Ali (@aalibrand71854) 's Twitter Profile
Ali

@aalibrand71854

وَ اِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ لَا تُحْصُوْهَاؕ💗
اور اگر تم خدا کی نعمتوں کو گنو تو شمار نہیں کر سکتے۔💗
بے شک😇❤️😢

ID: 1772162364156305408

calendar_today25-03-2024 07:23:39

531 Tweet

464 Followers

890 Following

Ali (@aalibrand71854) 's Twitter Profile Photo

*میری بات سنو!* *عید پر لاش کی طرح پڑی مت رہنا.* *کپڑے پہننا،تیار ہونا اور تصویرے بنانا، اگر کوئی نہ ملے تو مجھے سینڈ کر دینا...🤭*

Ali (@aalibrand71854) 's Twitter Profile Photo

> *تمہاری یادوں کو دفن کر دیا جائے.گا اب خواہ تمھاری کتنی ہی اہمیت ہو* _`•اور تمہیں یوں بھلا دیا جائے گا گویا کہ تم کبھی تھےہی نہیں•`♥_

Ali (@aalibrand71854) 's Twitter Profile Photo

*جب تمہارے پاس ایک جائے نماز ہے تو تمہیں رونے کے لیے کندھے تلاش کرنے کی ضرورت نہیں۔*. Good night 😴 X family Have a nice dream 🙂

*جب تمہارے پاس ایک جائے نماز ہے تو تمہیں رونے کے لیے کندھے تلاش کرنے کی      ضرورت نہیں۔*.                                        
Good night 😴
X family 
Have a nice dream 🙂
Ali (@aalibrand71854) 's Twitter Profile Photo

نماز پڑھیں اور دعا کریں کہ اللہ آپ کو آپ جیسی اولاد نہ دے☺️ جو موبائل میں لگی رہتی ہے🐣😅🐥 ☹️😑🙁😂🙊🙉🙈

Ali (@aalibrand71854) 's Twitter Profile Photo

آ پ لوگ میری افطاری کیوں نہیں کرواتے🙄 حالانکہ سحری کے وقت پوسٹیں اس بات کی دلیل ہیں کہ میں روزے رکھ رہا ہوں🤧🤣🤭😜

Ali (@aalibrand71854) 's Twitter Profile Photo

_یہ لیجٸے میری طرف سے آپ سب کی عیدی اب کوئی یہ نہ کہے کہ ایڈمنز نے عیدی نہیں دی تمام شہزادیاں اپنی اپنی پسند کا لے لیجٸے گا-🫴🏻_ _آنلاٸن ہی سہی لیکن دی تو ہے نا ہمیں تو کوٸی آنلاٸن بھی نہیں دیتا-😒🤭_ *

_یہ لیجٸے  میری طرف سے آپ سب کی عیدی اب کوئی یہ نہ کہے کہ ایڈمنز نے عیدی نہیں دی تمام شہزادیاں اپنی اپنی پسند کا لے لیجٸے گا-🫴🏻_
_آنلاٸن ہی سہی لیکن دی تو ہے نا ہمیں تو کوٸی آنلاٸن بھی نہیں دیتا-😒🤭_
*
Ali (@aalibrand71854) 's Twitter Profile Photo

رونقیں ختم ہوئی مرشد 😢 پھپھوآ رہی ہیں ہمارے گھر عید کرنے💔 😁😁😂😂

Ali (@aalibrand71854) 's Twitter Profile Photo

*عيد الفطر کا دوسرا دن مبارک ہو* عید وقت کا ایک ٹکڑا ہے جو غموں کو بھلانے ، تکلیفوں کو دور کرنے اور محنت و مشقت سے بھر پور زندگی میں کچھ آرام کرنے کیلیے خاص ہے۔ (

*عيد الفطر کا دوسرا دن مبارک ہو*
عید وقت کا ایک ٹکڑا ہے جو غموں کو بھلانے ، تکلیفوں کو دور کرنے اور محنت و مشقت سے بھر پور زندگی میں کچھ آرام کرنے کیلیے خاص ہے۔
(
Ali (@aalibrand71854) 's Twitter Profile Photo

ضروریاتِ جہاں ہم سے پوچھنے والے تُجھے یہ کیسے بتائیں کہ تُو ضروری ہے........!

ضروریاتِ جہاں ہم سے پوچھنے والے
تُجھے یہ کیسے بتائیں کہ تُو ضروری ہے........!
Ali (@aalibrand71854) 's Twitter Profile Photo

_لٹھے دی چادر اُتے سلیٹی رنگ ماہیا...🙉_ _آ جا پوسٹ تے لُک لُک کے نا لنگ ماہیا...🙈😂😜_

Ali (@aalibrand71854) 's Twitter Profile Photo

*میں تمہیں دیکھتی تُو رہتی ہوں مگر* *جاناں!*♥️🦋 *تمھیں دیکھنے والی مجھ سے نہیں دیکھی جاتی* 👿😒🫵🏻

Ali (@aalibrand71854) 's Twitter Profile Photo

*آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے°*🥀

*آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے°*🥀