ترکی نے اسرائیل کے ساتھ تمام تعلقات باضابطہ طور پر ختم کر دیے
صدر ایردوان نے مسلم دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ متحد ہو کر اسرائیل کے ساتھ تجارت کو ختم کریں۔
ان شاء اللہ ہم عنقریب شام جائیں گے اور وہاں اپنے بھائیوں کو محبتوں سے گلے لگائیں گے- ان شاء اللہ صلاح الدین ایوبی کی قبر کے پہلو میں کھڑے فاتحہ پڑھیں گے، جامع مسجد اموی میں نماز کی جماعت کھڑی کریں گے-
ترکی سیاسی، اقتصادی، فوجی اور سفارتی طور پر, ہر ممکن طریقے سے شامی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ شام شامیوں کا ہے۔ وہی اس کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔ رجب طیب ایردوان
انسانیت سے محبت کرنے والے عظیم لوگ — جو نہ صرف خود کھڑے ہیں بلکہ اپنے بچوں کے ساتھ ایک شاندار مثال قائم کر رہے ہیں۔ آنے والی نسلوں کے لیے یہ ایک زبردست پیغام ہے!
#GlobalMarchToGaza
دہشتگرد اسرائیل عالمی امن کیلئے خطرہ ہے،عالم اسلام آگے بڑھ کر اپنے وجود کا ثبوت دے،پاکستان آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرے،کھل کر ایران کیساتھ کھڑا ہوجائے، عالم اسلام کے ممالک خبردار ہو کہ فرقہ ورانہ سوچ اور مسلکی وابستگی کی آڑ میں خاموشی اسرائیل کا ساتھ دینا ہے،پوری امت مسلمہ کے
سعودی عرب نے میلاف کولا لانچ کر دیا
کھجور سے تیار کردہ دنیا کا پہلا سافٹ ڈرنک، جو کوکا کولا اور پیپسی جیسے مشروبات کے لیے ایک ممکنہ چیلنجر کے طور پر کھڑا ہو رہا ہے۔ یہ مشروب کھجور کی قدرتی مٹھاس اور غذائی اجزاء کا استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے، اور ایک صحت مند متبادل پیش کرتا
آذربائیجان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں شیعہ اور سنی مسلمان ایک ہی وقت میں ایک ہی مسجد میں نماز ادا کرتے ہیں۔ ہم فرقہ واریت پر یقین نہیں رکھتے۔ فر قہ وارانہ تقسیم مسلم دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ صدر آذربائیجان الہام علیوف کا اہم بیان
صدر رجب طیب ایردوان نے وعدہ پورا کر دکھایا
زلزلہ زدہ علاقہ میں 3 لاکھ گھروں کی تعمیر مکمل، چابیاں متاثرین کے حوالے کر دی گئیں
صدر ایردوان نے ایک نئے گھر میں زلزلے سے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی
ترکیہ اپنا آپ منوا رہا ہے
ترکیہ اپنے قومی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ بحیرہ روم کا سب سے بڑا جنگی جہاز بنانے والا ملک بن جائے گا
فرانسیسی اخبار لی فگارو کا تجزیہ
اگر مسلم امہ متحد ہوتی تو نہ اسرائیل اور نہ ہی امریکہ مسلمانوں پر حملہ کرنے کی جرأت کرتے۔ مسئلہ ہماری اپنی تقسیم اور اتحاد نہ ہونے کا ہے۔ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا اہم بیان
ترکیہ ٹیکنالوجی میں سب کو پیچھے چھوڑ رہا ہے۔ سکستھ جنریشن اسٹیلتھ جنگی طیارہ آ رہا ہے
ہم کچھ ایسا کر رہے ہیں جو پہلے کبھی نہیں کیا تھا ہم چھٹی نسل کا لڑاکا طیارہ تیار کرنے والے پہلے نہیں ہوں گے، لیکن ہم بہترین اور ٹرینڈسیٹیر ہوں گے۔ طیارہ ساز کمپنی تساس کے جنرل مینیجر کا بیان
ترکیہ نے ڈیڑھ سال سے اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی لین دین روک رکھا ہے۔ یہ سالانہ ساڑھے نو ارب ڈالرز بنتے ہیں
میں اصرار کروں گا کہ معاشی دباؤ ڈالا جائے۔ تاریخ گواہ ہے کہ اسرائیل کے خلاف یہ ہمیشہ کارگر رہا ہے۔
صدر رجب طیب ایردوان کا دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب
پاک سعودی دفاعی معاہدے کے بعد ایک اور بڑی خبر
پاکستان دنیا کے طاقتور ممالک کی دوڑ میں شامل
ترکیہ اور پاکستان کا ففتھ جنریشن اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کان کی فیکٹری پاکستان میں قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان پہلے ہی چین کے ساتھ جے ایف17 لڑاکا طیارہ پاکستان میں تیار کر رہا ہے۔
قبلہ اول کے پتھروں میں سے ایک پتھر بھی کسی کو نہیں دیں گے۔ یاد رکھو! ہم کبھی بھی اس کی ایک اینٹ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے
صدرر جب طیب ایردوان نے واضح کر دیا