Twitter Profile Photo

یہ تھے وہ دلے جو چپکے سے اپنی بیمار بوڑھی ماں کو بھی خواتین کی مخصوص سیٹ دے کر خزانے سے تنخواہیں لیتے رہے ان لعنتیوں کو پٹواری اپنا مسیحا سمجھتے ہیں اج تو دل کرتا 5,7 پٹواریوں کو باندھ کر چپیڑیں مارو

Syed Mehboob Ali Shah (@syedm01) 's Twitter Profile Photo

اگر بینم شبے ناگاہ من آں سلطان خوباں را سرم در پائے وے آرم فدا سازم دل و جاں را صلو علیہ وسلمو تسلیما صل اللہ علیہ والہ وسلم 🌹🌹🌹 ❤❤❤

اگر بینم شبے ناگاہ من آں سلطان خوباں را
سرم در پائے وے آرم فدا سازم دل و جاں را

صلو علیہ وسلمو تسلیما 
صل اللہ علیہ والہ وسلم 
🌹🌹🌹
❤❤❤