𝑪𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓𝒆𝒍𝒍𝒂🪄🎀 (@_itx_cinderella) 's Twitter Profile
𝑪𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓𝒆𝒍𝒍𝒂🪄🎀

@_itx_cinderella

𝒑𝒓𝒊𝒏𝒄𝒆𝒔𝒔.❤️
𝒎𝒂𝒚 𝒍𝒊𝒇𝒆 𝒎𝒂𝒚 𝒓𝒖𝒍𝒆𝒔.
𝒄𝒉𝒐𝒄𝒐𝒍𝒂𝒕𝒆 𝒍𝒐𝒗𝒆𝒓🍫
𝒒𝒖𝒆𝒆𝒏 𝒐𝒇 𝒂𝒕𝒕𝒊𝒕𝒖𝒅𝒆.
𝒊 𝒍𝒊𝒌𝒆 𝒕𝒐 𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆 𝒑𝒐𝒆𝒕𝒓y

ID: 1384884443291267076

calendar_today21-04-2021 14:59:26

108,108K Tweet

4,4K Followers

994 Following

𝑪𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓𝒆𝒍𝒍𝒂🪄🎀 (@_itx_cinderella) 's Twitter Profile Photo

#NewProfilePic حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح_ جیسے کہ لوٹ آئیں گے،وہ دن جو گزر گئے_🩶🥹🎀

#NewProfilePic
حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح_
جیسے کہ لوٹ آئیں گے،وہ دن جو گزر گئے_🩶🥹🎀
𝑪𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓𝒆𝒍𝒍𝒂🪄🎀 (@_itx_cinderella) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ کی محبت سب سے بڑی نعمت ہے، جو نصیب ہو جائے تو دنیا کی ہر چیز بےمعنی لگتی ہے۔ "وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ" *اور جو لوگ ایمان لائے، وہ سب سے زیادہ اللّٰه سے محبت کرتے ہیں۔🎀🥀 [سورہ البقرہ 165] 𝑨𝒔𝒔𝒂𝒍𝒂𝒎𝒖𝒂𝒍𝒂𝒊𝒌𝒖𝒎 🍁 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝒎𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ❤️

اللّٰہ کی محبت سب سے بڑی نعمت ہے، جو نصیب ہو جائے تو دنیا کی ہر چیز بےمعنی لگتی ہے۔

"وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ"
*اور جو لوگ ایمان لائے، وہ سب سے زیادہ اللّٰه سے محبت کرتے ہیں۔🎀🥀

[سورہ البقرہ 165]

𝑨𝒔𝒔𝒂𝒍𝒂𝒎𝒖𝒂𝒍𝒂𝒊𝒌𝒖𝒎 🍁 
𝑮𝒐𝒐𝒅 𝒎𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ❤️
𝑪𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓𝒆𝒍𝒍𝒂🪄🎀 (@_itx_cinderella) 's Twitter Profile Photo

کسی کے لئے خاص ہونے کی غلط فہمی مت پالو لوگ تمہیں پاکر بھی تم سے بہتر کی تلاش میں ہوتے ہیں۔۔۔🩶 🎀🍁💯

کسی کے لئے خاص ہونے کی غلط فہمی مت پالو 
لوگ تمہیں پاکر بھی تم سے بہتر کی تلاش میں ہوتے ہیں۔۔۔🩶

🎀🍁💯
𝑪𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓𝒆𝒍𝒍𝒂🪄🎀 (@_itx_cinderella) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَــــﻼَﻡُ ﻋﻠَﻴــــﻜُﻢ ورحمتہ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌺 صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی💝 پھر اللہ تجھے دیکھتا ہے اور پاتا ہے کہ تُو اپنے حال پر راضی ہے... "تو وہ تجھے ایسا عطا کرتا ہے جو تیرے دل اور تیری رضا کے لائق ہوتا ہے۔" 🎀❤️🍁

ﺍﻟﺴَــــﻼَﻡُ ﻋﻠَﻴــــﻜُﻢ ورحمتہ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌺 
 صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی💝

پھر اللہ تجھے دیکھتا ہے اور پاتا ہے کہ تُو اپنے حال پر راضی ہے...
 
"تو وہ تجھے ایسا عطا کرتا ہے جو تیرے دل اور تیری رضا کے لائق ہوتا ہے۔"

🎀❤️🍁
𝑪𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓𝒆𝒍𝒍𝒂🪄🎀 (@_itx_cinderella) 's Twitter Profile Photo

خود پر یقین رکھنا ایمان کا حصہ ہے 🌺 اللہ نے آپ کو وہ سب دیا ہے جو کامیابی کے لیے کافی ہے 💯 بس خود پر بھروسہ کرنا سیکھیں 𝘼𝙨𝙨𝙖𝙡𝙖𝙢𝙪𝙖𝙡𝙖𝙞𝙠𝙪𝙢 🎀 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙢𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜❤️

خود پر یقین رکھنا ایمان کا حصہ ہے 🌺
اللہ نے آپ کو وہ سب دیا ہے جو کامیابی کے لیے کافی ہے 💯
بس خود پر بھروسہ کرنا سیکھیں 

𝘼𝙨𝙨𝙖𝙡𝙖𝙢𝙪𝙖𝙡𝙖𝙞𝙠𝙪𝙢 🎀
𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙢𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜❤️
𝑪𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓𝒆𝒍𝒍𝒂🪄🎀 (@_itx_cinderella) 's Twitter Profile Photo

بہت کچھ ایسا ہےجو ہمارے دلوں میں ہی رہ جاتا ہے جسے نہ ہم لکھ سکتے ہیں اور نہ کسی کو بتا سکتے ہے 🎀🩶🍁🙂

𝑪𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓𝒆𝒍𝒍𝒂🪄🎀 (@_itx_cinderella) 's Twitter Profile Photo

کبھی بھی پیچھے مڑ کر نہ دیکھیں۔۔۔😊 کیونکہ اگر سنڈریلا اپنی سینڈل لینے جاتی تو وہ کبھی بھی شہزادی نہ بن پاتی 🫣🙂🎀 🎀🩶🌺

کبھی بھی پیچھے مڑ کر نہ دیکھیں۔۔۔😊
 
کیونکہ اگر سنڈریلا اپنی سینڈل لینے جاتی 
تو وہ کبھی بھی شہزادی نہ بن پاتی 🫣🙂🎀

🎀🩶🌺
𝑪𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓𝒆𝒍𝒍𝒂🪄🎀 (@_itx_cinderella) 's Twitter Profile Photo

الســلام علیــکم ورحــــمۃ اللـــہ وبرکاتــــہ ♥️ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌺 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) 🤲♥️ جمعہ مبارک 🕋♥️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں درود و سلام

الســلام علیــکم ورحــــمۃ اللـــہ وبرکاتــــہ ♥️
صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌺
  
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝  (ﷺ) 🤲♥️
جمعہ مبارک 🕋♥️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 
پر کروڑوں درود و سلام
𝑪𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓𝒆𝒍𝒍𝒂🪄🎀 (@_itx_cinderella) 's Twitter Profile Photo

"ہم تو اپنے چاہنے والوں کو بھی کبھی میسر نہ ہوئے تیرے پاس خود کیا چلے آئے تو نے تو عام ہی سمجھ لیا ۔۔۔ " 🥀🎀🍁

"ہم تو اپنے چاہنے والوں کو بھی کبھی میسر نہ ہوئے 
تیرے پاس خود کیا چلے آئے تو نے تو  عام ہی سمجھ لیا ۔۔۔ " 
🥀🎀🍁
𝑪𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓𝒆𝒍𝒍𝒂🪄🎀 (@_itx_cinderella) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَــــﻼَﻡُ ﻋﻠَﻴــــﻜُﻢ ورحمتہ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🍁 صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی🌺 مَنْ عَاشَ لِلَّهِ، عَاشَ عَظِيمًا وَلَوْ كَانَ بَسِيطًا۔🎀 جو شخص اللہ کے لیے جیتا ہے، وہ عظیم زندگی گزارتا ہے، چاہے وہ ایک سادہ انسان ہی کیوں نہ ہو..🤍 🌺🩶🎀

ﺍﻟﺴَــــﻼَﻡُ ﻋﻠَﻴــــﻜُﻢ ورحمتہ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🍁
 صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی🌺

مَنْ عَاشَ لِلَّهِ، عَاشَ عَظِيمًا وَلَوْ كَانَ بَسِيطًا۔🎀

جو شخص اللہ کے لیے جیتا ہے، وہ عظیم زندگی گزارتا ہے، چاہے وہ ایک سادہ انسان ہی کیوں نہ ہو..🤍

🌺🩶🎀
𝑪𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓𝒆𝒍𝒍𝒂🪄🎀 (@_itx_cinderella) 's Twitter Profile Photo

𝘌𝘷𝘦𝘯 𝘸𝘩𝘦𝘯 ℐ 𝘧𝘢𝘭𝘭𝘴 𝘢𝘱𝘢𝘳𝘵, ℐ 𝘬𝘯𝘰𝘸𝘴 𝘩𝘰𝘸 𝘵𝘰 𝘳𝘪𝘴𝘦 𝘢𝘨𝘢𝘪𝘯 میں ہر بار بکھرنے کے بعد خود کو نئے سرے سے لکھنا جانتی ہوں۔۔۔// ♡🪞🩶🎀 Good evening 🍁

𝘌𝘷𝘦𝘯 𝘸𝘩𝘦𝘯 ℐ  𝘧𝘢𝘭𝘭𝘴 𝘢𝘱𝘢𝘳𝘵, ℐ  𝘬𝘯𝘰𝘸𝘴 𝘩𝘰𝘸 𝘵𝘰 𝘳𝘪𝘴𝘦 𝘢𝘨𝘢𝘪𝘯
میں ہر بار بکھرنے کے بعد خود کو نئے سرے سے لکھنا جانتی ہوں۔۔۔// ♡🪞🩶🎀

Good evening 🍁